counter easy hit

بھارت

بھارت پاکستان پر حملے کی ریہرسل کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی فرانس

بھارت پاکستان پر حملے کی ریہرسل کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی فرانس

فرانس (اشفاق احمد چودھری) الیکشن کمیشن اراکین کے سیاسی جماعتوں کے مطالبہ پر مستعفی ہونے سے انکار پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے چودری گلزار احمد لنگڑیال ،سید ظریف شاہ ،عارف مصطفائی ،آصف جرال ،طارق ندیم آرائیں ،آصف جاوید نے اپنے مشترکہ بیان کہا کہ مسند اقتدار سے ‘ مسند انصاف اور […]

بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی

بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی

کولمبو : بھارت نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 117 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ بھارت 11 سال بعد سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ کولمبو کے سنہیلز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے […]

۔،۔ سیکولرازم کی مالا ۔،۔

۔،۔ سیکولرازم کی مالا ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم وہ لوگ جو اس خیال کے حامی تھے کہ سیکولرازم بھارتی سیاست میں طاقتور عنصر کی حیثیت سے سامنے آئے گا اور اس کی بقا کا ضامن بنے گا انھیں تمام بھارتی حکومتوں کے مسلسل غیر منصفانہ رویوں سے مایوسی ہوئی ہے ۔ انھیں یقین تھا کہ […]

سرحد پر بھارت کی جارحیت

سرحد پر بھارت کی جارحیت

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ مسلمانوں جنگ کی پوری تیاری رکھو۔ جنگ کی خواہش نہ کرو اور جب جنگ مسلط کر دی جائے تو اس سے پیچھے نہ ہٹو۔یہ ہیں ہمارے مذہب کے زرین اصول! جہاں تک ہماری مسلح افواج کا تعلق ہے تو اس دفعہ یوم دفاح پاکستان پر طاقت کا بھر پور مظاہرہ […]

مودی جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے

مودی جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھنا چھوڑ دے

تحریر: مجید احمد جائی، ملتان شریف انسانی رویوں میں جب شیطانیت عنود کر جائے تو دشمنی وجود میں آجاتی ہے۔ پاک دھرتی کو ہمیشہ اندرونی بیرونی دشمنوں کا سامنے رہا ہے۔سب سے عیار،مکاردشمن بھارت ہے۔ جس نے اپنے ہتھکنڈوں سے ہمیشہ پاکستان کو نشانہ بنایا ہے۔اپنی مکاری، عیاری سے ہر معاملے میں اپنی ٹانگیں آڑئی […]

بھارت کی مسلسل جارحیت

بھارت کی مسلسل جارحیت

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں ورکنگ بائونڈری اور کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس سے دو بچوں اور خاتون سمیت 9 افراد شہید اور 47 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ رات گئے سیالکوٹ کے رنجیت گڑھ سیکٹر اور چاروا سیکٹر اور چیراڑ سیکٹر […]

کولمبو ٹیسٹ: بھارت نے سری لنکا کیخلاف 292 رنز 8 وکٹوں پر بنالیے

کولمبو ٹیسٹ: بھارت نے سری لنکا کیخلاف 292 رنز 8 وکٹوں پر بنالیے

کولمبو : سری لنکا اور بھارت کے درمیان جاری 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کولمبو میں جاری ہے۔ آج میچ کے دوسرے دن بھارتی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 50 رنز 2 وکٹوں پر دوبارہ شروع کی، تو ان کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور 180 رنز پر 7 […]

پاک بھارت سیریز؛ ڈالرز سے بھرا جہاز ڈوبتے دیکھ کر بورڈ پریشان

پاک بھارت سیریز؛ ڈالرز سے بھرا جہاز ڈوبتے دیکھ کر بورڈ پریشان

لاہور : پاک بھارت سیریز کے نہ ہونے کی صورت میں ’’ڈالرز سے بھرا جہاز‘‘ ڈوبتے دیکھ کربورڈ پریشان ہوگیا، بھارتی بے رخی کے باوجود پی سی بی کی سیریز کیلیے آس برقرار ہے،چیئرمین شہریار خان کے مطابق باہمی مقابلوں کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں،اس وقت بہت زیادہ سیاسی تناؤ مگر امید ہے کہ ماحول […]

بھارتی خصلت یا بھارتی جنگی جنون

بھارتی خصلت یا بھارتی جنگی جنون

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اُدھر اِن دنوں بھارت خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کے لئے مسلسل جنگی جنون کا شکارہے اِس کا یہ جنون دیکھ کر ایسالگ رہاہے کہ جیسے یہ سر پرلگے زخم کے باعث کیڑے پڑ جانے والے کسی پاگل کُتے کی طرح جنگی جنون میں مبتلا ہے اَب جِسے سِوائے […]

وزیراعظم بھارتی جارحیت پر برہم، سویلین کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دینگے : نواز شریف

وزیراعظم بھارتی جارحیت پر برہم، سویلین کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دینگے : نواز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کی طرف سے ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن پر جارحیت کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے بھارت نے جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں بھارت خطے […]

بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا: شہریار خان

بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا: شہریار خان

لاہور : شہریار خان نے کہا کہ بھارت کے خلاف ممکنہ سیریز ہونی چاہیے اور وہ بھارت کی طرف سے ایم او یو پر عمل کیے جانے کی امید بھی رکھتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حالیہ سیاسی کشیدگی میں پاک بھارت سیریز ممکن نظر نہیں آ رہی […]

شعیب اختر نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی

شعیب اختر نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی

دبئی : شعیب اختر نے تناؤ کے ماحول میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کی مخالفت کردی، سابق فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ سیاسی حالات کی وجہ سے دسمبر میں یو اے ای میں ہونے والے میچز کو ملتوی کر دینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق روایتی حریف ٹیموں کی 2007 کے بعد اولین باہمی سیریز […]

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے اگر حملہ کیا تو بتائیں گے جواب کیسے دینا ہے، خواجہ آصف

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے اگر حملہ کیا تو بتائیں گے جواب کیسے دینا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ سے نہیں ڈرتا لہٰذا بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے اگر حملہ ہوا تو پاکستان فیصلہ کرے گا کہ جواب کب اور کیسے دینا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 1965 کی جنگ میں پاکستان نے بھارت کو ہر […]

سرحدی جارحیت سمیت ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

سرحدی جارحیت سمیت ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، سربراہ پاک فوج

سیالکوٹ : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنا کر دہشت گردی کی ہر حد پار کی ہے جب کہ سرحدی جارحیت سمیت ملک میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں بھی بھارت ملوث ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن : پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری بار بار دونوں ملکوں پر مذاکرات جاری رکھنے کے لئے زور دیتے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے سوال پر جان کربی نے کہا کہ انہوں نے پاکستان […]

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ کو پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخی سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کر دیا، ترجمان خلیل اللہ قاضی کہتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کے رواں برس دورہ امریکہ کے دوران پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت […]

اکھنڈ بھارت کا خواب

اکھنڈ بھارت کا خواب

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر برِصغیر پاک وہند میں تموج اور تناؤ پیداکرنا بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی کی سرشت میںشامل اورمسلمانوںسے نفرت گھٹی میںپڑی۔ جوع الارض کا یہ نفسیاتی مریض ہمیشہ اکھنڈبھارت کے خواب دیکھتارہتا ہے ۔جب گجرات کاوزیرِاعلیٰ تھاتو سکولوںکے نصاب میںاکھنڈ بھارت کاایسا نقشہ شامل کرووایاجس کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش ،افغانستان، سری لنکا […]

پاک بھارت مذاکرات

پاک بھارت مذاکرات

تحریر : ستارہ آمین کومل پاک بھارت مذاکرات حسب معمول مذاق رات میں تبدیل ایسا ہی ہوتا آیا ہے بھارت نے مذاکرات کو کھیل تماشا بنا رکھا ہے۔بہانہ دہشت گردی یا حریت رہنماؤں سے ملاقات یا جو بھی ہو بھارت بہت دوغلا ہے۔ مذاکرات سے بھاگتا ہے اور دہشت گردی خود کرتا ہے۔ الزام پاکستان […]

اقوام متحدہ کا پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کا پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان طے شدہ مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نے پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھارت ہمارے دشمن کے ساتھ ہے: خواجہ آصف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھارت ہمارے دشمن کے ساتھ ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت میں آزادی کی کئی سرگرم تحریکیں چل رہی ہیں۔ بھارت میں آزادی کے لیے کئی درجن لوگ مارے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے گورداسپور اور گجرات جیسے واقعات کے ذریعے پاکستان پر ملبہ ڈالنے کی کوشش کی۔ ان کا […]

جہادی جنرل حمید گل

جہادی جنرل حمید گل

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ مرحوم قاضی حسین احمد صاحب کی طرح مرحوم حمید گل صاحب بھی اسلام کے شیدائی اور ایک جہادی شخصیت تھے۔ دونوں کو اسی وجہ سے پاکستانی قوم بلکہ امت مسلمہ میں پزیرائی ملی۔ مسلم دنیا میں دونوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ہے اور مستقبل میں بھی […]

پاکستان اب بھارت سے مذاکرات کی درخواست نہیں کرے گا، سرتاج عزیز

پاکستان اب بھارت سے مذاکرات کی درخواست نہیں کرے گا، سرتاج عزیز

اسلام آباد : وزیرِ اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے اور اب پاکستان بھارت سے مذاکرات کی درخواست نہیں کرے گا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ کشمیر پر عوام، حکومت اور فوج کا یکساں مؤقف ہے اور مستقبل […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر: شہریار خان

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر: شہریار خان

لاہور : شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات ہو جاتے تو پھر شاید ماحول بہتر ہو جاتا اور دونوں ملکوں کے کرکٹ روابط بھی بحال ہو جاتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور دوبارہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے […]

پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے مایوسی ہوئی، امریکا

پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے مایوسی ہوئی، امریکا

واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ پاک ، بھارت مذاکرات کی ناکامی سے مایوسی ہوئی، مذاکرات کی بحالی کی حوصلہ افزائی کریں گے، کشمیر کا معاملہ بھارت اور پاکستان نے ہی حل کر نا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے […]

1 6 7 8 9 10 21