By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 a befitting, aggression, Army, Indian, LOC, Raheel Sharif, آرمی چیف, بھارتی, جارحیت, راحیل شریف, منہ توڑ, کنٹرول لائن اہم ترین, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری اور بھارتی جارحیت سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ورکنگ باؤنڈری پر تعینات پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات کی اور ورکنگ باؤنڈری کے قریب دیہات کے رہائشییوں سے بھی ملے۔ انہوں نے فوجی جوانوں […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 Army Chief, discuss, islamabad, issues, meeting, Operation, Prime Minister, آرمی چیف, آپریشن, اسلام آّباد, امور, تبادلہ خیال, ملاقات, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آّباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھروں کو واپسی سے متعلق امور […]
By Yes 2 Webmaster on February 23, 2015 Army Chief, discussions, Meetings, military, officers, Rawalpindi, United Arab Emirates, آرمی چیف, تبادلہ خیال, حکام, راولپنڈی, عسکری, متحدہ عرب امارات, ملاقاتیں اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ابوظہبی کا دورہ کیا اور بین الاقوامی دفاعی نمائش دیکھی۔ انہوں نے پاکستان، چین، روس اور متحدہ عرب امارات کے سٹالز کا معائنہ کیا۔ جنرل راحیل شریف نے یو اے ای کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف حماد محمد […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Army Chief, delegation, exchange, issues, meeting, US Congress, آرمی چیف, امریکی کانگریس, امور, تبادلہ, ملاقات, وفد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) عسکری ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کانگرس کے وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ امریکی وفد کی قیادت رکن سینٹ آرمڈ فورسز سروسز کمیٹی جیک ریڈ نے کی۔ جیک ریڈ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر پاک فوج کو مبارکباد بھی دی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Balochistan Ipkiss Committee, Balochistan Ipkiss Committee meeting, Chief of Army Staff, meeting, quetta, reached, آرمی چیف, اجلاس, بلوچستان ایپکس کمیٹی, وزیراعظم, پہنچ گئے, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ میں بلوچستان ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔وزیراعظم کا کوئٹہ ائرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Army, chief, General, PM, quetta, raheel, staff, today, visit, آج, آرمی چیف, جنرل راحیل, دورہ, وزیراعظم, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 17, 2015 Afghan capital, Army Chief, General Raheel Sharif, kabul, reached, آرمی چیف, افغان دارالحکومت, جنرل راحیل شریف, پہنچ گئے, کابل اہم ترین, مقامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے، آرمی چیف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا فوجی وفد بھی موجود ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف افغانستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 Army Chief, authority, Committee, force, non-political, police, آرمی چیف, بااختیار, غیر سیاسی, فورس, پولیس, کمیٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹارگٹڈ ٓپریشن کے دوران جدید ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ آرمی چیف نے پکڑے جانے والے اسلحے کا معائنہ کیا اور رینجرز، پولیس اور […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Army Chief, bags Sammy, desire, patient, Raheel Sharif, آرمی چیف, تھیلے سیمیا, خواہش, راحیل شریف, مریض اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) آرمی چیف نے تھیلے سیمیا کے مرض میں مبتلا نوجوان کی ایک دن کیلئے فوجی بنے کی خواہش پوری کر دی۔ 17 سال کے شعیب اونگزیب نے آرمی چیف کو خط لکھ کر ایک بار فوجی بننے کی خواہش ظاہر کی تھی جسے آرمی چیف نے پورا کر دیا۔ آرمی چیف نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 arms, Army Chief, caught, displayed, Karachi operation, آرمی چیف, دکھایا, سلحہ, پکڑا, کراچی آپریشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) رمی چیف جنرل راحیل شریف کو کراچی آپریشن کے دوران پکڑا گیا اسلحہ آرمی چیف کو دکھایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ دیکھنےکے دوران آرمی چیف نے رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کو شاباش دی اور کام جاری رکھنے کا کہا۔ اس سے پہلے آرمی چیف جنرل […]
By Yes 1 Webmaster on February 15, 2015 appeals, Army Chief, character, Dr Aafia Siddiqui, release, آرمی چیف, اپیل, رہائی, ڈاکٹرعافیہ صدیقی, کردار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی بہن کی رہائی اور واپسی میں کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ […]
By Yes 2 Webmaster on February 14, 2015 altaf hussain, Army Chief, History, pakistan, war, آرمی چیف, الطاف حسین, تاریخ, جنگ, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی والدہ رضائے الہٰی سے ان کے درمیان نہیں رہیں لیکن […]
By Yes 1 Webmaster on February 14, 2015 Army Chief, General Raheel Sharif, mother, prayers funeral, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, نماز جنازہ, والدہ اہم ترین, مقامی خبریں
چکلالہ (یس ڈیسک) چکلالہ گریژن راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ صدر مملکت، اعلیٰ عسکری و سیاسی قائدین نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحومہ نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے دو بہادر سپوتوں میجر شبیر شریف شہید کی والدہ اور میجر عزیز بھٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 14, 2015 1 mega 45 minutes Rawalpindi, 1 بجکر 45 منٹ راولپنڈی, Army Chief, Chaklala, funeral, mother, passed away, social, آرمی چیف, انتقال, سوشل, نماز جنازہ, والدہ, چکلالہ اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ آج صبح انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ آج دوپہر پونے دو بجے ادا کی جائیگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا پر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ آج صبح راولپنڈی […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Army, fragile, pakistan, Peace, situation, terrorism, wagah border, war, آرمی چیف, امن, جنگ, دہشت گردی, صورتحال, نازک, واہگہ بارڈر, پاکستان کالم
تحریر : عدیل اسلم ”حالت جنگ میں ہیں… پاکستان آرمی چیف” کراچی ائیرپورٹ، واہگہ بارڈر اور بعدازاں آرمی پبلک سکول میں ہونے والا ناقابل یقین سانحہ… یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ پاکستان اس وقت کن لوگوں کے نشانے پرہے ۔ یکے بعد دیگر ے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 agenda, Army, Army Chief, lahore, pakistan, princes, throne, آرمی چیف, ایجنڈے, تخت, دہشت, شہزادے, فوج, لاہور, پاکستان کالم
تحریر : قیصر ملک اگر میرے اس عنوان پر کسی کو شک ہو تو وہ تخت لاہور کے بڑے شہزادے کو اپنے آرمی چیف کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھ لے ، اسکا یہ شک دور ہو جائے گا۔پاکستان میںدہشت گردوں کی پنیری جنر ل ضیاء نے لگائی اور اسکی آبیاری تخت لاہو ر کے حالیہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Army Chief, Board, Brigadier, chaired, media, meeting, pakistan army, آرمی چیف, اجلاس, بریگیڈیئر, بورڈ, زیر صدارت, پاک فوج, پروموشن اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقیوں کا جائزہ لیا جائے جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ ون میں بریگیڈیئر سے […]
By Yes 2 Webmaster on February 3, 2015 Army Chief, Chair, conference, continues, corps commanders, Raheel Sharif, Rawalpindi, آرمی چیف, جاری, راحیل شریف, راولپنڈی, زیر صدارت, کانفرنس, کور کمانڈرز اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں سربراہ پاک فوج کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں تمام کمانڈرز شریک ہیں جب کہ کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا […]
By Yes 1 Webmaster on February 2, 2015 Army Chief, conference convened, corps commanders, General Raheel Sharif, Rawalpindi, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, راولپنڈی, طلب, کانفرنس, کور کمانڈرز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس کل جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو) میں طلب کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق کل ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس 4 فروری کو بھی جاری رہے گی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 Army, capacity, increased, Raheel Sharif, Training, آرمی چیف, استعداد, بڑھائی, تربیت, راحیل شریف, پاک فوج اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے اپنی تربیت کی استعداد کار بڑھائی ہے، اس کا دائرہ پورے ملک میں بڑھایا جائے گا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے متعلق جاری کردہ پریس ریليز میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 26, 2015 Army Chief, china, discussed, leadership, Meetings, tasks, آرمی چیف, امور, تبادلہ خیال, قیادت, ملاقاتیں, چین اہم ترین, مقامی خبریں
بیجنگ (یس ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف نے چین کی وزیر خارجہ مس مینگ سے ملاقات کی۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان چین کا آزمودہ دوست ہے۔ دونوں ممالک کی دوستی شخصیات سے ماورا ہے۔ پاکستان کے تحفظات چین کے تحفظات ہیں۔ جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on January 17, 2015 آرمی چیف, استحکام, امن, خطے, لندن, مسئلہ کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کیلئے مسئلہ کشمیرحل ہونا چاہیے، پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے مگر عزت اور وقار کے ساتھ، دنیا کو ہمارے ماحول کوسمجھنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2015 AMERICAN, Army Chief, benefit, honor, India, john kerry, pakistan, visiting, آرمی چیف, امریکی, انڈیا, جان کیری, دورہ, عزت, فائدے, پاکستان کالم
تحریر : لقمان اسد امریکی وزیر خارجہ پاکستان کے دورہ سے قبل انڈیا گئے سنا ہے وہان اُن کی کار کو کوئی حادثہ بھی پیش آیا اور وہ بال بال بچے اگر جہان فانی سے کوچ کر جاتے تو یقینا اس کا الزام بھی حسب روایت ہندو بنیا پاکستان پر ہی عائد کرتا انڈیا کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2015 Army, establish, London, military courts, optimized, public, Raheel Sharif, state, war, آرمی چیف, جنگ, حالت, راحیل شریف, عوام, فوجی عدالتیں, قائم, لندن, مرضی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور فوجی عدالتیں عوام کی مرضی سے قائم ہوئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے […]