فرانس (اشفاق احمد) پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ جو کے نجی دورہ پر ان دنوں یورپ آے ہوے ہیں ان کی فرانس آمد پر پی ٹی آئی فرانس کے رہنما کی اشفاق احمد چودھری نے مولاقت کی۔اس موقع پر پاکستان کی مجموئی سیاسی صورتحال خاص کر دھاندلی کے سلسلہ میں بناے گۓ جوڈیشل کمیشن پر گفتگو ہوئی انہوں نے کہا کے ہم بھی تسلیم کرتے ہیں کے الیکشن( آ ر. او )تھے ہم بھی انتظار میں ہیں کے جوڈیشل کمیشن کیا فیصلہ دیتا ہے انہوں نے مزید واضح طور پر بتایا کے نواز حکومت ختم ہو چکی تھی۔ اگر ہم اس کا سہارا نہ بنتے اور اپنے اس فیصلے پر اپنی ہی پارٹی کے ممبران اور کارکنان کی موخالفت بھی اٹھانی پڑی اور پارٹی پر مشکلات ہیں اس وقت۔