counter easy hit

ترقی

تعلیمی پستی قومی زوال کا سبب ہے

تعلیمی پستی قومی زوال کا سبب ہے

تحریر : فرح قادر ملک کسی بھی ملک کی ترقی کا راز اس ملک کے تعلیم یافتہ معاشرے پر منحصر ہے اور وہ ممالک جن کی ترجیح تعلیمی شعبہ ہو تا ہے ترقی کی دوڑ میں آگے ہوتے ہیں ۔سوچنے کی بات ہے کیا ہمارا نظام تعلیم جدید دنیا کے ہم آہنگ ہے ۔ بالکل […]

خوش رہیں زندگی جیئں

خوش رہیں زندگی جیئں

تحریر : اقرا اعجاز آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہر کوئی ذہنی تناو اور فرسٹریشن کا شکار نظر آتا ہے اس کی ایک بڑی وجہ صحت کے حوالے سے غفلت اور لاپروائی بھی ہے بالخصوص جب آپکو دفاتر یا گھروں دونوں جگہ کام کرنا ہو خواتین اور مرد حضرات اپنے آپ سے باالکل […]

اوٹ جمہوریت سے تو ہم امدادی ہیں کیا قوم کی ترقی قرضوں سے ہے؟

اوٹ جمہوریت سے تو ہم امدادی ہیں کیا قوم کی ترقی قرضوں سے ہے؟

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک آج جمہوریت کے اوٹ سے کچھ شاطراور عیارومکار گروہ نے میرے مُلکی وسائل پر قابض ہوکر مُلک اور قوم کے گلوں میں قرضوں کے ایسے طوق ڈال دیئے ہیں کہ اَب نہ صرف اِس طوق کو قوم کو پہنانے والوں کو اُتارنے کا کوئی خیال ہے اور نہ ہی […]

تاریک نگر سے روشن نگر تک

تاریک نگر سے روشن نگر تک

تحریر : عبدالرزاق کوئی بھی باشعور معاشرہ تعلیم کی اہمیت و حیثیت سے انکار نہیں کر سکتا۔ تعلیم نہ صرف انسانی زندگی میں بلکہ معاشرتی زندگی میں جنم لے چکے اندھیرے کو نئی صبح عطا کرتی ہے۔ آج کا دور مسابقت کا زمانہ ہے ۔ ترقی کی میراتھن ریس جاری ہے۔ ہر کوئی دوسرے سے […]

آپریشن

آپریشن

تحریر : شاہد شکیل عام حالات میں اگر کسی انسان کو معمولی جسمانی تکلیف مثلاً سر درد ،پیٹ کا درد وغیرہ ہو تو پیرا سیٹا مول ، اسپیرین یا دیگر پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے لیکن اگر جسمانی اعضاء میں انفیکشن ہو یا حادثات میں فریکچرز ہو جائے تو فوری طور پر آپریشن […]

ہمارا نظام تعلیم

ہمارا نظام تعلیم

تحریر : قراتہ العین سکندر کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کا باعث اس کے قابل اور ہنر مند افراد ہوتے ہیں دور حاضر میں وہی اقوام ترقی کر رہی ہیں جو اپنے مروجہ نظام تعلیم میں فنی تعلیم کی مسلمہ حقیقت کا ادراک رکھتے ہیں۔ان اقوام نے باقاعدہ انڈسٹری کو فروغ دیا ہے […]

حکومتی منصوبہ بندی اور ہماری تعلیم

حکومتی منصوبہ بندی اور ہماری تعلیم

تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کے بہترین تعلیمی نظام پر منحصر ہو تی ہے ۔دنیا میں اگر کسی ملک نے ترقی کی ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ اس ملک کا تعلیمی نظام ہے ۔اگر تعلیمی ڈھانچہ اچھا ہو گا تو اس ملک کی تعلیمی ترقی ہو […]

فساد

فساد

تحریر : شاہد شکیل تاریخ گواہ ہے فسادات اور جنگوں سے کبھی کسی قوم اور ملک نے ترقی نہیں کی بلکہ کئی دہائیوں تک پیچھے دھکیل دیا اور زوال پذیر ہوئے ،تاریخ اور حقائق سے سبق سیکھنے کی بجائے دنیا بھر میں چند نام نہاد مادہ پرست سیاسی لیڈرز سب کچھ پیروں تلے روندنے اور […]

اقتصادی ترقی میں شرح افزائش

اقتصادی ترقی میں شرح افزائش

تحریر : سجاد علی شاکر،لاہور انسان بحیثیت اشرف المخلوقات دوسرے جانداروں سے محض اس لئے ممتاز ہے کہ وہ مخلوق ہونے کے باوجود منصوبہ بندی سے اپنا معاشرہ بھی ازخود تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ منصوبہ بندی کا عمل مستقبل کو اپنے انداز میں ڈھالنے کا عمل ہے نہ کہ بے بسی سے خود […]

عالمی بینک کے صدر کی نصیحتیں

عالمی بینک کے صدر کی نصیحتیں

تحریر : اسد سید ترقی یافتہ قوموں کی ترجیحات کیا ہیں اور وہ قومیں جو ترقی کے راستے پے گامزن ہیں ان کے نزدیک کیا کام ہیں جو ترجیحاتی بنیادوں پے کیے جاتے ہیں پہلے یوں لگتا تھا کہ شاید ہمارے حکمرانوں کو کوئی بتاتا ہی نہیں کے جنابِ مَن آپکی ترجیحات ہی درست نہیں […]

حکمران، سیاستدان اور حکومت نیب سے خوفزدہ کیوں

حکمران، سیاستدان اور حکومت نیب سے خوفزدہ کیوں

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بلاشبہ احتساب کا عمل ہر سطح پر جاری رہناچاہئے اِس سے چیک اینڈ بیلنس کی روایات برقراررہتی ہے اور معاشرے بہت ساری ایسی بُرائیوں سے پاک رہتے ہیں جو اگر مُلکوں اور معاشروں میں جڑ پکڑجائیںتو پھر یہ ناسور کی شکل اختیارکرجاتی ہیں جن سے مُلکوں اور معاشروں کی […]

تعلیمی نظام

تعلیمی نظام

تحریر : ماہ نور شہباز قومی زبان تو اردو ہے مگر پھر یہ بات سر سے گزر جاتی ہے کہ تعلیمی نظام انگریزی کیوں؟؟آج دنیا میں اتنی ترقی ہو چکی ہے کہ ہر میدان میں کمپٹیشن ہوتا نظر آرہا ہے خواہ عہدہ بڑا ہو یا چھوٹا ہر ایک کو پانے کے لیے لاکھ جتن کرنا […]

چمچہ گیری

چمچہ گیری

تحریر : نادیہ خان بلوچ ایک لفظ ہوتا ہے خلوص اور ایک ہوتا ہے چمچہ گیری. خلوص وہ جو دل سے کیا جائے. مطلب اگر آپ نے کسی کی عزت کی ہے تو دل سے کی ہو. تعریف کی ہے تو وہ بھی دل سے ہی کی ہو. نفرتوں میں بھی خلوص ہونا ضروری ہے. […]

کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں

کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں

تحریر : کوثر ناز معاشرے کو ضرورت ہے محبت کی امن کی بھائی چارے کی، تبھی معاشرہ مثالی معاشرہ بن سکتا ہے تبھی ہمیں عروج نصیب ہوسکتا ہے تبھی ہماری پہچان بن سکتی ہے، تبھی ہم ترقی کی راہوں پر سفر کر سکتے ہیں یوں لڑ جھگڑ کر تو کسی کو کبھی عروج نصیب نہیں […]

طلبہ یونین کی بحالی معاشرتی ترقی و سربلندی کے لئے امر لازم

طلبہ یونین کی بحالی معاشرتی ترقی و سربلندی کے لئے امر لازم

تحریر : عتیق الرحمن انسانی سماج کی کامیابی و کامرانی میں معاشرے کے نوجوان طبقے کا نہایت اہم کردار و حصہ ہے ۔سیاسی و مذہبی، لسانی و قومی تحریکوں کو عوامی حمایت بھی صرف اور صرف نئے خون کے سبب ملی ۔بعثت اسلام سے قبل بھی اور بعثت کے بعد بھی شباب و جوانوں نے […]

صحرا کا دکھ

صحرا کا دکھ

تحریر : فاطمہ خان غلام حسین صحراے تھر کی تحصیل مٹھ میں رہنے والا ایک عام سا آدمی ہے. ویسے تو مٹھی میں رہنے والے تمام لوگ ہی عام سے اور نہ نظر آنے والے لوگ ہیں جن کے مرنے اور جینے سے ہمارے بہت خاص حکمرانوں کو بالکل بھی فرق نہیں پڑتا ہاں کبھی […]

میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم

میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم

پیرس : میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم کومل میک آرٹسٹ نے بیوٹیشن کی مکمل ٹرینیگ جس میں اورینٹل افریکن ایشین فرانکو ٹرینگ انگلینڈ سے حاصل کرنے کے بعد بیوٹیشن کی دنیا میں ایک خوبصورت اضافہ کیا جس میں فرنچ افریکن عرب اور پاکستانی کمیونٹی میں اپنا ایک منفرد مقام […]

گونگے کہیں کے

گونگے کہیں کے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاش کوئی ان حکمرانوں کو سمجھائے کہ گھر کے برتن فروخت کرکے کبھی گذارا نہیں ہوتا معاملات میں خودکفیل ہونا پڑتا ہے۔ محض خالی باتیں اور کھوکھلے دعوے کرنا الگ بات ہے لیکن ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا پڑتے ہیں حکمرانوں کی نااہلی سے ترقی کا ٹائی […]

سیکیورٹی المیہ

سیکیورٹی المیہ

تحریر : حنا یاسمین سارا کو یونیورسٹی سے پک کرنا ہے، مجھے کریم بلاک چھوڑ کر پھراسے جوہر ٹائون چھوڑ کر آئیے گا،علی نے کوئی تیسری دفعہ اپنی مما مسز فرقان سے یہ بات کی،بیٹا اطمینان رکھو مجھے نہیں بھولے گا،میں اپنے بیٹے کی عادت جانتی تھی،وہ اپنے یقین کے لئے ایک بات بار بار […]

کشمیر

کشمیر

تحریر : شاہ بانو میر پاکستان میں ہر شعبے میں ایک دوسرے کی مخالفت ہوتے دیکھی واحد کشمیر کا نام ایسا ہے جس پر ہرسیاسی جماعت ایک ساتھ ایک جگہ کھڑی دکھائی دیتی ہے کشمیر کا مسئلہ بھارتی ہٹ دھرمی اور بڑی طاقتوں کے بنائے ہوئے اقوام متحدہ کی غفلت اور عدم توجہی کے باعث […]

پاکستان امن و ترقی کی جانب گامزن

پاکستان امن و ترقی کی جانب گامزن

تحریر: رضوان اللہ پشاوری ایک تھی بلی، دو تھے چوہے ،بلی نے ایک چوہے کو پکرنے کی ناکام کوشش کی، جب بلی ناکام اور تکھی ماندہ ہو گئی تو واپس اپنی قیام گاہ کی طرف آئی اور افسردہ ہو کر کہنے لگی کہ بس چلو آج سے چوہوں کے ساتھ صلح کرتی ہوں اور آئیندہ […]

تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق

تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق

تحریر: فاروق احمد بودلہ چند غریب ممالک کی مخدوش صورتحال سے قطع نظر، اقوامِ عالم کی ترقیء تند رفتار کا جائزہ لیجئے اور تھر میں برپا انسانی المیہ بھی ملاحظہ کیجئے۔اس زبوں حالی کے بارے میں کیا گماں کیجئے جو اس قدر جلاد صفت ہو چکی کہ محض جرمِ ضعیفی سزاوارِ تختہ دار ہوا۔ کم […]

آزادی نسواں کا پرفریب نعرہ

آزادی نسواں کا پرفریب نعرہ

تحریر : سندس قمر اسلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی ،اس میں صرف ایک صنف (مرد) اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی، پھر جب اسلام آیا تو اس نے دو صنفوں (مر د وعورت) کی جد وجہد کو وسائلِ ترقی میں شامل کرلیا ،اس لیے جب اس کے باغ تمدن […]

بے روزگاری میں اضافہ

بے روزگاری میں اضافہ

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان کے معروف اقتصادی ماہرین کی طرف سے جاری رپورٹ” پاکستان ا نسانی ترقی کے شعبے میں پیچھے کیوں؟ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ہمسایہ ملکوں سے پیچھے ہے تاہم 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف کیا […]

1 2 3 8