بیگم نصرت بھٹو کے دشمن آج اپنے کرتوتوں کی سزا پوری دنیا کے سامنے بھگت رہے ہیں، زاہد عباس شاہ
برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر ترین راہنما سید زاہد عباس شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلزپارٹی اور جمہوریت کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں مادر جمہوریت کے خطاب سے نوازا گیابیگم نصرت بھٹو کی چھٹی برسی کے موقع پر آج ان کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے جب ان کی تکالیف اور شدید مخالفت اور تنہائی یاد آرہی ہے جب وقت کے فرعونوں نے انہیں بیوگی کی حالت میں بھی کردار کشی اور ان کے بچوں پر ظلم و ستم کے سلسلے میں ان کا صبر آزما یا ۔ آج ان کے دشمن وہ تمام خرافات خود بھگت رہے ہیں وہی نواز شریف جو میڈیا سیل چلایا کرتا تھا آج اس کی بیٹی بھی سر بازار اپنے باپ کے تمام کرتوتوں کی سزا بھگت رہی ہے آج وہ فرعون بھی پیشیوں پر پیشیاں بھگت رہا ہے۔
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276