پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف ملک گیر جما عت بن چکی ہے،بلکہ ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے گفتگو کے دوران کیا، انہو ں نے کہا کہ موجودہ حکمران جما عت اپنے پو رے ذرا ئع ووسائل اور او چھے ہتھکنڈے استعمال کر کے اس کو دبا نے کی کوشش کر رہی ہے جو کبھی بھی کا میاب نہیں ہوگی بلکہ اس کی عوا می مقبو لیت میں اضا فہ ہوتا جا ئیگا۔