counter easy hit

تلاش

تلاش حق

تلاش حق

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک معصوم سادہ لٹا ہوا شخص بیٹھا تھا جو پچھلے کئی سالوں سے روحانیت قرب الہی اور کامل مرشد کی تلاش میں ایک چوکھٹ سے دوسری چوکھٹ تک اپنی پیشانی رگڑرہا تھا جس نے ایک سے بڑھ کر ایک بڑے بہروپیے اداکار بلکہ میراثی نما پیرکا دامن […]

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

جناب حرف۔ بلحاظ صرف

تحریر : احمد نثار اکثر و بیشتر لوگ لفظ حرف کو اپنے اپنے حساب سے تلفظ کرلیتے ہیں۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ کبھی حرف تو کبھی حرف۔ یہ تلفظ اکثر بولی میں پیش آجاتے ہیں۔ لیکن صرف کے لحاظ سے اس کا تلفظ کیا ہونا چاہئے؟ یہ کشمکش مجھے پھر سے لغت اور دائرةالمعارف […]

براہیم کی تلاش میں؟

براہیم کی تلاش میں؟

تحریر : شاہ بانو میر بچوں میں کھیلتے ہوئے اپنے بیٹے کو دیکھ کر باپ کے ماتھے کی تیوری گہری ہو گئیں۔ یکلخت آگے بڑھا اور شور مچاتے اچھلتے کودتے بچوں میں سے اپنے بچے کو کسی چِیل کی طرح دبوچا ہاتھوں میں مچلتے ہوئے بچے کو کسی سنگدل انسان کی طرح بری طرح سے […]

گھر میں اندھیرا ہے

گھر میں اندھیرا ہے

تحریر : شاہ فیصل نعیم سیاہ رات میں مکین گاہ کی سمت قدم بڑھاتے انسان کو وہ دور سڑیٹ لائٹ جلتی نظر آرہی ہے وہ قریب پہنچتا ہے تو ایک شخص کو دیکھتا ہے جو کچھ ڈھونڈ رہا ہے ۔ گزر نے والا پوچھتا ہے :”جناب! اگر آپ کو بُرا نا لگے تو کیا میں […]

ٹیلنٹ کی تلاش میں

ٹیلنٹ کی تلاش میں

تحریر: زاہد محمود ہمیں اپنے اندر چھپے ٹیلنٹ کے بارے میں جاننے کی خواہش ہمیشہ سے رہی ہے ۔اور درست ٹیلنٹ کا سراغ لگانا بھی ہمیشہ سے مشکل رہا۔ہمارے سماجی سسٹم میں تعلیم کا انتخاب ماں باپ کی مرضی سے ہوتا ہے جو کبھی کبھار بچوں کے لئے بہتر ی پیدا کرتا ہے مگر زیادہ […]

روشن منزل کی تلاش …!

روشن منزل کی تلاش …!

تحریر : رانا اعجاز حسین آج معاشرے کی پہلی ضرورت ”امن” ہے۔ امن ہی کی بدولت معاشرہ ترقی کرتا ہے اور معاشرے میں سدھا ر پیدا ہوتا ہے، جبکہ معاشی ترقی بھی امن ہی کی مرہون منت ہے۔ پرامن معاشرے کا قیام ریاست اولین ذمہ داری ہوتی ہے۔ اگر ریاستی ادارے اپنی ذمہ داری سے […]

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین ممالک میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ ، معروف برطانوی تنظیم میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل غزہ کے بعد گریس کے اندر پناہ گزینوں کی فلاح و بہود اور انکی خوراک و صحت کے حوالہ […]

معصوم بسمہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کرے

معصوم بسمہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پر تلاش کرے

تحریر : عبدالرزاق دس ماہ کی معصوم گڑیا بسمہ اس وقت اپنے لاچار، بے بس اور مجبور باپ کے ہاتھوں میں دم توڑ گئی جب پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی شاہی سواری پر وی وی آئی پی پروٹوکول کے سائبان تلے سول ہسپتال کراچی میں ٹراما سینٹر کے افتتاح کے لیے پر […]

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

منیٰ حادثے میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 40 ہوگئی

ریاض : منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی جب کہ 60 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے 40 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ 63 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش […]

بالی ووڈ کے کنگ خان کو ’’جل پری” کی تلاش

بالی ووڈ کے کنگ خان کو ’’جل پری” کی تلاش

ممبئی : دنیا کا ہر شخص اپنی زندگی میں کچھ اہداف مقرر کرتا ہے بڑی تعداد میں لوگ ہر سال اپنے ان اہداف پر نظر ثانی کرکے ان میں اضافہ یا کمی کرتے ہیں لیکن بالی ووڈ کے کنگ خان نے سال کے درمیان میں ہی اپنی خواہشات کی فہرست سے مداحوں کو آگاہ کردیا […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے 25 سالہ نوجوان امیر زادہ بیٹھا تھا جو پریشانی میں بار بار اپنے ہاتھ مل رہا تھا۔ اسکے چہرے پر اضطراب بے چینی ناشکری کے تاثرات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ گہرے ہوتے جارہے تھے، وہ بار بار کہ رہا تھا سر میری خواہش کب پوری ہو گی […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کردئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوںنے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتاہے؟ ”میری بیوی ۔۔ اس نے جواب دیا ‘گھر میں کھانا کون تیارکرتاہے؟بزرگ نے پھر پوچھا۔۔۔میری بیوی ۔۔ […]

بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا

بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے فاسٹ بولرز کی تلاش کا بیڑا اٹھا لیا، 23 جولائی سے5 بڑے شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جائے گا،135 کلو میٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے گیندیں کرنے والے منتخب ہوں گے، انھیں ماضی کے عظیم پیسر وسیم اکرم کراچی میں تربیت دیں گے۔ چیئرمین پی […]

فضل اللہ کی تلاش اور حوالگی کے متعلق افغان حکومت سے بات چل رہی ہے، سرتاج عزیز

فضل اللہ کی تلاش اور حوالگی کے متعلق افغان حکومت سے بات چل رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں جاری لڑائی کی وجہ سے امن مذاکرات کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ امن مذاکرات کے لیے آنے والے چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے۔ قطر یا استنبول میں […]

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : بجلی کی طلب بڑھنے سے تکنیکی خرابیوں سے سسٹم جواب دے گیا، رمضان المبارک میں روزہ داروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں غیر اعلانیہ جبری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، ایک طرف گرمی کا زور شور، دوسری جانب ماہ صیام کے روزے، […]

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت (حصہ سوئم)

عالمگیر معاشرہ کی ترقی اور آئیڈیل نظام کی ضرورت (حصہ سوئم)

تحریر : رانا ابرار مادیت کی ترقی سے بھی معاشرے میں اکثریت خستہ حالی کا شکار ہے یہ ترقی عارضی تسکیں تو مہیا کر رہی ہے پر مستقل اطمینان نہیں کر سکتی۔صرف مادیت ہی ترقی کا نام نہیں انسان کی فطرت اسکو مستقل اطمینان کی تلاش میں یہاں تک لے پہنچی ہے ۔ کیونکہ لذت […]

خوف زدہ

خوف زدہ

تحریر : ایم سرور صدیقی کوئی مانے، نہ مانے، بہانے تلاش کرے، لاکھ عذر تراشے، الفاظ کے گورکھ دھندے میں الجھا کر رکھ دے یا جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنانے کا ہنر جانتا ہو یا پھر واقعات کے سیاق و سباق بدلنے پر قادر ہو اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ سچ […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے کائنات کا ذرہ ذرہ چپہ چپہ جاندار۔ بے جان، خالقِ ارض و سما کی ہر تخلیق عشقِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گرفتار ہے۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ خالقِ کائنات خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق میں مبتلا ہیں۔یہی […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کر دئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوں نے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتا ہے؟ ”میری بیوی۔۔ اس نے جواب دیا گھر میں کھانا کون تیار کرتا ہے؟ بزرگ […]

انسانیت ہے مسیحا کی تلاش میں

انسانیت ہے مسیحا کی تلاش میں

تحریر : اقبال زرقاش دور حاضر میں ایک مادی دور ہے یہاں ہر شے مادیت کے سانچے میں ڈھل چکی ہے۔دولت کی ہوس نے انسان کو بے حس کر کے رکھ دیا ہے۔مادیت کی دوڑ میں اجتماعی معاملات پر خاموشی ہمارے معاشرے کا وطیرہ بنتی جا رہی ہے۔قومی و ملکی مسائل سے لے کر سماجی […]

پاپ میوزک کی ملکہ لیڈی گاگا نے جیون ساتھی تلاش کرلیا

پاپ میوزک کی ملکہ لیڈی گاگا نے جیون ساتھی تلاش کرلیا

نیو یارک (یس ڈیسک) پاپ میوزک کی ملکہ اور منفرد لباس متعارف کرانے والی لیڈی گاگا نے بھی اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا۔ پاپ موسیقی کی ملکہ لیڈی گاگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی اور انہوں نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا۔ 28 سالہ گلوکارہ نے […]

موت کی تلاش میں

موت کی تلاش میں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سر مجھے زندگی کی نہیں موت کی بد دعا دیں ‘مجھے زندگی کی خوشیاں نہیں صرف موت چاہیے اگر مجھے موت نہ آئی تو میں خود کشی پر مجبور ہو جائوں گی۔ لیکن میں خود کشی کی حرام موت مرنا نہیں چاہتی ‘سر مجھے کوئی ایسی دعا ، تسبیح وظیفہ […]

پیٹرول کی تلاش میں

پیٹرول کی تلاش میں

تحریر : روہیل اکبر کیسے حکمران ہیں جو پیٹرول اور گیس پر قابو نہیں پاسکے صرف چند دنوں میں پیٹرول کا بحران اتنا شدت اختیار کرگیا ہے کہ اب یہی مسئلہ دہشت گردی جیسے مسئلے سے بھی بڑا بنتا جارہا ہے بجلی اور گیس کا بحران تو پیپلز پارٹی کی سابق حکومت نے مسلم لیگ […]

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

پٹرول کی قلت، بحران میں مثبت پہلو تلاش کرنے والے لوگ

لاہور (یس ڈیسک) ایسے وقت میں جب ہر جانب پیٹرول کی قلت کا واویلا ہے اور لوگوں کی زندگی مشکل ہوکررہ گئی ہے، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اس میں سے بھی مثبت پہلو تلاش کر لیتےہیں۔ پیٹرول کے بحران سے سب ہی پریشان ہیں۔ کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ […]