counter easy hit

سوئٹزرلینڈ کی فوج میں دوران ڈیوٹی سیلفیاں لینے پر پابندی عائد

سوئٹزرلینڈ کی فوج کے سربراہ نے فوجی خواتین پر دوران ڈیوٹی سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Switzerland's Army ban on taking selfies during military duty

Switzerland’s Army ban on taking selfies during military duty

برن:  سوئٹزرلینڈ کی فوج سے تعلق رکھنے والی خوب صورت خواتین اہلکاروں کی “سیلفی” تصاویر کے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر پھیل جانے کے بعد فوج کی قیادت نے دوران ملازمت اس نوعیت کی تصاویر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ برطانوی اخبار نے سیلفی تصاویر کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے جو خوبصورت فوجی اہل کاروں کے درمیان ایک نیا مظہر بن چکا ہے اور یہ اہل کار اس جنون کی لپیٹ میں اصول و ضوابط کی پاسداری بھی بھول جاتی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website