counter easy hit

اداکارہ

نئی حکومت میں کچھ کہنے سے ڈر لگتا ہے: نندیتا داس

نئی حکومت میں کچھ کہنے سے ڈر لگتا ہے: نندیتا داس

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور ہدایتکارہ نندیتا داس کا کہنا تھا کہ نئی حکومت سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اپنی بات کہنے کی آزادی صرف ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم سب کی زندگی سے منسلک چیز ہے۔ نندیتا نے کہا سنسر بورڈ یا دوسری ایجنسیوں کے ذریعے جس طرح کی پہریداری کی جا […]

ڈراموں اور فلموں میں کام کر رہی ہوں : ماہ نور

ڈراموں اور فلموں میں کام کر رہی ہوں : ماہ نور

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ماہ نور محفل تھیٹر میں زیرنمائش سٹیج ڈرامہ ”پی کے“ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرامے کی رائٹر اور ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں۔ انہوں نے بہت خوبصورت کہانی لکھی ہے اور اس میں میرا کردار بہت جاندار ہے اور شائقین اس ڈرامے میں میری اداکاری بہت […]

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، نرگس

لاہور (یس ڈیسک) فلم اور تھیٹر کی سابقہ اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نر گس نے کہا کہ جب بھی پاکستان واپس آتی ہوں توتھیڑ وفلم کی آفرز کی لائن لگ جاتی ہیں لیکن میرا شوبز میں واپس […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی خبروں میں رہنے کا گر جان گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور بھی خبروں میں رہنے کا گر جان گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری میں خبروں میں رہ کر شہرت کمانا تو معمول ہے لیکن خبروں میں رہنے کا فن تو کوئی اداکارہ سونم کپور سے سیکھے جنہوں نے سستی شہرت کے لیے اسپتال میں رہنے کو ترجیح دی۔ ڈاکٹروں کی جانب سے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو سوائن فلو کے مرض سے […]

ہربھجن سنگھ کا بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ہربھجن سنگھ کا بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا سے شادی کا فیصلہ

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سنگھ اور گیتا بسرا رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گےاوراس کے لئے دونوں نے شادی کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ ہربھجن اور […]

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور آج چھبیسویں سالگرہ منا رہی ہیں

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور آج چھبیسویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (یس ڈیسک) شکتی کپورکی صاحبزادی شردھا کپور بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ شردھا کپور کو فلم نگری میں کامیابی عاشقی ٹو سے ملی جس نے کم عمر میں شردھا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ گوری تیرے پیار میں مہمان اداکارہ بننے کے بعد شردھا نے ایک ولن میں کمال اداکاری […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو کا شکار ہو گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو کا شکار ہو گئیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو میں مبتلا ہوگئیں، اداکارہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بالی ووڈ کی مسک کلی گجرات میں نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ انہیں تیز بخار ہو گیا اور راجکوٹ کے ہسپتال میں سونم کے خون میں سوائن فلو […]

لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں: کنگنا رناوت

لوگ ساتھ کام کرنے کے لیے دعائیں کر رہے ہیں: کنگنا رناوت

ممبئی (یس ڈیسک) کنگنا کی کوئین کامیاب کیا ہوئی اداکارہ حقیقت میں کوئین بن گئی۔ محترمہ کا مزاج ہی بدل گیا۔ فلم فئیر ایوارڈ کی فاتح بالی وڈ حسینہ کا کہنا ہے کہ کوئین سے تو ان کی کامیابیوں کا آغاز ہوا ہے۔ بہت سی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے ہیں اب ہر سال […]

اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری سے منگنی کی تردید کر دی

اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری سے منگنی کی تردید کر دی

لندن (یس ڈیسک) شہزادے سے شادی کرنا شہزادی ہونے کی پیشگی شرط نہیں ہے، ایما کی ٹوئٹ شہرہ آفاق ہالی ووڈ فلم “ہیری پوٹر”کی اداکارہ ایما واٹسن نے پرنس ہیری کے ساتھ اپنی منگنی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے ایما کو حال ہی میں ایک آسٹریلین جریدے کی جانب سے ٹوئٹر وصول ہوا […]

ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ سیزر ایوارڈ لے اڑیں

ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ سیزر ایوارڈ لے اڑیں

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی ووڈ فلم سیریز ٹوائے لائٹ ساگا سے شہرت پانیوالی اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ فرانس کا باوقار سیزر ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی امریکی اداکارہ بن گئیں۔ واضح رہے کہ سیزر ایوارڈ فرانس میں آسکرز ایوارڈ کا ہم پلہ تصور کیا جاتا ہے۔ انہیں فلم ‘کلاؤڈز آف سلز ماریا’ میں جاندار اداکاری […]

اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ’’گرل رائزنگ انڈیا‘‘ مہم کا آغاز کر دیا

اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ’’گرل رائزنگ انڈیا‘‘ مہم کا آغاز کر دیا

نئی دہلی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور فریدہ پنٹو نے ’’گرل رائزنگ انڈیا‘‘ مہم کا آغاز کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مہم کا مقصد بھارت میں لڑکیوں کے معیار زندگی کو تبدیل کرنا ہے۔ اس حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران پریانکا چوپڑا نے کہا کہ مجھے خوشی ہے […]

پریانکا چوپڑا بولی ووڈ کی پرکشش اور حسین ترین اداکارہ قرار

پریانکا چوپڑا بولی ووڈ کی پرکشش اور حسین ترین اداکارہ قرار

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو 2015 کی خوبصورت ترین اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائیٹ کی جانب سے کئے گئے عوامی سروے کے مطابق پریانکا چوپڑا کو سب سے زیادہ لوگوں نے بھارت کی پرکشش اور حسین ترین اداکارہ قرار دیا ہے۔ دیپیکا پڈوکون دوسرے، سونم کپور تیسرے اور […]

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی شکست سے بہت سے دل ٹوٹے ہیں: اداکارہ میرا

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی شکست سے بہت سے دل ٹوٹے ہیں: اداکارہ میرا

کراچی (یس ڈیسک) فلمسٹار میرا اپنے اسپتال کی فنڈنگ کے لئے کراچی چیمبر آف کامرس پہنچی تو خاصی خوف زدہ تھیں۔ اپنے خطاب میں پہلے ہی کہہ دیا کہ وہ کاروباری بھید بھاو نہیں جانتی ہے لیکن چیمبر کی ممبر بننے کی خواہش رکھتی ہیں۔ میرا نے چیمبر ممبران سے اپنے اسپتال کی تعمیر میں […]

معیاری ڈرامے میں موقع ملا تو ضرور کام کرونگی : ریشم

معیاری ڈرامے میں موقع ملا تو ضرور کام کرونگی : ریشم

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری نہیں، غیرمعیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں۔ پاکستان کی ٹی وی انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ نوائے وقت سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں […]

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتی ہوں: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کر لیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے ویرات کے ساتھ تعلقات ہیں اور میں ان تعلقات کی قدر کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تعلقات بارے اس لئے زیادہ بات […]

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کرن جوہر کی فلم برادرز میں آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی۔ گانے کی کوریو گرافی کترینہ کیف کے آئٹم نمبر چکنی چمیلی جیسی ہی ہو گی۔ بیبو نے تو کترینہ کے ڈانس سٹیپس کاپی کرنے کیلئے ریہرسل بھی شروع کر دی ہیں۔ فلم […]

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

ایک جیسے کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی : عائشہ عمر

لاہور (یس ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ اگرچہ مجھے شہرت ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ میں مزاحیہ کردار سے ملی لیکن میں اپنے اوپر ایک طرح کے کرداروں کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتی اس لئے اب ’’بلبلے‘‘میں ’’خوبصورت‘‘ والے کردار سے ملتا جلتا کردار نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ […]

پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ پیا گھر سدھار گئیں

پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ پیا گھر سدھار گئیں

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے بالآخر شادی کر ہی لی۔ شادی کے موقع پر ان کی چہرے پر خوشی دیدنی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کا جیون ساتھی انتہائی نفیس انسان ہے اور اس کو ان کے آئندہ فلم اندسٹری سے منسلک رہنے پر کوئی اعتراض […]

بشریٰ انصاری نئی فلم ’’ہو من جہاں ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

بشریٰ انصاری نئی فلم ’’ہو من جہاں ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ٹی ڈراموں کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری بہت جلد دو فلموں میں نظر آئیں گی۔ انھوں نے کہا ہے کہ ہمایوں سعید کی فلم ‘‘جوانی پھر نہیں آنی’’ کا کام جلد مکمل کراؤں گی۔عاصم رضا کی فلم’’ہو من جہاں‘‘ میں بھی کام کر رہی ہوں۔ ٹی وی کے بعد فلموں میں […]

اداکارہ میرا شاعرہ بھی بن گئیں

اداکارہ میرا شاعرہ بھی بن گئیں

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ میرا نے نیا مشغلہ اپنا لیا اور شاعرہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا نے تقریب میں سینئر اداکارہ سنگیتا کی خدمات کے اعتراف میں اپنی لکھی ہوئی نظم پڑھ کر سنائی اداکارہ میرا نے بتایا کہ اپنے حالات زندگی پر بھی شاعری کر رہی ہوں۔ کتاب جلد شائع کروانے کا ارادہ ہے۔ […]

شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ میں ماہر رقاصہ بنیں گی

شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2‘‘ میں ماہر رقاصہ بنیں گی

ممبئی (یس ڈیسک) شردھا کپور فلم ’’اے بی سی ڈی 2 ‘‘ میں ایک ماہر رقاصہ بننے کے لیے ان دنوں ڈانس کے مختلف طریقے سیکھنے میں مصروف ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نئی فلم میں وہ ایک کوریوگرافر کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کے لیے وہ ان دنوں ڈانس ڈائریکٹر مشہور […]

دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید

دبئی شفٹ ہونے کیلیے ڈرامہ انڈسٹری سے وقفہ لیا، صنم سعید

کراچی (یس ڈیسک) اداکارہ صنم سعید جنہوں نے کہا ہے کہ وہ ڈرامہ انڈسٹری چھوڑ نہیں رہی بلکہ شوہر کے ہمراہ دبئی شفٹ ہونے کے لیے اداکاری سے وقفہ لے رہی ہوں۔ صنم سعید نے اپنے پہلے ہی ڈرامے’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے زبردست شہرت حاصل کی اور اس کے بعد بہت سے ڈراموں میں فن […]

اداکارہ جیکولین فرنانڈس نے سلمان خان کو اپنا استاد مان لیا

اداکارہ جیکولین فرنانڈس نے سلمان خان کو اپنا استاد مان لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے دبنگ ہیرو کو اپنا استاد مان لیا۔ کہتی ہیں کِک کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کی وجہ سے ان کی ہندی میں بہتری آئی۔ سری لنکن نژاد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کِک فلم کے لیے اپنے ڈائیلاگز ہندی میں ڈب کروائے ۔ اداکارہ […]