یر اعظم مکافات عمل کا شکار ہیں، مہذب ملکوں میں عدالتیں ملزم کو اتنی مہلت نہیں دیتیں جتنی مل چکی ہے،
پیرس، برلن(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سنینئر راہنما جناب زاہد عباس نے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مکافات عمل کا شکار ہیں عدالتوں کو حکومت کے وکیلوں کی ہشیاریاں چالاقیاں بندکردینی چاہییں۔ حکومت غیر معمولی تاخیر اور کیس کو التوائ میں ڈالنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استمعال کر رہی ہے
جبکہ اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ حکمرانوں کا روز سزا شروع ہو چکا ہے