counter easy hit

آسٹریا

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی طرف سے عید ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی طرف سے عید ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد نے اپنے پاکستانی دوست احباب کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ سولہ ڈسٹرکٹ میں عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی بروز ہفتہ دوپہر کو کیا گیا۔جس میں حاجی غلام اظہر، عارف خان ،حاجی قاسم علی ،اکرم باجوہ، حاجی ملک نسیم اعوان،عامر صدیق […]

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی طرف سے عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی کو کیا گیا

پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کی طرف سے عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی کو کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان انجمن فیملیز آسٹریا کے صدر الحاج شیخ وحید احمد نے اپنے پاکستانی دوست احباب کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ سولہ ڈسٹرکٹ میں عید ڈنر کا اہتمام 18 جولائی بروز ہفتہ دوپہر کوکیا گیا۔ جس میں حاجی غلام اظہر،عارف خان ،حاجی قاسم علی ،اکرم باجوہ،حاجی ملک نسیم اعوان،عامر صدیق ایڈوکیٹ،محمدوسیم،حافظ مبشر،محمد […]

آسٹریا کے شہر ہورن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا

آسٹریا کے شہر ہورن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا کے شہر ہورن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیاجس میں پاکستانی کمیونٹی کی خواتین و بچوں کے علاوہ آسٹرین، ترکی، کوسووو، البانیہ ،پولینڈ و دیگر ممالک کی کمیونٹی کو عید کی خوشی کے موقع پر خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوںنے […]

ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر کے تہوار کی تصویری جھلکیاں

ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر کے تہوار کی تصویری جھلکیاں

ویانا (ویانا رپورٹ اکرم باجوہ) سعودی عرب اور سمیت عرب ممالک یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میںبھی عیدالفطر کا تہوار نہائیت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر کا تہوار نہائیت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر کا تہوار نہائیت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

ویانا (ویانا رپورٹ اکرم باجوہ) سعودی عرب اورسمیت عرب ممالک یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میںبھی عیدالفطر کا تہوار نہائیت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ہوا جس میں یواین او میں مسلم کمیونٹی اور آسٹریا میں مسلم کمیونٹی […]

تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں مذہبی جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی جائے گی۔ تمام عالم اسلام کو مسلم لیگ ن آسٹریا کی تمام ٹیم کی طرف سے عید مبارک اللہّٰ سبحان تعالیٰ آپ کی رمضان المبارک کی عبادات اور روزے اپنی بارگاہ الہی میں قبول و مقبول فرمائے آمین یا رب […]

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی

ویانا (اکرم باجوہ) سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے بعد عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی عیدالفطر 17 جولائی بروز جمعہ ہو گی اور ویانا بھر میں نماز عیدالفطر کے چھوٹے بڑئے اجتماع ہونگے۔ ویانا میں نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے […]

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کی مساجد کے عید الفطر کی نماز کے مختلف اوقات

مسجد البلال ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ نور اسلامک سنٹر ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز 08 بجے دوسری 09 بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد المدینہ ویانا میں پہلی عید الفطر کی نماز06بجے دوسری 08بجے پڑھائی جائے گی۔ مسجد ابراہیم ویانا میں عید الفطر […]

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا

ویانا (ویانا رپورٹ) چیف و آرگنائزر یوم آزادی کرکٹ میلہ اکرم باجوہ نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا۔ کے سلسلہ میں پی سی سی کا چار رکنی وفد پی سی سی کے صدر […]

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش منایا گیا

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش منایا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 10 جولائی کو عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع نہائیت مذہبی جوش و خروش منایا گیا۔ ویانا میں جمعتہ المبارک کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی اسلامک سنٹر میں منعقد ہوا جس میں مسلم ممالک کے سفارت کاروں اور اعلیٰ آفیسران نے شرکت کی۔ […]

منہاج القرآن آسٹریا اور عوامی تحریک کی جانب سے 13 جولائی کو منہاج سنٹر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواجہ نسیم

منہاج القرآن آسٹریا اور عوامی تحریک کی جانب سے 13 جولائی کو منہاج سنٹر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواجہ نسیم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی جانب سے 13 جولائی بروز سوموار 26 ویں روزہ کو منہاج سنٹر ویانا میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا […]

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ

ویانا (محمداکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام ہر سال جشن یوم آزادی کرکٹ میلہ کا اہتمام کیا جا تا ہے جس میں پاکستانی کمیونٹی ریکارڈ شرکت کرتی ہے اور پاکستانیوں کی جانب سے جشن یوم آزادی کا سب سے بڑا پروگرام ہوتا ہے ۔ اس سال 20 واں پی سی سی یوم […]

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں یومِ شہادت علی کے موقع پر خصوصی محفل اور افطاری

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں یومِ شہادت علی کے موقع پر خصوصی محفل اور افطاری

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 21رمضان المبارک یومِ شہادت علی کی مناسبت سے منہاج القران سنٹر ویانا میں فضائلِ مولا علی کی خصوصی محفل منعقد ہوئی جس میں خواتین و حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر حافظ طاہر محمود نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور علامہ مدثر حسین اعوان نے فضائل […]

رانا محمد نواز کو آسٹریا نیشنل ہاکی چیمپئن شپ لیگ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش

رانا محمد نواز کو آسٹریا نیشنل ہاکی چیمپئن شپ لیگ میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش

ویانا (اکرم باجوہ) چوہدری فاروق احمد UNO ویانا، بابر فہیم (پی ٹی آئی ویانا)، ندیم خان صدر (پاکستان کرکٹ کلب ویانا)، شبیر طاہر (سالزبرگ)، اکرم باجوہ (جیو اردو)، رضوان خان (پاک گروسری)، حاجی قاسم نور اسلامی مرکز، نعیم رضا (منہاج اسلامک سنٹر)، عمیر الطاف، رانا کاشف علی، مختار صاحب، محمد نعیم (Mag.mcdonald)، ،رانا امجد، رضوان […]

کشمیر ایک دن آزاد ہوگا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلم لیگ ن آسٹریا

کشمیر ایک دن آزاد ہوگا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلم لیگ ن آسٹریا

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود،چیرمین حاجی طارق عمر،جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی ،جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد مغل ،فنانس سیکرٹری خالدآرائیں ،مسلم لیگ ن ونگ آسٹریا کے صدر چوہدری سہیل عامر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارت سرکار ہوش کے ناخن لے بھارت پاکستان […]

عرب ممالک سمیت پورے یورپ کی طرح آسٹریا میں بھی پہلہ روزہ 18 جون کو ہو گا

عرب ممالک سمیت پورے یورپ کی طرح آسٹریا میں بھی پہلہ روزہ 18 جون کو ہو گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) سعودی عرب سمیت دوسرئے عرب ممالک میں بھی16 جون کو رمضان شریف کا چاند کہیں نظر نہیں آیا لہذا خلیجی ممالک کے ساتھ یورپ بھر میں پہلہ روزہ 18 جون بروز جمیرات کو ہوگا اور آسٹریا میں بھی پہلہ روزہ 18 جون بروز جمیرات کو ہوگا۔ ویانا آسٹریا میں پاکستانی، بنگلادیشی، […]

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں روزانہ افطاری و تراویح کا انتظام ہوگا

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں روزانہ افطاری و تراویح کا انتظام ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ماہ رمضان دنیائے اسلام میں رحمت و سعادت کی بہاروں کا پیغام لے کر آتا ہے اللہ رب العزت کے انعامات سمیٹنے کے لیے منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں ہمیشہ کی طرح انشاء اللہ اس سال بھی رمضان کریم کے مہینہ میں روزانہ افطاری اور نماز تراویح باجماعت کا اہتمام […]

آسٹریا پیڈ ممبر کی تعداد کو بڑھانے کے لئے خان مشاہد کے سنگ ہر ممکن کوشش کریں گے، ملک طارق اعوان

آسٹریا پیڈ ممبر کی تعداد کو بڑھانے کے لئے خان مشاہد کے سنگ ہر ممکن کوشش کریں گے، ملک طارق اعوان

سالزبرگ ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک طارق اعوان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے پیڈ ممبر کا مطلوبہ ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا ہدف حاصل کرنے کے ٹاسک کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ اور کچھ کارکنان نے بھی پیڈ ممبر بننے میں دلچسپی ظاہر نا کی […]

شہید زوالفقار علی بھٹو کو قائد عوام ہونے کی ڈکٹیٹر نے سزا دی پاکستان پیپلزپارٹی آسٹریا کا تعزیتی اجلاس

شہید زوالفقار علی بھٹو کو قائد عوام ہونے کی ڈکٹیٹر نے سزا دی پاکستان پیپلزپارٹی آسٹریا کا تعزیتی اجلاس

ویانا ( محمد اکرم باجوہ ) شہید زوالفقار علی بھٹو قائد عوام کی 36 ویں سالانہ برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریا کا ایک تعزیتی اجلاس پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان کی زیر صدرات جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ کی رہائیش گاہ منعقدہوا جس میں پارٹی عہدیداران اور سینئر رانماوں نے […]

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل کو صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ خواجہ منظور

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل کو صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ خواجہ منظور

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل بروز ہفتہ شام چھ بجے 21 ڈسٹرکٹ ونیزیا پیزا میں صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ جس میں پاکستان کرکٹ […]

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے ورکز کنونشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے ورکز کنونشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکز کنونشن 30 مارچ بروز سوموارشام چھ بجے منہاج سنٹر ویانا میں پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ نسیم کی زیر قیادت منعقد کیا گیا جس میں منہاج القرآن آسٹریا کے عہدیداران رفقاء اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے عہدیداران اورکارکنوں کے علاوہ پاکستانی […]

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکز کنونشن منہاج سنٹر ویانا میں خواجہ نسیم کی زیر قیادت منعقد ہوا

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ محترمہ کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کا اظہار افسوس

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ محترمہ کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کا اظہار افسوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ماں کا رشتہ ایک واحد رشتہ ہے جس کا دنیا میں کوئی متبادل نہیں ہوسکتا اور والدین کی وفات کے بعد دعاوں کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے۔ ہمارئے بہت ہی پیارئے دوست ویانا کی معروف جانی پہچانی شخصیت پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ محترمہ قضائے […]

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئیں

پی سی سی آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کرگئیں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) نہائت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے کوچ علی زوالفقار کی والدہ صاحبہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال فرما گئیں۔ پاکستان میڈیا ویانا علی زوالفقار کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ علی زوالفقار سے رابطہ کیلیے فون نمبر: 069910734690 Post Views – […]