ایک سال میں اکیس لاکھ مقدمات کا فیصلہ ، سسٹم کو مزید درست کرنے کی ضرورت ہے ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصورعلی شاہ کالاہور میں سیمینار سےخطاب میں کہنا تھا کہ ہم سب مل کر سسٹم کوٹھیک کررہےہیں، عدالتوں پرلوگوں کااعتماد بڑھ رہاہے،دیکھنا ہوگاسسٹم کوکس طرح مزید بہترکیاجاسکتاہے،اس سال 21 لاکھ مقدمات کافیصلہ کیاگیا،جج صاحبان بہت کام کررہےہیں.12لاکھ مقدمات ابھی زیرسماعت ہیں، پنجاب میں 62ہزارلوگوں کیلئےایک جج ہے.پنجاب میں مقدمات کےلیے11ہزارججز ہونے چاہئیں،