پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم کے خطاب نے مزید سوال پیدا کردئیے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ حکو مت اپنی نا اہلیو ں ، نا کا میو ں کو چھپا نے ،اقتدا ر کو طو ل دینے ،عوا می مسا ئل سے تو جہ ہٹا نے کے لیے ایسے حر بے ا ختیا ر کر رہی ہے