counter easy hit

حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی انسانی حق ہے جسے ظلم و بربریت سے دبایا نہیں جاسکتا۔سید زاہد عباس ، پیپلز پارٹی، جرمنی

حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی انسانی حق ہے جسے ظلم و بربریت سے دبایا نہیں جاسکتا۔سید زاہد عباس ، پیپلز پارٹی، جرمنی

Syed Zahid Abbas, Senior, Leader, PPP, Germanyعالم اسلام کو مل کر مہذب دنیاکا ضمیر جھنجھوڑنا چاہیے، اقوام متحدہ جیسے ادارے اپنے فرائض سے یکسر غافل ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کے ہے بات یہ ہے کے آخر کتنی جانوں کے بعد؟؟ کیا اتنے معصوموں کی جان کافی نہیں؟؟؟اقوام متحدہ اور عالمی امن کے علمبرداروں سے مطالبہ ہے۔ کہ کشمیریوں کے ساتھ کیے گے وعدوں کو پورا کیا جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website