counter easy hit

اسلام

معاشرے میں دینی مدارس کا کردار

معاشرے میں دینی مدارس کا کردار

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی مسلمانوں کے نئے نسل کی اس بگڑتی صورتحال کے پیش نظر اکابر علمائے امت نے اس فکری الحاد کے سامنے بند باندھے اور مسلمانوں کے دین وایمان کے تحفظ اور بقاء کی خاطر آزاد دینی مدارس کا جال بچھانے کا عزم کیا۔ جو مدرسہ دارالعلوم دیوبند سے لیکر آج […]

دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے معراج الہدیٰ

دنیا میں اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے معراج الہدیٰ

نواب شاہ (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام امن و بھائی چارے کا درس دیتا ہے لیکن ایک سازش کے ذریعے ساری دنیا میں اسلامک فوبیا پھیلا کر اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، گلے کاٹنے اور معصوم بچوں کو بے گناہ […]

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

کراچی (یس ڈیسک) ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے اور درود و سلام کی محافل کا اہتمام کیا گیا، کراچی کے نشترپارک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ تراب الحق نے کہا کہ بندوق […]

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مرحبا، مرحبا

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مرحبا، مرحبا

تحریر:امتیاز شاکر کلمہ طیبہ کا ترجمعہ ہے”نہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ کے محمد ۖاللہ کے رسول ہیں”کلمہ طیبہ سے سبق ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور حضرت محمدۖ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں ۔لفظ ”ہیں”پر غور کریں ۔نبی کریمۖ، انبیاء کرام اور صالحین کے سوا کبھی […]

عید میلاد النبی : تاریخ انسانی کا عظیم ترین دن

عید میلاد النبی : تاریخ انسانی کا عظیم ترین دن

تحریر : صادق رضا مصباحی اسلام اس قدر عقلی ،فطری اور سائنٹیفک دین ہے کہ ذہن انسانی اگر علم وفکراورگہرے شعو روادراک کے ساتھ اس میں غورکرے تواسے یہ ایک جہانِ حیرت نظرآئے اور اس کے احکام بڑے واضح اورروشن دکھائی دیں۔مگر جب سے ہم نے غوروفکرکادروازہ خودپربندکرلیاہے صرف ظواہرتک ہی محدودہوکررہ گئے ہیں اوراسی […]

عید میلاد النبی : کچھ باتیں ذمے داروں سے

عید میلاد النبی : کچھ باتیں ذمے داروں سے

تحریر : صادق رضا مصباحی تعظیم اور اتباع دو مختلف لفظ ہیں اور ددنوں کی معنیاتی سرحدیں بھی الگ الگ ہیں ۔اسلام کے ماننے والوں کو دونوں کاحکم ہے ۔اسلام کی کلیت پراسی وقت بھرپور عمل ہوسکے گاجب اپنے مقتداورہنما کی تعظیم بھی بجالائی جائے اوراس کے ارشادات وفرمودات کواتباع وعمل کے رشتے سے ہم […]

12 ربیع الاول

12 ربیع الاول

تحریر ! پیر میاں عبد الخالق القادری نوٹ ! 12 ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی ایڈیشن کے لیے آج پورے عالم اسلام میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا دن بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ، دنیا کا کوئی گوشہ […]

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

سوہنا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیا تے سج گئے نیں، گلیاں بازار

تحریر:ایم اے تبسم آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۖکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عید میلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا […]

خواجہ فقیر محمد باروی کی اسلام کیلئے گراں قدر خدمات

خواجہ فقیر محمد باروی کی اسلام کیلئے گراں قدر خدمات

تحریر: طارق پہاڑ اس کائنات کی رنگ و بو میں بہت پھول کھلے اور پھر مرجھا گئے۔ بہت سی بہاریں خزاں کا شکار ہو گئیں۔ بہت سے افراد دنیا میں آئے اور مٹ گئے۔ لیکن کچھ اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے ایسے آئے جو کہ پردہ فرما جانے کے باوجود زندہ و جاوید ہیں۔ اور […]

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد (حصہ سوم)

تحریر : رانا بابر یہ جو سوشل میڈیا پر اس وقت اسلام مخالف نظریات کو فروغ دے رہے تھے، اور شعائر اسلام اور مذہبی مقدم اور مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کر رہے تھے، تو اس وقت وطنِ پاک میں اسلام کے بیٹے انکے سامنے دیوار بن کر دین کے دفاع میں لگے ہوئے […]

داعش اور اس جیسی جہادی تنظیمیں

داعش اور اس جیسی جہادی تنظیمیں

تحریر : میرافسر امان آج کل بین القوامی میڈیا میں داعش کی سرگزشت عام سنی جا رہی ہے۔ اس کے مخالف تحقیق کر رہے ہیں کہ یہ کیا ہے۔ اس نے کیسے جنم لیا۔ اس کی قوت کتنی ہے۔ اس کے مقاصد کیا ہیں۔ اس سے نپٹا کیسے جائے۔پاکستان میں اس کا کتنا اثر ہے۔ […]

صدی کا سب سے بڑا سانحہ

صدی کا سب سے بڑا سانحہ

تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہرسال کیوں آجاتا ہے؟۔۔ ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈر سے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔ تلخ یادوں سے جان تو نہیں […]

اسلام میں غذا کا استعمال

اسلام میں غذا کا استعمال

تحریر: مولانا محمد عاصم مخدوم انسان کی صحت کا راز پاک و صاف غذا میں مضمر ہے۔ غذا سے متعلق اسلام کی تعلیمات میں اصول صحت کی پوری رعایت موجود ہے، ان پر عمل سے صحت پر خوش گوار اثرات مرتب ہوتے ہیں اور آدمی امراض سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ میٹھے پانی کا اہتمام: […]

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

تحریر: رانا بابر میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں سب سے پہلے میں نے سنا کہ،،فری تھنکرز،، (مزہب کی پابندی سے آزاد لوگ جو عقل کا خوب استعمال رکھتے ہیں جو اپنی سوچ کو کسی کے تابع نہیں کرتے اس کے ساتھ ان کو روشن خیال بھی کہہ سکتے ہیں) تو فری تھنکرزکا […]

جماعة الدعوة کا اجتماع اور بھارت کی چیخ و پکار

جماعة الدعوة کا اجتماع اور بھارت کی چیخ و پکار

تحریر:علی عمران شاہین سخت گرمی کا موسم، قحط سالی کے دنوں میں فصلیں کٹنے کو تیار اور سالار قوم نے حکم دے دیا کہ سب کے سب دنیا کی ایک سپرپاور سے ٹکرانے کیلئے تیار ہو جائو۔ امام المجاہدین محمد کریمۖ کی زبان اطہر سے الفاظ جاری ہونا تھے کہ جاں نثار سب کچھ چھوڑ […]

مسلمانیت

مسلمانیت

تحریر ۔۔۔شفقت اللہ خان سیال کیا ہم مسلمان ہیں جس کو دیکھو اس چکر میں ہے ۔کہ میں بڑا بنوں۔آج ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کو نیچا دیکھانے کی سوچ رہا ہے۔چاہیے وہ درست راستے سے بڑا بنے یا پھر کوئی غلط کام کرنے سے۔آج جس کو دیکھو کو زن کے پیچھے لڑ رہا […]

وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود

وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود

تحریر : اختر سردار چودھری جماعة الدعوة کا مختصر تعارف یہ ہے کہ اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والے ایسے افراد جو اسلام و پاکستان کے لیے اپنی جان تک قربان کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنے والوں کی جماعت جسے صلہ میں ذاتی مفادات کی تمنا نہیں ہے ،جو کرسیوں کی سیاست […]

انسانی حقوق اور اسلام

انسانی حقوق اور اسلام

تحریر۔ محمد صدیق مدنی۔ چمن اسلام انسانی حقوق کے اہم محافظ ہیں اور حقوق انسانی کا مفہو م یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اور آفات ومصائب کے ازالہ کے سلسلہ میں دوسرے انسانوں […]

اسلام اور اس کی نظریاتی سرحد

اسلام اور اس کی نظریاتی سرحد

تحریر : رانا ابرار قارئین ایک بہت اہم اور ضروری بات جو میں آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔ اور وہ بات ہے۔۔۔!ایک سوچ، ایک فکر، اور اس پر نظریات کا مجموعہ، کے تحت اس وقت پاکستان کے اندر کچھ لوگ اسلام اور نظریہ پاکستان پر اعتراضات اور فحش گوئی کر رہے ہیں اور […]

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

تحریر: نعمان قادر مصطفائی وطن عزیز کی روز بروز بگڑتی حالت زار پر رونا آرہا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہمارے ”کرم فرما ” سیاستدانوں نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ باوجود قدرتی وسائل کے ہم من حیث القوم بھکاری ہو گئے ہیں حکمرانوں نے ہمیں در در کا منگتا بنا دیا ہے […]

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

ملک پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا اس لیے اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ سب انسان برابر ہیں مگر یہ بڑی غور طلب بات ہے کہ پاکستان میں غریبوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا انہیں عزت اور قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا […]

اے کاش،بیٹیاں تو پیدا ہی نہ ہوتیں

اے کاش،بیٹیاں تو پیدا ہی نہ ہوتیں

برادر ِ گرامی قدر سلامت باشید۔ ۔ ۔ ۔ السلام علیکم!جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ بچی کی شادی کرنی ہے،رشتہ طے ہوچکا ہے مگر تاریخ مقرر نہیں ہورہی کیونکہ تہی جیب ہوں،اب تک بہت ہاتھ پیر مارے کہ بچی کی شادی کے جملہ اخراجات کیلئے کچھ رقم ہوجائے مگر ناکام رہا ہوا،اب […]

1 9 10 11