counter easy hit

آپریشن

سانحہ پشاور کے تین زخمی بچوں کے علاج میں پیچید گیا

سانحہ پشاور کے تین زخمی بچوں کے علاج میں پیچید گیا

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور میں بزدل دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے سیکڑوں بچے جام شہادت نوش کر گئے جبکہ کئی بچے زخمی ہوئے۔ روان ماہ کے آغاز میں زخمی بچوں کی پشاور سے کراچی منتقلی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان زخمی بچوں میں سے 15 بچوں کے آپریشن […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آّباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھروں کو واپسی سے متعلق امور […]

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

آپریشن ضرب عضب میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 زخمی ہوئے

کراچی (یس ڈیسک) شمالی وزیر ستان میں جاری ضرب عضب آپریشن میں 219 فوجی جوان شہید اور 800 فوجی جوان زخمی ہوئے۔ 2002 سے پاکستان کے شمال مغربی حصے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے 4400 جوان جام شہادت نوش کرچکے ہیں پاکستانی فوج کی شہادتیں ان امریکی فوجی ہلاکتوں سے […]

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم (یس ڈیسک) برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا، احمد نواز کا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔ ڈاکٹروں کےمطابق […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: سیدہ آسیہ اندرابی 14 اگست 1947ء کو جب مملکت خداداد ارض پاکستان کا وجود دنیا کے نقشہ پر ابھرا تو انتہاپسند ہندوئوں نے اس اسلامی ریاست کے وجود کو پہلے دن سے ہی تسلیم نہیں کیا بلکہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے پہلے جب مفکر پاکستان علامہ محمداقبال اور بانی پاکستان قائداعظم […]

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور وزیراعظم صاحب کے کراچی کے دورے

کراچی ٹارگٹڈ آپریشن اور وزیراعظم صاحب کے کراچی کے دورے

تحریر : میر افسر امان کراچی تین دہائیوں سے خون و آگ کی حالت میں ہے۔ کراچی منی پاکستان ہے۔ دہی علاقوں سے پیپلز پارٹی اور شہری علاقوں سے ایم کیو ایم اقتدار میں آتی رہیں ہیں۔ دونوں پر امن و امان قائم کرنے کی ذمہ داری بھی عائید ہوتی ہے۔ یہ امن و امان […]

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر میں پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک

بونیر (یس ڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی نے مشترکہ آپریشن کرکے مطلوب دہشت گرد بخت راج کو ہلاک کر دیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے باج کٹہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کئی مقدمات میں مطلوب دہشت گرد […]

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

تحریر : علی عمران شاہین ”ہم جو کہتے ہیں وہ ویسے ویسے، بغیر کسی حیل و حجت اور چون و چرا کے مان لو ورنہ…” اور پھر 7اکتوبر2011ء کی شب دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ نے دنیا کے سب سے بڑے جنگی اتحاد نیٹو کے ساتھ مل کر اس نحیف و نزار ملک افغانستان پر […]

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کا احتجاج بلا جواز ہے، شرجیل میمن

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کا احتجاج بلا جواز ہے، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ کہنا غلط ہے کہ ایم کیو ایم حکومت کا حصہ نہیں کیوں کہ گورنر سندھ 12 سال سے بیٹھے ہیں جن کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا […]

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 افراد کرین کے نیچے دب کر جاں بحق

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 3 افراد کرین کے نیچے دب کر جاں بحق

پشاور (یس ڈیسک) گھنٹہ گھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کرین کے نیچے دب کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشاور کے علاقے گھنٹہ گھر میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جس پر دکانداروں اور پتھارے داروں نے شدید احتجاج کیا اور اس دوران احتجاج کرتے ہوئے 3 […]

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کردیا، ترجمان پاک فوج

آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کردیا، ترجمان پاک فوج

لندن (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری ہے جب کہ آپریشن ضرب عضب کے دوران طالبان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ برطانیہ کا دورہ کرنے والے ترجمان پاک فوج نے وہاں میڈیا […]

پنجاب: دہشتگردی کے حق میں بیان بازی، آپریشن کی مخالفت پر سزا کا فیصلہ

پنجاب: دہشتگردی کے حق میں بیان بازی، آپریشن کی مخالفت پر سزا کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف ہر ممکن اقدامات کیے جانے لگے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کے حامیوں کے سدباب کے لیے آرڈیننس تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہشت گردی کے حق میں بیان بازی پر 6 ماہ سے ایک سال کی سزا دی جائے گی۔ دھشت […]

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر

کراچی (یس ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں کے بعد دھند نے کراچی میں بھی اپنے ڈیرے جما لئے ہیں جس کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہی دھند چھائی ہوئی ہے جس کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا ہے۔ شدید […]

آپریشن ضرب عضب اب قومی شکل اختیار کر گیا، ترجمان پاک فوج

آپریشن ضرب عضب اب قومی شکل اختیار کر گیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اب قومی آپریشن کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ فوجی عدالتیں عظیم تر جمہوریت کی جانب ایک قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل پر سیاسی و عسکری قیادت کے […]

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

تحریر : جاوید اقبال چیمہ ….چھوٹے موٹے آپریشن، کمیٹیاں، اجلاس پر اجلاس ، مشاورت ہی مشاورت اور ہلکی پھلکی موسیکی، اب اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ، جہاں آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہو، حکمران خود غدار ، بد دیانت، نا اہل اور کرپٹ ہو ، وہاں یہ توقع کرنا کہ ملک […]

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں آپریشن ضرب عضب آئی ڈی پیز سمیت ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور […]

آپریشن خیبر ون، پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

آپریشن خیبر ون، پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (یس ڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خیبر ون کامیابی سے جاری ہے۔ خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ بمباری سے شدت پسندوں کے آٹھ خفیہ ٹھکانے بھی ملیامیٹ ہو گئے۔ آپریشن خیبر ون میں اب تک خودکش حملوں […]

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

تحریر : کوثر رحمتی خان اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی ملٹری آپریشنز سمیت قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وفاقی وزرا عبدالقادر بلوچ، اسحاق ڈار، گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی اور وزیراعظم کیمعاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی […]