پیرس(نمائندہ خصوصی)عبد الستار ایدھی کی وفات سے انسانیت کی خدمت کا ایک باب بند ہو گیا جس کی وجہ سے آج ہر شہری سوگوار ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سید ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ان کی سماجی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔