پیرس(نمائندہ خصوصی) جمہوریت کیلئے سب سے بڑا خطرہ حکمران ٹولہ کی کرپشن اور بیڈ گورننس ہے۔ ان خیالات کا اظہار سیر ظریف شاہ رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھرنوں سے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں کیو نکہ پر امن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے