counter easy hit

تبدیل

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

پاکستان پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا، چوہدری نثار علی

ہیوسٹن (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سانحہ نائن الیون سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا اور یہ پر امن ملک سے جنگی علاقے میں تبدیل ہوگیا۔ ہیوسٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ سانحہ نائن الیون میں کوئی بھی پاکستانی […]

سزائے موت کا قانون

سزائے موت کا قانون

تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]

عمران خان اپنی سیاست تبدیل کریں: پرویز رشید، ہر موقع پر سیاست نہیں‌ کرنی چاہئے: نعیم الحق

عمران خان اپنی سیاست تبدیل کریں: پرویز رشید، ہر موقع پر سیاست نہیں‌ کرنی چاہئے: نعیم الحق

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے منفی سیاست کی وجہ سے آج عمران خان کو گو عمران گو کے نعرے سننے پڑے، وہ قومی ایجنڈے پر ملک کا ساتھ دیں جبکہ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے پرویز رشید ہر موقع پر صرف سیاست کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس […]

ججز نظر بندی کیس، تفتیشی افسر کو آٹھویں بار تبدیل کر دیا گیا

ججز نظر بندی کیس، تفتیشی افسر کو آٹھویں بار تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ججز نظر بندی کیس کا تفتیشی افسر آٹھویں مرتبہ تبدیل کر دیا گیا، بار بار تفتیشی افسر کے تبادلے سے ٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ جج کی رخصت کے باعث ججز نظر بندی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اعلیٰ […]

سیکنڈ ہینڈ

سیکنڈ ہینڈ

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل موسم سرما کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں ہر انسان گرم کپڑوں کی تلاش میں مصروف ہو جاتا ہے غریب افراد کو ہزاروں روپے خرچ کرنے کے بعد بھی ڈھنگ کا چیتھڑا تک نصیب نہیں ہوتا جبکہ امیر لوگ ایک موسم تو کیا ایک بار استعمال شدہ لباس کو دوسری بار […]

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر سے چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر سے چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں چار دفعہ بیلٹ پیپرز کے اعداد و شمار تبدیل ہوئے ریٹرننگ افسر ماتحت نہیں تو شفاف الیکشن کیسے ہوں گے۔ تحریک انصاف کے سینئر قائدین نے چیف الیکشن کمشنر […]

تحریک انصاف نے ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی

تحریک انصاف نے ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے گزشتہ روز عمران خان کی جانب سے دی گئی ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر الیکشن میں […]