By Yes 1 Webmaster on August 22, 2015 Ayaz Sadiq, banned, election, lahore, National Assembly Speaker, order, repolling, اسپیکر, الیکشن, ایاز صادق, حکم, ری پولنگ, قومی اسمبلی, لاہور, کالعدم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : الیکشن ٹریبونل نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے حلقے این اے 122 پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 کا الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے ری پولنگ کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی الیکشن ٹربیونل نے پی پی 147 اور پی پی 148 پر بھی […]
By Yes 2 Webmaster on August 20, 2015 Attock, Ayaz Sadiq, Development, national assembly, pakistan, powers, Punjab, security, اٹک, ایاز صادق, ترقی, سیکیورٹی, قوتیں, قومی اسمبلی, پاکستان, پنجاب اہم ترین, مقامی خبریں
اٹک : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں۔ اٹک میں وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ خود اپنی گاڑی چلاکر اسلام آباد اور لاہور […]
By Yes 2 Webmaster on August 12, 2015 accept, Ayaz Sadiq, confirm, confirmed, islamabad, MQM, resignation, استعفے, اسلام آباد, ایاز صادق, ایم کیو ایم, تصدیق, قبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے خود استعفے دیں گے تو تصدیق کے بعد قبول کرلوں گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی خود استعفے لے کرآئے تو تصدیق کروں […]
By Yes 2 Webmaster on August 6, 2015 agreed, Ayaz Sadiq, considering, islamabad, karachi, parliament, parties, pti, resolution, اسلام آباد, ایاز صادق, ایم کیو ایم, جماعتیں, غور, قرارداد, متفق, پارلیمنٹ, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تمام سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ نہ کرنے پر متفق ہیں ، جے یو آئی کے بعد ایم کیو ایم بھی تحریک واپس لینے پر رضا مند ہو گئی۔ پارلیمنٹ میں نئی قرارداد منظور کرانے کے بعد تحاریک واپس ہونگی جس کے لیے پارلیمانی رہنمائوں کا غور خوص […]
By Yes 1 Webmaster on August 5, 2015 altaf hussain, MQM, national assembly, phone, Sardar Ayaz Sadiq, speaker, اسپیکر, الطاف حسین, ایاز صادق, ایم کیوایم, فون, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لینے کی درخواست کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الطاف حسین سے ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 assembly, Ayaz Sadiq, debate, imran khan, revenge, اسمبلی, ایاز صادق, بحث, بدلہ, عمران خان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : سمن آباد میں ٹیوب ویل کے افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لے لی جائے ۔ عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Ayaz Sadiq, decisions, law, motions, pti, ایاز صادق, تحاریک, تحریک انصاف, فیصلہ, قانون اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق ایم کیو ایم اور جے یوآئی (ف) کی تحاریک پر آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردارایاز صادق نے کہا کہ انہوں نے کبھی […]
By Yes 2 Webmaster on July 28, 2015 assembly, Ayaz Sadiq, delayed, islamabad, justice, members, motions, weeks, ارکان, اسلام آباد, اسمبلی, ایاز صادق, تحاریک, تحریک انصاف, موخر, ہفتے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے ارکان کو نااہل قرار دینے سے متعلق تحاریک متفقہ طور پر آئندہ منگل تک موخر تک کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر بحث ہوئی۔ اس موقع پر وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on June 1, 2015 Ayaz Sadiq, elections, imran khan, Nadra, report, انتخابات, ایاز صادق, رپورٹ, عمران خان, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا اپنی رپورٹ میں ایاز صادق کو بچا رہا ہے جب کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی […]
By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 Ayaz Sadiq, fake, islamabad, mandate, Nadra report, shireen mazari, اسلام آباد, ایاز صادق, جعلی, رپورٹ, شیریں مزاری, مینڈیٹ, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ این اے 122 پر نادرا کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ ایاز صادق کا مینڈیٹ حقیقی نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف روزاول سے کہہ رہی ہے کہ این اے 122 پر ایاز صادق […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 Ayaz Sadiq, joint meetings, parliament, situation, yemen, ایاز صادق, صورتحال, مشترکہ اجلاس, پارلیمنٹ, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (کل) پیر کوسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا، اجلاس میں یمن کی صورتحال پر بحث اور پاکستان کی طرف سے سعودی عرب فوج بھجوانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔ اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف یمن کی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 Ayaz Sadiq, born, character, country, improvement, pakistan, parlymntyrnyz, ایاز صادق, بہتری, ملک, نژاد, پارلیمنٹیرنیز, پاکستانی, کردار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا بھر سے پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنز شریک ہیں۔ ابتدائی خطاب میں ایاز صادق نے کہا پاکستانی نژاد غیر ملکی پارلیمنٹیرینز کی ایسوسی ایشن بنانا چاہتے ہیں جس کا مرکز پاکستانی قومی اسمبلی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 Ayaz Sadiq, certification, CIA, fia, imran khan, successful, Votes, ایاز صادق, ایف آئی اے, تصدیق, سی آئی اے, عمران خان, ووٹوں, کامیاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ عمران خان این اے 122 کے ووٹوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں یا سی ٹی اسکین، وہ بیلٹ پیپر نادرا کے ساتھ ساتھ سی آئی اے اور ایف آئی اے کو بھی بھجوا کر دیکھ لیں،کامیابی ہمارے قدم ہی چومے گی۔ لاہور […]
By Yes 2 Webmaster on February 10, 2015 Ayaz Sadiq, imran khan, islamabad, Jinnah, judgment, memory, national assembly, اسلام آباد, ایاز صادق, عمران خان, قائداعظم, قومی اسمبلی, قیامت, یاد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کو قیامت تک یاد آتے رہیں گے۔ تیسری چوتھی جماعت کے بچے ہاکی کھیلنا نہیں جانتے خان صاحب کو غلطی سے ہاکی لگ گئی تھی، عمران خان کی پہلے بھی عزت کرتا تھا اور آئندہ بھی کرتا رہوں […]
By Yes 1 Webmaster on February 9, 2015 accept, Ayaz Sadiq, decision, Speaker National Assembly, ایاز صادق, سپیکر قومی اسمبلی, فیصلہ, قبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ این اے 122 کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، جو بھی نتیجہ نکلا قبول ہو گا، اللہ کی ذات پر مکمل اعتماد ہے۔ عمران خان کی مرتے دم تک عزت کرتا رہوں گا ، اگلے جہاں جانے تک میں انہیں […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 Ayaz Sadiq, hockey, imran khan, media trial, Without evidence, ایاز صادق, بغیر ثبوت, عمران خان, میڈیا ٹرائل, ہاکی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل میں بیان قلمبند کرا دیا، کہتے ہیں الیکشن صاف اور شفاف ہوا دوبارہ گنتی کے بعد ساڑھے آٹھ ہزار ووٹوں سے فتح ملی، ایک سو اٹھائیس دن میڈیا ٹرائل ہوا، پچاس برس پہلے عمران خان کو ہاکی لگ گئی، وہ آج تک نہیں بھول رہے۔ سپیکر قومی […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Ayaz Sadiq, claiming, end, imran khan, membership, national assembly, speaker, اسپیکر, ایاز صادق, ختم, دعویٰ, رکنیت, عمران خان, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ ہم سمجھتے تھے کہ پیپلزپارٹی ہی نااہل ہے لیکن مسلم لیگ ن نے ادھوری دھاندلی کر کے اس سے بھی زیادہ نااہل ثابت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے 122 میں دھاندلی […]
By Yes 2 Webmaster on February 2, 2015 Ayaz Sadiq, demand, imran khan, islamabad, national assembly, speaker, Suspended, اسلام آباد, اسپیکر, ایاز صادق, عمران خان, قومی اسمبلی, مطالبہ, معطل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کو 4 ماہ میں دھاندلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنا تھا جو کہ نہیں کیا گیا تاہم چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی ہے کہ جب تک ٹریبونل کا فیصلہ نہ آجائے اس وقت تک اسپیکر قومی اسمبلی ایاز […]
By Yes 2 Webmaster on January 15, 2015 Ayaz Sadiq, heard, Imran Khan Niazi, islamabad, Judge, justice, rigging, اسلام آباد, ایاز صادق, جسٹس, دھاندلی, سنا, عمران خان نیازی, فیصلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق این اے 122 کا فیصلہ ابھی آنا باقی ہے لیکن جسٹس عمران خان نیازی نے این اے 122 کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ این اے 122 کا مقدمہ ابھی عدالت […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 34 thousand, 34 ہزار, Ayaz Sadiq, Kanwar Dilshad, meaning, signs, Success, suspicious, Vote, ایاز صادق, دستخط, مشکوک, مطلب, ووٹ،, کامیابی, کنور دلشاد اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 34 ہزار ووٹوں کے کاونٹر فائل پر دستخط نہ ہونے کا مطلب ہے کہ ایاز صادق کی کامیابی مشکوک ہے۔ جبکہ ایاز صادق کے صاحب زادے علی ایاز کا کہنا ہے کہ کمیشن ووٹوں کو بوگس قرار دیتا […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 again, against, application, Ayaz Sadiq, counting, lahore, rejection, Votes, ایاز صادق, خلاف, درخواست, دوبارہ, لاہور, مسترد, ووٹوں, گنتی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے این اے122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کی جانچ پڑتال […]