counter easy hit

اسحاق ڈار

ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18 اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی […]

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت کے بعد حکومت مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کی معاشی درجہ بندی بہترہوئی ہے اور ہم دنیا کی 18 ویں […]

اسپورٹس کے لئے کسی ملک سے فنڈنگ کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار

اسپورٹس کے لئے کسی ملک سے فنڈنگ کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مارگلہ پولو کپ 2015 کا فائنل اسلام آباد ریڈ اور اسلام آباد بلیک کے درمیان اسلام آباد کلب میں کھیلا گیا۔ فائنل مقابلے میں اسلام آباد ریڈ ٹیم ن ساڑے سات گول کے مقابلے 8 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس موقع مہمان خصوصی وفاقی وزیر خزانہ […]

ایٹمی توانائی کے منصوبے جلد از جلد مکمل کئے جائیں: اسحاق ڈار

ایٹمی توانائی کے منصوبے جلد از جلد مکمل کئے جائیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں ایٹمی توانائی کے منصوبوں کے ٹو اور کے تھری پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی نے بریفنگ میں بتایا کہ ان منصوبوں کو ترجیحی بینیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔ […]

جوڈیشل کمشن معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی: اسحاق ڈار

جوڈیشل کمشن معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی جانب سے جاری بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمشن کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین کو غلط بریفنگ دی گئی یا انھیں غلط فہمی ہوئی ہے۔ عمران خان سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کریں۔ 20 مارچ کو جو طے […]

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہورہا اور وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

مشیر وزیر اعلیٰ سے چیئرمین سینیٹ تک

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینٹ کے نومنتخب چیئرمین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی قائم مقام صدر کا منصب بھی سنبھال لیا۔ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے چیئرمین کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور حلف اٹھاتے ہی صدر مملکت کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے […]

سینیٹ کے نو منتخب ارکان کی حلف برداری

سینیٹ کے نو منتخب ارکان کی حلف برداری

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت کے نمائندے کی حیثیت سے حلف لیا۔ سینیٹ کے 47 نو منتخب اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں حلف اٹھایا، پہلے 45 اراکین سینیٹ نے عہدے کا حلف اٹھایا۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت […]

جوڑ توڑ کا سیزن

جوڑ توڑ کا سیزن

تحریر : احسان الحق اظہر زبردست جوڑ توڑ کے بعد آخر کار سینیٹ کے الیکشن ہو ہی گئے لیکن جوڑ توڑ ابھی ختم نہیں ہوا، اب نظریں ہیں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی نشستوں پر۔مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی دونوں میں سخت مقابلے کا امکان ہے اور دونوں پارٹیاں پر امید ہیں کہ […]

اسحاق ڈار اور پرویز رشید کا سراج الحق سے رابطہ، سینیٹر بننے پر مبارکباد

اسحاق ڈار اور پرویز رشید کا سراج الحق سے رابطہ، سینیٹر بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینٹ کے انتخابات کے لئے جوڑ توڑ میں تیزی آگئی ہے۔ وفاقی وزراء پرویز رشید اور اسحاق ڈار نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو فون کیا اور انہیں سینٹ کے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اگلے مرحلے میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ امیر جماعت […]

وزیراعظم نواز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم نواز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف، سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر آج سعودی عرب کے دو روزہ دورے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہ سلمان بن عبد العزیز سمیت اعلی سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال […]

”ڈار صاحب کے قانونی ڈالر”

”ڈار صاحب کے قانونی ڈالر”

تحریر: نجیم شاہ یوں تو پاکستان کا ماضی سیاسی نونک جھونک اور سیاسی چھین جھپٹ سے لبریز ہے، مگر کچھ عرصہ سے عمران خان اور اسحاق ڈار کے درمیان دلچسپ نونک جھونک کا سلسلہ شروع ہے۔ عمران خان پہلے اپنے جلسوں میں ڈار صاحب کی اس کنفیشن کا ذکر کرتے تھے جس میں انہوں نے […]

خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور پرویز خٹک کی ملاقات

خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور پرویز خٹک کی ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کبھی وفاقی حکومت کا بائیکاٹ نہیں کیا، جوڈیشل کمیشن بن جائے تو تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کہتے ہیں دوسرے صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا کے مسائل بھی حل کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک […]

ضرب عضب پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز اخراجات کا تخمینہ

ضرب عضب پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز اخراجات کا تخمینہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوسکتے ہیں۔ حکومت 40 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جاری کرچکی ہے۔ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن سینیٹر جیک ریڈ نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے […]

بھابھی عمران کو آمادہ کر لیں تو معاملہ آدھے گھنٹے میں حل ہو جائے گا: اسحاق ڈار

بھابھی عمران کو آمادہ کر لیں تو معاملہ آدھے گھنٹے میں حل ہو جائے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرول پر 300 ارب روپے کمانے سے متعلق عمران خان کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان انتخابات اور دیگر چیزوں پر سیاست کر لیں لیکن قومی معیشت پر سیاست نہ کریں۔ دہشت گردی کی […]

تحریک انصاف اسمبلیوں میں واپس آئے، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

تحریک انصاف اسمبلیوں میں واپس آئے، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمران خان وقت ضائع نہ کریں، آدھے گھنٹے میں جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، اسٹیٹ بنک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی ہے جس سے سرمایہ کاری بڑھے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف واپس اسمبلیوں میں آئے، […]

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑدیں اور میڈیا کے سامنے مذاکرات کی پیشکش قبول کریں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے اسحاق ڈار کے بیان پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کی پیشکش قبول کرکے میڈیا کے […]

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں تقریبا 60 لاکھ ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں اور دستیاب گندم ضرورت سے زیادہ ہے۔ اجلاس میں سرپلس گندم کی برآمد سے متعلق سمری پیش کی […]

تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے: اسحاق ڈار

تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف اپنا موقف تبدیل کر رہی ہے۔ تحریک انصاف خود کو بے نقاب ہونے سے بچانا چاہتی ہے۔ تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے۔ خط میں اسحاق […]

پی ٹی آئی کی حکومت کو آرڈیننس لانے کیلئے 7 دن کی مہلت

پی ٹی آئی کی حکومت کو آرڈیننس لانے کیلئے 7 دن کی مہلت

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین میں انتخابات کی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ملاقات ہوئی،جس میں تحریک انصاف نے حکومت آرڈیننس لانے کیلئے 7دن کی مہلت دیدی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب […]

لگتا ہے پیٹرول بحران کے ذریعے حکومت کے خلاف گہری سازش ہوئی ہے، اسحاق ڈار

لگتا ہے پیٹرول بحران کے ذریعے حکومت کے خلاف گہری سازش ہوئی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ پیٹرول کا بحران حکومت کے خلاف سازش ہے جس کا پتہ لگنا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرول بحران پر کی جانے والی باتیں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں، […]

اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار

اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن پہلے بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے اور اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو […]

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مالی امداد پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مالی امداد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ہے جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے کولیشن سپورٹ فنڈ اور کیری لوگر بل کے تحت بقایا جات کا معاملہ اٹھایا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ملاقات کی […]

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

دشمنان پاکستان کے لئے ضرب غضب

تحریر : کوثر رحمتی خان اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی ملٹری آپریشنز سمیت قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وفاقی وزرا عبدالقادر بلوچ، اسحاق ڈار، گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی اور وزیراعظم کیمعاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی […]