پیرس(عمیر بیگ) اپو زیشن جماعتیں حکو مت کو ٹا ر گٹ کر کے اپنی صفوں میں کر پٹ مافیا کی پرد ہ پو شی کر رہی ہیں، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہر چند ما ہ بعد حکو مت کے خلا ف جلسہ جلو س کر نے وا لے اپنی سیاسی بقا کے لیے ہا تھ پا ؤ ں ما ر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلا امتیا ز احتسا ب وقت کی ضرورت ہے