counter easy hit

جعلی

جعلی پولیس مقابلے ریاست پر حملہ

جعلی پولیس مقابلے ریاست پر حملہ

تحریر : محمود احمد خان لودھی کیا کسی بھی ریاست کے پاس خود کو ریاست کہلوانے کا کوئی حق باقی رہ جاتاہے جب ریاست کے محافظ ہی لوگوں کو حراست میں لیکر قتل کرنا شروع کردیں اور عام شہری ایسے اقدامات سے خوفزدہ ہو کر ریاست میں خود کو ہر لمحہ غیر محفوظ تصور کرنے […]

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے نرسری کے قریب کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران 28 جعلی پاسپورٹ اور گریجویشن اور ماسٹرز کی جعلی ڈگریاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ […]

میرے خلاف جعلی مقدمات ہیں، ڈرنے والا نہیں، پرویز مشرف

میرے خلاف جعلی مقدمات ہیں، ڈرنے والا نہیں، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے ہیں ۔ وہ ان سے ڈرنے والے نہیں۔ جس ملک میں انہیں انصاف نہیں ملا عام آدمی کو کیا ملے گا۔کراچی کےنجی ہوٹل میں چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کراچی کے تحت سابق صدر پرویز مشرف کے اعزاز […]

کنواں کے مینڈک سیاستدان

کنواں کے مینڈک سیاستدان

تحریر : ڈاکٹر احسان باری گھسے پٹے سیاستدانوں نے ملک کو 1971ء میں دو ٹکڑے کر ڈالا اور ہم کچھ بھی نہ کر سکے اٹھائیس لاکھ سے زائد ہماری نوجوان بیٹیوں ، بہنوںکوبھارتی فوجی اٹھا کر لے گئے۔ ہماری چیخٰیں تک بھی نہ سنی گئیں۔ آج بھی نواز ، زرداری، عمران، الطاف اور گجراتی چوہدری […]

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور کے حلقہ این اے 122 کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل لاہور کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن ٹربیونل آج عمران خان کی اس درخواست پر فیصلہ سنائے گا ،جس میں انہوں نے استدعا کی تھی کہ این اے 122 میں دھاندلی اور جعلی ووٹوں […]