counter easy hit

استقبال

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

پریٹوریا : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے سائوتھ افریقن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا […]

صوفی محمد سرفراز بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے

صوفی محمد سرفراز بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے فنانس سیکرٹری صوفی محمد سرفراز محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کی سابقہ وفاقی وزیر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 209

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

ماسکو : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر روس پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماسکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ اس موقع پرآرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آرمی […]

12جون کو محبوب نگر میں ادارہ ادب اسلامی کا جلسہ استقبال رمضان و نعتیہ مشاعرہ

12جون کو محبوب نگر میں ادارہ ادب اسلامی کا جلسہ استقبال رمضان و نعتیہ مشاعرہ

محبوب نگر (راست) حلیم بابر سرپرست ادارہ وڈاکٹر محمد عبدالعزیز سہیل معتمد ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی کا جلسہ استقبال رمضان و نعتیہ مشاعرہ 12/ جون بروز جمعہ بعد نماز مغرب 7 بجے شام ہپینز اسکول نیوٹاون ، محبوب نگرپر منعقد ہوگا۔ جلسہ کی صدارت مولاناعبدالجواد مظاہری صاحب […]

حافظ چاند کی فنلینڈ آمد پر چوہدری شاہد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال

حافظ چاند کی فنلینڈ آمد پر چوہدری شاہد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال

اٹلی (شیخ بابر سے) سچ ٹی وی پیرس کے نمائندے حافظ چاند جنید کی فنلینڈ آمد پر فنلینڈ کی معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شاہد ارشاد گوندل اور عابد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال اور ان کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

مذکوہ نورانی روحانی تقریب 14 جون کو حاجی جاوید عظیمی کی رہائش گاہ میں منعقد کی جائے گی

مذکوہ نورانی روحانی تقریب 14 جون کو حاجی جاوید عظیمی کی رہائش گاہ میں منعقد کی جائے گی

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے خانوادہ مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی زیر سرپرستی دنیا بھر میں قائم سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہالز ہر سال ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد کی خوشی میں استقبال رمضان کی تقریب منعقد کرکے اس با برکت مہینے کا والہانہ استقبال کرتے ہیں۔ […]

ودربھہ لائبریری، امراوتی میں دریافت کی رسم رونمائی

ودربھہ لائبریری، امراوتی میں دریافت کی رسم رونمائی

امراوتی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) ودربھہ لائبریری ، جمیل کالونی، امراوتی میں منعقد ایک مختصر لیکن باوقار تقریب میں ڈاکٹر محمد یحییٰ جمیل کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کے مجموعے ‘دریافت’ کی رسم رونمائی انجام پائی۔ اس تقریب کی صدارت پروفیسر خلیل الرحمن انصاری نے کی۔ معروف نقاد ڈاکٹر سید صفدر اور مشہور شاعرجناب حفیظ […]

عرفان صدیق کی پیرس ایئرپورٹ آمد پر دوستوں کا پرتپاک استقبال کرنے کی تصویری جھلکیاں

عرفان صدیق کی پیرس ایئرپورٹ آمد پر دوستوں کا پرتپاک استقبال کرنے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق کی پیرس ایئرپورٹ آمد پر دوستوں کا پرتپاک استقبال۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

علامہ عبدالطیف چستی الازہری کا ویانا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کی تصویری جھلکیاں

علامہ عبدالطیف چستی الازہری کا ویانا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں 24 مئی کی شام سالانہ معراج النبی ۖ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اداراہ دارلسلام جرمن فرینکفورٹ کے ڈائریکٹر علامہ عبدالطیف چستی الازہری مہمان خصوصی تھے۔ Post […]

علامہ عبدالطیف چستی الازہری کا ویانا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا

علامہ عبدالطیف چستی الازہری کا ویانا ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں 24 مئی کی شام سالانہ معراج النبی ۖ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اداراہ دارلسلام جرمن فرینکفورٹ کے ڈائریکٹر علامہ عبدالطیف چستی الازہری مہمان خصوصی تھے۔ علامہ […]

مرزا عبدالرشید کا یوکے ایمسٹرڈیم ائیرپورٹ پر استقبال کی تصویری کی جھلکیاں

مرزا عبدالرشید کا یوکے ایمسٹرڈیم ائیرپورٹ پر استقبال کی تصویری کی جھلکیاں

یوکے: مرزا عبدالرشید کا یوکے ایمسٹرڈیم ائیرپورٹ پر شاندار استقاب کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91

اعوان فائونڈیشن کے زیراہتمام سنگ بنیاد کی تقریب

اعوان فائونڈیشن کے زیراہتمام سنگ بنیاد کی تقریب

تحریر : ارشد کوٹگلہ گز شتہ دنو ں اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م سکو ل کی بلڈ نگ کی سنگ بنیاد تقر یب میں راقم کو اپنے دوست ملک شفقت بڈ ھیا ل ،حا جی رضا لا کھا اکوال ،صفی اللہ اور مشہور وڈیو گر افر ذیشا ن عر ف شا […]

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

فرانس، ایبٹ آباد (میاں عرفان صدیق) اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین میاں عرفان صدیق کی ایبٹ آباد آمد پر مسلم لیگ ق فرانس کے سرکردہ راہنماچوہدری منیر احمد وڑائچ کے بڑے بھائی کرنل اشتیاق سہیل نے پرتپاک استقبال کیا، انہوں نے میاں عرفان صدیق اور ان کے ماموں گوجرانوالہ کے معروف بزنس […]

اٹلی : چوہدری تنویر احمد اور ملک اعجاز احمد شیخ بابر کا پھولوں سے استقبال کرتے ہوئے

اٹلی : چوہدری تنویر احمد اور ملک اعجاز احمد شیخ بابر کا پھولوں سے استقبال کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) چوہدری تنویر احمد اور ملک اعجاز احمد شیخ بابر کا پھولوں سے استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

کابل : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان پہنچ گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ صلاح‌ الدین ربانی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے […]

اٹلی : چوہدری جاوید تانڈہ میلان ایئرپورٹ پر جاوید چوہدری کا استقبال کرتے ہوئے

اٹلی : چوہدری جاوید تانڈہ میلان ایئرپورٹ پر جاوید چوہدری کا استقبال کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) چوہدری جاوید تانڈہ، ملک احمد رضا اور دیگر احباب میلان ایئرپورٹ پر معروف کالم نگار جاوید چوہدری کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

چینی صدر سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، پرتپاک استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ دو روزہ دورے پر بیس اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے، اس سلسلے میں استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ چینی خاتون اول، سینئر وزراء، کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہونگے، چینی صدر کے وفد میں چین کے بڑے سرمایہ کار […]

یمن سے مزید گیارہ پاکستانی واپس پہنچ گئے، اہل خانہ نے پرتپاک استقبال کیا

یمن سے مزید گیارہ پاکستانی واپس پہنچ گئے، اہل خانہ نے پرتپاک استقبال کیا

کراچی (جیوڈیسک) یمن سے مزید گیارہ پاکستانی واپس پہنچ گئے، انصار برنی ٹرسٹ کے صارم برنی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ کراچی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز 732 گیارہ پاکستانیوں کو یمن سے لیکر پہنچی جہاں پاکستانیوں کی […]

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آئے ترک وزیراعظم داؤد اوغلو نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ مسلح افواج […]

امریکا بھارت گٹھ جوڑ، ایشیا کے لئے خطرے کی گھنٹی

امریکا بھارت گٹھ جوڑ، ایشیا کے لئے خطرے کی گھنٹی

تحریر : مہر بشارت صدیقی امریکی صدر بارک اوباما بھارت کے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے تو ائر پورٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ امریکی خاتون اول مشیل اوباما بھی اس دورے میں ہمراہ ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نے […]

لاہور میں مال روڈ پر دعائیہ تقریب کے ساتھ نئے سال کا استقبال

لاہور میں مال روڈ پر دعائیہ تقریب کے ساتھ نئے سال کا استقبال

لاہور (یس ڈیسک) مال روڈ لاہور پر پہلی بار سال نو 2015 ء کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا، نوافل ادا کئے گئے ،ملکی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں، تاہم کئی ایک مقامات پر من چلے ہلہ گلہ کرتے رہے، […]

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

عمران خان کراچی پہنچ گئے، جگہ جگہ استقبال، گو نواز گو کے نعرے

کراچی (یس ڈیسک) پلان سی کے تحت احتجاج میں شرکت کے لیے عمران خان کراچی پہنچ گئے، کہتے ہیں آج کے بعد حکومت پر مزید دباؤ بڑھے گا، کل بتائیں گے کہ فیصل آباد میں سارے رانا ثناء اللہ کے غنڈے تھے، مذاکرات وہیں سے شروع ہونے چاہئیں جہاں ختم ہوئے تھے۔ عمران خان، شاہ […]