counter easy hit

تقریب

جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی

جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی

سوئٹزرلینڈ (علی جیلانی سے) جشن آزادی کی تقریب سفارت خانہ برن میں 14 اگست کو منعقد ہو گی۔ سوئٹزرلینڈ کے دالحکومت برن Bern میں پاکستان سفارت خانے میں جشن آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہو گی۔ 14 اگست کی صبح 11 بجے پرچم کشائی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب کریں گے۔ اسکے بعد […]

پاکستان یونین ناروے یوم آزادی کی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دے گی، چوہدری قمراقبال

پاکستان یونین ناروے یوم آزادی کی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دے گی، چوہدری قمراقبال

اوسلو: پاکستان یونین ناروے جو اس بار یوم آزادی پاکستان کی تقریب بائیس اگست کو اوسلومیں منارہی ہے، جمعہ چودہ اگست کو اپنی اس سالانہ تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دے گی۔پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال جواجلاس کی صدارت کریں گے، نے بتایاکہ اس اجلاس میں یونین کی مرکزی کابینہ کے اراکین […]

الطاف حسین۔۔۔۔اصلی غدار کون

الطاف حسین۔۔۔۔اصلی غدار کون

تحریر: عمران احمد راجپوت دو اگست کو الطاف حسین کے امریکہ میں اپنے ورکروں سے سالانہ کنوینشن کی تقریب سے خطاب کے بعد جیسے پاکستان میں بوچھال سا آگیا خطاب کے دوران انھوں نے اردو بولنے والوں کے ساتھ ظلم وانصافی کے خلاف بھارت سمیت نیٹوممالک سے مدد کی درخواست کی جبکہ امریکہ میں موجود […]

راجہ جاوید اخلاص کی پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

راجہ جاوید اخلاص کی پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نے پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پاکستان ایٹمی پاور بنا تو تارکین وطن نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ۔اور پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کیا ۔آج دنیا بھر میں پاکستان ایک مضبوط معاشی ملک […]

عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں

عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں

تحریر : سید انور محمود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے ایک مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے ۔ عمران خان ہوٹل میں ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے اور لفٹ کے ذریعے متعلقہ فلور پر جارہے تھے کہ لفٹ راستے میں ہی رک گئی اور چیئرمین پی ٹی […]

عید پر ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی

عید پر ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی

ریاض (جاوید اختر) عید کے پر مسرت موقع پر حلقہ فکر و فن کے زیر اہتمام سینئر لائیبریرین ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہءادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت کے فرائض الا مور سفارتخانہ پاکستان عباس قریشی نے دا کیے، معروف شاعرہ محترمہ شہناز مزمل اور محترمہ ساجدہ چوہدری مہمان خصوصی میں […]

ایک شام ڈاکٹر صغریٰ صدف اور قمر ریاض کے نام

ایک شام ڈاکٹر صغریٰ صدف اور قمر ریاض کے نام

تحریر: حسیب اعجاز عاشر عیدالفطر تو گزر گئی مگر رونقیں مدھم ہونے کو نہیں، اسکا رنگ فضا میں دھنک کی مانند بکھرا پڑا ہے اور اسکی دلکش خوشبو ابھی بھی اپنے سحر میں جکڑے ہوئی ہے۔ پردیس میں پاکستانی کمیونٹی کے ہر حلقے میں عید ملن تقاریب کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے […]

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس : پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر جناب عظمت گل صاحب خصوصی طور پر شرکت کریں گے اور ان کے علاوہ پیرس کے معروف شعراء اکف غنی، ایاز محمود ایاز، وقار ہاشمی، ممتاز ملک اور سمن […]

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں، امیتابھ بچن

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ فلم پی کو کی ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ وہ فلم پیکو کی کامیابی کے لیے […]

محترمہ فرزانہ فرحت کو اردو انجمن برلن (جرمنی) کی جانب سے بطور شاعرہ اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا

محترمہ فرزانہ فرحت کو اردو انجمن برلن (جرمنی) کی جانب سے بطور شاعرہ اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا

جرمنی (روحی بانو) جرمنی میں قائم اردو زبان و ادب کی خدمت میں سر گرم عمل تنظیم اردو انجمن برلن نے عظیم افسانہ نگار عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ بیدی کی صد سالہ سالگرہ پر ایک خوبصورت تقریب پالاسٹ (محل) نامی عمارت میں منعقد کی۔جس میں ہندوستان اور پاکستانی اہل قلم کے ساتھ ساتھ جرمن […]

موسٹ ڈیزائریبل مین آن ارتھ کہے جانے پر شرم آتی ہے، شاہ رخ خان

موسٹ ڈیزائریبل مین آن ارتھ کہے جانے پر شرم آتی ہے، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان فلموں میں ہر قسم کے مناظر انتہائی دیدہ دلیری سے فلم بند کرادیتے ہیں لیکن جب انہیں “موسٹ ڈیزائریبل مین آن ارتھ ” پکارا جاتا ہے تو وہ شرم سے پانی پانی ہوجاتے ہیں۔ ممبئی میں ایک فلمی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ رخ خان […]

PAT فرانس کی جانب سے پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ

PAT فرانس کی جانب سے پیرس ادبی فورم کے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں عشائیہ

فرانس (انجم بلوچستانی) پیرس بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان عوامی تحریک فرانس کی جانب سے پیرس ادبی فورم کے پہلے عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے شعری مجموعہ کلام” ہمیشہ تم کو چاہیں گے”کی تقریب پذیرائی میں یورپ بھر سے شرکت کے لئے آنے […]

لندن میں فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کے اسلامی نصاب کی تقریب رونمائی PAT فرانس کے وفد کی نعیم چوھدری کی سربراہی میں شرکت

لندن میں فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کے اسلامی نصاب کی تقریب رونمائی PAT فرانس کے وفد کی نعیم چوھدری کی سربراہی میں شرکت

پیرس (اے کے راؤ) لندن میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمہ کے حوالے سے تیار کیے گئے امن نصاب کی تقریب رونمائی میں برطانیہ کے پاکستانی نژاد اراکین پارلیمنٹ، سول سوسائٹی کے نمائندوں، صحافی و سماجی تنظیموں اور سرکردہ ممتاز پاکستانی شخصیات کے ساتھ ساتھ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد نے بھی جنرل […]

دی برٹش آرگنائزیشن فار پیپل آف ایشین اوریجن کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

دی برٹش آرگنائزیشن فار پیپل آف ایشین اوریجن کے زیراہتمام تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دی برٹش آرگنائزیشن فار پیپل آف ایشین اوریجن ( BOPA ) کے زیراہتمام جنگ عظیم اول میں ایشین کمیونٹی کی تا ریخ ساز شمولیت اور لازوال قربانیو ں کے حوالہ سے بیل گریڈ تھیٹر کونٹری میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں جنگ عظیم […]

دی برٹش آرگنائزیشن فار پیپل آف ایشین اوریجن (BOPA) کے زیراہتمام جنگ عظیم اول کے حوالہ سے تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام بےنظیر بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیراہتمام بےنظیر بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب

پیرس (پی پی پی فرانس) سابق وفاقی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کی صدر و ایم این اے شگفتہ جمانی نے گزشتہ روز دورئہ پیرس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام بےنظیر بھٹو شہید کی سالگرہ تقریب میں پیپلز پارٹی فرانس کے و یورپ کے کو آرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن […]

صوفی محمد سرفراز بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے

صوفی محمد سرفراز بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے فنانس سیکرٹری صوفی محمد سرفراز محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کی سابقہ وفاقی وزیر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 209

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد شگفتہ جمانی اور شمیم بھٹو واپس برطانیہ روانہ

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد شگفتہ جمانی اور شمیم بھٹو واپس برطانیہ روانہ

پیرس (کامران یوسف گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اور کو آرڈینیٹر یورپ چوہدری یوسف کامران گھمن نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائی ہوئی سابق وزیر […]

تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن

تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن

فرانس: تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 297

بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے شگفتہ جمانی اور شمیم بھٹو پیرس پہنچ گئیں

بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے شگفتہ جمانی اور شمیم بھٹو پیرس پہنچ گئیں

پیرس (کامران یوسف گھمن) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام 20 جون 2015 بروز ہفتہ دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے سابق وفاقی وزیر و ممبر قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ سندھ ویمن ونگ کی صدر شگفتہ جمانی اور پاکستان پیپلزپارٹی ویمن ونگ لندن کی صدر […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی پروقار تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی پروقار تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام استقبال رمضان کی پروقار تقریب دی ہیگ میں منعقد کی گئی، اس روحانی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے حاجی محمد عبدالرحمن نے کیا جبکہ بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نعتوں کے گلدستے شہزاد علی خان […]

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

اسلام آباد: پی پی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرادری نے کہا پیپلز پارٹی جب ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں۔ کپتان کے ساتھ استعفیٰ دے دیتے تو فورا الیکشن ہو جاتے۔ مجھے پتا ہے کہ ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو نہیں […]

بالسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈز کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

بالسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈز کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) بالسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈ ز کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام مقامی چرچ میں کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں سماجی خدمات سرانجام دینے والے بچوں ، بچیوں اور نوجوانوں کو ڈائنامک یوتھ ایوارڈز 2015 سے نوازا […]

بالسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈ ز کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

بالسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈ ز کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) بالسل ہیتھ فورم کے زیر اہتمام ڈائنامک یوتھ ایوارڈ ز کے حوالہ سے ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام مقامی چرچ میں کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں سماجی خدمات سرانجام دینے والے بچوں ، بچیوں اور نوجوانوں کو ڈائنامک یوتھ ایوارڈز […]

1 4 5 6 7 8 12