By Yes 1 Webmaster on March 15, 2015 cost, Madrasas, Mufti Muneeb-ur-Rehman, safety, تحفظ, قیمت, مدارس, مفتی منیب الرحمن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) جامعتہ المنتظر لاہور میں اتحاد تنظیمات مدارس کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں دستور کو حتمی شکل دی گئی۔ مفتی منیب الرحمن نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ مدارس کو پریشان کیا جا رہا ہے تاہم مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ حکومت سے بار بار کہا ہے مذاکرات […]
By Yes 2 Webmaster on March 8, 2015 equal, government, Mamnoon Hussain, president, Protection, supply, women, تحفظ, حکومت, خواتین, صدر, فراہمی, مساوی, ممنون حسین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کو ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کےلئے پرعزم ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ خواتین کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد ہر شعبہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 24, 2015 lahore, life, people, property, Protection, Punjab, responsibility, state, تحفظ, جان, ذمہ داری, ریاست, شہباز شریف, عوام, لاہور, مال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے زیرِ صدارت اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پولیس کو ہدایت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 3, 2015 altaf hussain, event, karachi, Peshawar incident, ruler, security, terrorist, الطاف حسین, تحفظ, حکمراں, دہشت گرد, سانحہ پشاور, واقعہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی کے کسی بھی اسکول پر آرمی پبلک اسکول پر حملے جیسا کوئی واقعہ ہوا تو حکمراں اس کے ذمہ دارہوں گے۔ الطاف حسین نے کہا کہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر طالبان دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے اور معصوم […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 beautiful, conspiracy, Enemies, Exploration, Islam, preservation, اسلام, تحفظ, تسخیر, خوبصورت, دشمنوں, سازش کالم
تحریر : شاہ بانو میر (یا ربّ العالمین اتنا لکھنے کی توفیق دینا جتنا عمل ہے٬ وہ نہ لکھوانا جس پر کل کو گرفت ہو آمین) سورة آل عمران “” وہ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ پروردِگار جب تو ہمیں سیدھے راستے پر لگا چکا ہے٬ تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں […]
By Yes 2 Webmaster on January 30, 2015 business, government, karachi, notices, Protection, Sharjeel Memon, Sindh, threats, تاجروں, تحفظ, حکومت, دھمکیوں, سندھ, شرجیل میمن, نوٹس, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کے تاجروں کو ملنے والی مبینہ دھمکوں کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حکومت تمام تاجروں اور صنعت کاروں کو مکمل تحفظ دے گی۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی کے تاجروں کو ملنے والی دھمکی افسوس ناک عمل […]
By Yes 1 Webmaster on January 14, 2015 citizens, IG, property, Protection, security, آئی جی, تحفظ, جان ومال, سکیورٹی, شہریوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے تھانہ کی سطح پر قائم کی گئی سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک شخص یا چیز […]