counter easy hit

آسمان

بھوتیستان

بھوتیستان

تحریر: مریم ثمر آج جب دنیا ستاروں پر کمند یں ڈال رہی ہے۔ نت نئے انکاشافات ایجادات سامنے آرہی ہیں۔ سو سالہ نیوٹن کی تحقیق اور ان کے حقائق سامنے آرہے ہیں ۔ بدقسمتی سے ہمارا ملک پاکستان دور جہالت سے بھی پہلے کے دور یعنی پتھر کے زمانہ میں سانس لے رہا ہے۔ ہماری […]

توبہ کے بخارات

توبہ کے بخارات

تحریر : شاہ بانو میر موسم کی خوبصورتی قدرت کی خاص عطا ہے ذرا ملاحذہ کیجئیے ہلکے نیلے آسمان کو اچانک اٹھکیلیاں کرتے سیاہ بادل ڈھانپ لیتے ہیں اور قدرت کی روشنی قدرت ہی کی جانب سے تاریکی میں تبدیل ہو جاتی ہے سبحان اللہ چھاجوں برستا پانی سمندر کے پانی سے اٹھنے والا نادیدہ […]

حضرت حلیمہ کا گھرانہ

حضرت حلیمہ کا گھرانہ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی رشک آتا ہے بوڑھے آسمان پر ہوائوں فضائوں ملائکہ پر اور حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللی تعالی عنہ کے آنگن اور گھر پر نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان محبوب خدا سردار الانبیاء اور مالک دو جہاں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بچپن کے دلفریب نظاروں […]

زندگی کیا ہے

زندگی کیا ہے

تحریر : میر شاہد حسین پانچ چھ فٹ کا انسان کہ جس کی زندگی خود اس کے اختیار میں نہیں… جو خود اپنی مرضی سے وجود میں نہیں آیا اور نہ اپنی مرضی سے ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے… جس کی اگر سانس رک جائے تو وہ اسے بحال نہیں رکھ سکتا… لیکن یہی […]

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

خدا مدح آفریں مصطفیٰ بس

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالق ارض وسماء نے جب عرش، آسمان، لوح محفوظ،آفتاب،مہتاب و نجوم،بہشت جہنم، عالم برزخ ،شجر پہاڑ ،سمندر صحرا ،ریگستان دریا جھیلیں،جھرنے ندیا نالے آبشار پھل پھول باغات گلشن، چرند پرند،درندے حیوانات، حشرات ارض سمندر اور سمندری مخلوق، پہاڑی سلسلے،برفستان ،آسمان کی ستاروں سے سجی چادر دیوہیکل درخت،اٹھاراں ہزار جہاں،رنگوں […]

ہم جنس باہم پرواز

ہم جنس باہم پرواز

تحریر : شاہ بانو میر صبح نور کے تڑکے جب فجر کے بعد آسمان کی سیاہی ظلمت کی صورت شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکتی ہوئی بادلوں کی اوٹ چھپ رہی تھی اور نور کا ہالہ نمودار ہوتا ہوا تاریکی کو دور کرتا دکھائی دے رہا تھا – خوبصورت آسمان کا منظر بادلوں کی حسین اٹھکیلیاں […]

قابل غور

قابل غور

تم دیکھتے نہیں ہو اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور پھر اس کے ذریعے ہم طرح طرح کے پھل نکالتے ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں اور پہاڑ وں میں بھی سفید، سرخ اور گہری سیاہ دھاریاں پائی جاتی ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں اسی طرح جانوروں اور مویشیوں کے کے […]

قلم کی حرمت

قلم کی حرمت

تحریر: شبینہ گل اللہ پاک نے تمام مخلوقات کی تقدیر کو آسمان و زمین کی تخلیق سے پچاس ہزار سال پہلے لکھ دیا تھا ، قلم سے۔ یہ وہ قلم ہے جس کے بارے میں حدیث کا مفہوم بیان کرتا ہے کہ اللہ پاک نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا اور اسکو حکم دیا […]

یوم ِعاشورہ کی فضیلت و عبادت

یوم ِعاشورہ کی فضیلت و عبادت

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل، میانوالی محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے اس دن اطاعت خداوندی بجالانے والوں کو حق تعالیٰ بہت بلند مقام سے نوازتا ہے علماء کرام فرماتے ہیں کہ دسویںم حرم کو عاشورہ اسلئے کہتے ہیں کہ اس روز اللہ تعالیٰ نے دس انبیاء کرام علیہم […]

حضرت ابراہیم

حضرت ابراہیم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی فرشتے محو حیرت تھے، ہوا میں، فضاء میں انگشت بدنداں اور بوڑھا آسمان حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکا تھا۔ روز اول سے کرہ ارض پر کروڑوں انسان آئے، کھایا، پیا، افزائش نسل کا حصہ بنے اور پیوند خاک ہوگئے۔ چشم فلک عشق و محبت کے ہزاروں مناظر دیکھ چکی […]

اگر بدی بڑھ گئی تو آسمان سے آگ برسے گی

اگر بدی بڑھ گئی تو آسمان سے آگ برسے گی

تحریر: ع۔م بدر سرحدی قصور کے ایک نواحی گاؤں حسین والا میں ہونے والا واقع نہ پہلا اور نہ اخری شائد ہی کوئی اخبار ہوگا جس کے کالم نگاروں نے اسے نظرِ انداز کیا ہو ہر ایک نے خوب سے خو ب تر بنانے کی سعی کی ہو، اتنا اچھالا گیا کہ شائد دنیا میں […]

سورة الجمعہ مدنی 62

سورة الجمعہ مدنی 62

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے٬ اورہر وہ چیز جو زمین میں ہے٬ بادشاہ ہے نہایت مُقدّس زبردست اور حکیم ٬وہی ہے جس نے امّیوں کے اندر ایک رسول خود […]

شجاع کی شجاعت کو سلام

شجاع کی شجاعت کو سلام

تحریر : مجید احمد جائی اتوار کی صبح ایک اور دل خراش سانحہ ہوا۔زمین ایک بار پھر لرز گئی،آسمان دیکھتا رہا۔فضا پھر سے آلودہ ہوئی اور خون نے دھرتی ماںکے سینے کو رنگین کر دیا۔پھر سے ماتم،سہاگ اجڑے گئے،سہاگنیں لٹ گئیں،بچے یتیم ہوئے،بیٹوں کے سر سے شفیق باپ کے سائے اُٹھ گئے۔کسی کا بھائی چلا […]

ترجمان القرآن، سورة الملک مکی 67

ترجمان القرآن، سورة الملک مکی 67

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں(کائنات کی سلطنت) ہے٬ اور وہ ہرچیز پر قدرت رکھتا ہے٬ جِس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا٬ تا کہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے٬ تم […]

سلو میاں نے ٹوئٹر پر دبنگ گرل کی تعریفوں میں زمین وآسمان ایک کر دیئے

سلو میاں نے ٹوئٹر پر دبنگ گرل کی تعریفوں میں زمین وآسمان ایک کر دیئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹراستعمال کرتے ہوئے ابھی صرف 5 سال ہی ہوئے ہیں لیکن اس دوران انہوں نے اداکارہ سوناکشی سنہا کی تعریفوں میں بھی زمین اورآسمان ایک کردیئے ہیں۔ ٹوئٹر پر سرگرم رہنے والے سلو میاں نے سوناکشی کی تعریف کے اتنے پل باندھے کہ […]

عشق رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 14

عشق رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 14

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ملائکہ محو حیرت تھے اور بوڑھا آسمان پچھلے کئی دنوں سے بلا پلک جھپکے تاریخ انسانی کے سب سے بڑے اور انمول ترین عاشق ِ رسول ۖ کی ہمت اور استقامت کو دیکھ رہا تھا ۔ مکہ کی زمین جو موسم گرما میں آگ برساتی دھوپ میں تانبے کی طرح […]

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

ایان علی کیا ـــ چارہ ـــ بنی؟

تحریر: شاہ بانو میر ساتویں آسمان کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے کس حد کو چھونا چاہتی تھی ؟ کافرانہ سوچ کی حامل ایک ایسی ماڈل کو ان دنوں پڑھا سنا اور پرکھا٬ پاکستان جیسے ملک میں کسی بھی عورت کا شہرت کے آخری کنارے تک پہنچ جانا ایان علی کی گرفتاری کے بعد ایک جواب […]

بندے ماترم ایک قومی ترانہ نہیں

بندے ماترم ایک قومی ترانہ نہیں

تحریر : محمد فہیم شاکر ایک ملک میں اگر ایک ہی قوم آباد ہو تو اس کا قومی ترانہ بھی ایک ہی ہوا کرتا ہے ، اب اگر اسی تناظر میں دیکھا جائے تو یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچتی ہے کہ برعظیم میں ایک کی بجائے دو قومیں آباد تھیں کیونکہ قومی ترانے کے […]

خواہشات کا قبرستان

خواہشات کا قبرستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک بڑے دکھ کی بات یہ ہے مسلمان پچھلے 700 سالوں سے آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں تنزلی کا یہ سفر اب تلک جاری ہے لیکن کسی کو مطلق احساس تک نہیں اسے اجتماعی بے حسی سے بھی تعبیر کیا جا سکتاہے انسانیت کی خدمت کا شوق ایک […]

سپنوں کا شہزادہ

سپنوں کا شہزادہ

تحریر: عارف رمضان جتوئی ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں اسے شرم حیاء کا پیکر، عزت و احترام کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا۔ یہ بات حقیقت ہے کہ مغربی معاشرے کے برے اثرات مشرقی سرحدوں پر پڑ رہے ہیں مگر اب بھی پوری دنیا سے ہم کہیں زیادہ عزت و احترام اور شرم و […]

ترمیم تو ہو گئی لیکن۔۔۔

ترمیم تو ہو گئی لیکن۔۔۔

تحریر : پروفیسر مظہر پتہ نہیں کب دورِ کرب شگفتِ بہار میں تبدیل ہو گا ، پتہ نہیں کب نا امیدیوں کے لق ودق صحرا میں میں اُمید کی کلیاں کھلیںگی ،پتہ نہیںکب ہماری ہی ضیاء سے منورہونے والے ہم سے کراہت وبیگانگی کاوطیرہ چھوڑیںگے ،پتہ نہیںبے برگ وثمر کھیتیاں کب ہری بھری ہونگی ،پتہ […]

بے آسروں کا آسمان

بے آسروں کا آسمان

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اہل مکہ کئی دن سے شدید قحط کا شکار تھے چند پرند بال بچے غرض ہر ذی روح بھوک پیاس سے تڑپ رہے تھے اور بار بار ملتجی نظروں سے آسمان کی طرف دیکھ رہا تھے لیکن دعائیں قبول نہیں ہو رہی تھیں اہل مکہ شدت سے بارش کی دعائیں مانگ […]

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی انسان نے زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کی طرف زقند بھری ہے۔ بحر و برمیں نت نئے اکانات، پہلوئوں اور سمتوں کی تلاش و جستجو کے ساتھ آسامن کی موجودات پر بھی کمندیں ڈال رہے ہیں اور نئی بازیافتوں سے دل و دماغ کو منور کر رہے ہیں۔ […]

تھائی بادشاہ کی 87 ویں سالگرہ، آسمان روشنیوں سے سج گیا

تھائی بادشاہ کی 87 ویں سالگرہ، آسمان روشنیوں سے سج گیا

بنکاک (یس ڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ کی 87 ویں سالگرہ کے موقع پر آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے سج گیا۔ دارالحکومت بنکاک میں تھائی عوام، محل کے سامنے، شمعیں اٹھائے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ تھائی بادشاہ سالگرہ کی خوشیوں میں طبیعت کی […]