نئی دہلی : حریت رہنماء سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشمیر کا مسئلہ نہیں اٹھایا گیا۔
مشترکہ اعلامیہ میں بھی کشمیر کو نظر انداز کیا گیا۔ اس لئے تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضع رہے کہ دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر نے حریت رہنماؤں کو عید ملن پارٹی میں شرکت کی دعوت دی تھی۔