counter easy hit

بحران

بجلی بحران ذمہ دار کون

بجلی بحران ذمہ دار کون

تحریر : ملک نذیر اعوان وزیر اعظم صاحب نے پچھلے سال پٹرول کے سلسلے میں سیکٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکٹری، ایم ایس، ڈی پی ایس او اور ڈی جی آئل کو فوری معطل کر دیا لیکن افسوس یہ ہے کہ وزیر پٹرولیم تو اپنے عہدے پر قائم ہیں ان چار آفیسر وں کی معطلی سے عوام […]

پانی کا بحران

پانی کا بحران

تحریر: نعیم الرحمان شائق پانی زندگی کے لیے کس قدر ضروری ہے، اس کا اندازہ سورۃ الانبیاء کی آیت نمبر 30 سے لگایا جا سکتا ہے ۔ اس آیت ِ مقدسہ میں ارشاد ِ باری تعالی ہے: “اور ہم نے ہر جان دار چیز کو پانی سے پیدا کیا ہے ۔ تو کیا پھر یہ […]

مکروہ چہرے

مکروہ چہرے

تحریر: ایم سرور صدیقی کچھ لوگوں کا خیال ہے پاکستان کو بحرانوں کی سرزمین بھی کہا جا سکتا ہے ہر سال کوئی نہ کوئی بحران ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیتاہے اور نقصان صرف اور صرف عوام کا ہوتاہے زیادہ تو بحران” ارینج” کئے جاتے ہیں مقصد صرف لوٹ مار اور عوام کااستحصال ہے […]

کرپشن کے خلاف ضرب عضب

کرپشن کے خلاف ضرب عضب

تحریر : محمد ریاض پرنس پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت کو دوسال سے زائد عرصہ گزرنے جانے کے بائوجود بہت سے بحرانوں کا سامنہ ہے اور بہت سی مشکلات سے دو چار نظر آرہی ہے ۔دھرنہ سیاست سے نجات تو مل گئی مگر سکون ابھی باقی ہے ۔ بہت سے حلقوں سے اب […]

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج حکومت اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے طرفین (حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی) کے غیرلچکدرانہ رویوں پر ایسالگ رہا ہے کہ جیسے دونوں طرفین نے اپنے اپنے مفادا ت کے خاطرانَا کامسئلہ بنالیا ہے اور اب طرفین نہ جھکنے کی ضد پر پوری طرح سے اڑ […]

یورپ میں تارکین وطن کے موجودہ بحران: پاکستانی شہریوں ایک بڑی تعداد بھی یونین کے مختلف ممالک میں پہنچ چکی ہے

یورپ میں تارکین وطن کے موجودہ بحران: پاکستانی شہریوں ایک بڑی تعداد بھی یونین کے مختلف ممالک میں پہنچ چکی ہے

بارسلونا ،سپین (زاہد مصطفی اعوان ) یورپ میں تارکین وطن کے موجودہ بحران کے دوران پاکستانی شہریوں کی بھی ایک بڑی تعداد یورپ میں پناہ حاصل کرنے کی خواہش میں یونین کے مختلف ممالک میں پہنچ چکی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی تارکین وطن کا شمار ان پہلے پانچ ممالک میں ہوتا ہے […]

سرحدی نگرانی سخت، مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

سرحدی نگرانی سخت، مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یورپی کمیشن سرحدوں پر شدید سختی کرتے ہوئے مہاجرین کے بحران اور غیر قانونی طور پر یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں نمایاں کمی کرنا چاہتا ہے۔ کمیشن کے منصوبے کے مطابق سرحدوں کی نگرانی کی یورپی ایجنسی ’فرونٹیکس‘ کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے اسے ساحلی اور سرحدی […]

پاکستان کو غیر جانب دار اور ثالث بننا چاہیے

پاکستان کو غیر جانب دار اور ثالث بننا چاہیے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی سعودی عرب اور ایران کے درمیان ایسے موقعہ پر کشیدیگی میں اضافہ ہوا ہے جب داعش کا خطرہ مشرقی وسطی سمیت دنیا بھر میں محسوس کیا جارہا ہے۔ شام کے بحران کے نتیجے میںدولت اسلامیہ کے ظہور نے کراہ ارض پر ان امن پسند حلقوں کی تشویش میں خاطر خواہ […]

اور اب سوئی گیس بحران

اور اب سوئی گیس بحران

تحریر: رانا اعجاز حسین اس وقت جب عوام کو بہت سے بحران درپیش ہیں وہاں اب نیا بحران یہ پیدا ہوگیا ہے کہ سوئی گیس کے گھریلو صارفین کو گیس پریشر میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض علاقوں میں تو سارا سارا دن سوئی گیس بالکل غائب رہتا ہے اور خواتین […]

نکاح۔۔۔۔سنت رسولۖ یا مقابلہ حسن؟

نکاح۔۔۔۔سنت رسولۖ یا مقابلہ حسن؟

تحریر : سفینہ نعیم جس طرح وطن ِعزیز اور بہت سے بحرانوں کا شکار ہے، بجلی کا بحران، گیس کا بحران، آٹے کا بحران،چینی کا بحران،خلوص کا بحران،سچا ئی کا بحران، اسی طرح رشتوںکا بھی کا فی بحران ہے یہ ہر گھر کا مسلئہ ہے تقریبا ستر فیصد خا ندان اچھے رشتوں کے لیے پریشان […]

یورپ میں تارکین وطن اور مزہبی امتیاز

یورپ میں تارکین وطن اور مزہبی امتیاز

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم یورپ میں بہت بڑی تعداد میں تارکین وطن کی آمد سے یورپ میں ایک بحران پیدا ہو گیا ہے یورپیئن یونین میں مزہبی امتیازی سلوک کے حوالے سے ایک نیئ بحث چھڑ گئ ہے۔ جس نے یوروپیئن یونین کے انسانی حقوق اور مزہبی حقوق کے چارٹر کی خلاف ورزی پر […]

ایم کیو ایم کے گلے شکوئے اور استعفے

ایم کیو ایم کے گلے شکوئے اور استعفے

تحریر : سید انور محمود یہ جو سیاسی بحران اسوقت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے قومی اسمبلی، سندھ اسمبلی اور سینٹ سے اپنے ارکان کومستعفی کراکر کیا ہے اُسکے سو فیصد ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار ہیں۔ آج شہری سندھ کی کوئی نمایندگی نہیں ہے، قومی اور سندھ […]

بلوچستان کا سیاسی بحران پیچیدہ ہے، سب کو متحد ہونا پڑے گا: ڈاکٹر عبدالمالک

بلوچستان کا سیاسی بحران پیچیدہ ہے، سب کو متحد ہونا پڑے گا: ڈاکٹر عبدالمالک

کوئٹہ : کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں بلوچستان کے مسئلے پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سیکیورٹی اداروں کی وجہ سے امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے کی مخلوط حکومت کو وفاق کی […]

ایم کیو ایم کے استعفوں سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا، مولانا فضل الرحمان

ایم کیو ایم کے استعفوں سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے استعفوں پر تشویش ہے اور اس سے ملک میں ایک سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

بلوچستان کے بے روزگار گریجوئیٹس اور حکومتی دعوے

بلوچستان کے بے روزگار گریجوئیٹس اور حکومتی دعوے

تحریر : حفیظ اللہ مینگل یوں تو بلوچستان آغاز سے ہی مختلف مسائل میں جھکڑا ہواہے ان تمام مسائل ایک اہم مسئلہ آبی بحران ہے آبی مسئلہ صرف صوبے کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہے بلکہ اس سے مستقبل قریب میں ایک بہت بڑا المیہ بھی جنم لے سکتاہے یعنی یہ آبی بحران […]

حکومت نے ملک کو سوائے بحران در بحران کچھ نہیں دیا: پرویز الہی

حکومت نے ملک کو سوائے بحران در بحران کچھ نہیں دیا: پرویز الہی

لاہور : مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی کہتے ہیں کہ ابھی ایک ہی بارش ہوئی ہے مگر حکمرانوں کی نااہلی سامنے آ گئی ہے۔ نالہ لئی نے جس طرح تباہی برپا کی حکومت کی گڈگورنس اس بارش میں بہہ گئی۔ پرویز الہی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال سیلاب میں […]

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی ملتوی

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا دورہ کراچی اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ملتوی ہو گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچنا تھا جہاں پر انھیں گرمی میں ہلاکتوں، توانائی بحران اور کے الیکٹرک کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی جانی تھی لیکن اہم سرکاری مصروفیات کے باعث وزیراعظم نواز […]

توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیزرفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیزرفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے تیز رفتاری سے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ جرمنی کے سفیر ڈاکٹر سائرل نن نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جرمنی کی توانائی کی بین الاقوامی کمپنی سیمنز کے […]

مشرف پھر پاکستان کیلئے ضروری ہے

مشرف پھر پاکستان کیلئے ضروری ہے

تحریر : سلیمان راں مشرف آج پھر پاکستان کی ضرورت ہے اور جب پاکستان کو کسی آنے والے برسر اقتدار طبقہ سے کسی انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کی توقع نہ رہے تو عوام ماضی کے اُس مسیحا کی طرف دیکھتے ہیں جس نے کم از کم عوام کو مرنے کا حق تو […]

ایم کیو ایم کا کراچی میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کا کراچی میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

کراچی : ایم کیو ایم نے شہر میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم 8 سالوں سے وفاقی اور صوبائی سطح پرکراچی کے پانی کے لئے […]

کراچی میں پانی کے بحران کے حل کیلئے عارضی پلان تشکیل دے دیا گیا

کراچی میں پانی کے بحران کے حل کیلئے عارضی پلان تشکیل دے دیا گیا

کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں 400 ملین گیلن پانی طلب سے کم آرہا ہے جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں ٹینکرز کے ذریعے مفت پانی فراہم کیا جائے گا۔ شہرقائد میں پانی بحران سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کراچی میں پانی […]

وزیراعلی نے پانی کے سنگین بحران پر کوئی بات نہیں کی ، اظہار الحسن

وزیراعلی نے پانی کے سنگین بحران پر کوئی بات نہیں کی ، اظہار الحسن

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ آج ایوان میں آئے، بیٹھے اور چلے گئے، پانی بحران پر کوئی بات تک نہ کی۔ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم […]

حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، فاروق ستار

حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کے حالیہ بحران کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، کراچی میں پانی کے بحران کے ذمے دار شرجیل میمن ہیں۔ پانی کے بحران پر لوگوں کے غم وغصے کے اظہار کو ایم کیو ایم نے روکا ہوا ہے۔ […]