کھاریاں ( چوہدری جاوید وڑائچ سے)تفصیل کہ مطابق سید منیر حسین ویلفئر فاونڈیشن(رجسٹرڈ)دربار عالیہ حضرت سیدہ بی بی صاحبہ ذکر حبیب منزل جنڈانوالہ شریف کے بانی صاحبزادہ پیر سید منیر حسین شاہ آستانہ جنڈانوالہ شریف نے29مستخق خاندانوں میں اپنے دست مبارک سے امدادی رقم تقسیم کی اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید جرار حسین ،چوہدری عامر شہزاد،حکیم امتیاز،صحافی چوہدری جاوید وڑائچ ، ،علی ارسلان ، موجود تھے پروگرام کے اختتام پر صاحبزادہ پیر سید منیر حسین شاہ صاحب نے پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے دعا فرمائی خاص طور پر ان حضرات جوہر ماہ ،بیوہ ،غریب ،مسکین یتیم اور مستحق لوگوں کی امداد کے لیے ویلفئر فاوڈیشن کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہیں اللہ ان کے مال جان عزت آبرو کی حفاظت فرمائے اورانہیں آئندہ بھی اس نیک کام میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین