counter easy hit

حاجی اسلم چوہدری

حکومت کا رمضان بازار ڈرامہ فلاپ ہو گیا، حاجی اسلم چوہدری

حکومت کا رمضان بازار ڈرامہ فلاپ ہو گیا، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت کا رمضان بازار ڈرامہ بری طرح فلاپ ہو گیا ، مہنگائی کے ستائے عوام کو در در کی ٹھوکروں کے سوا کچھ نہیں ملا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان بازار کرپشن کے لیے بنائے […]

اورنج ’’ بجٹ میں جنوبی پنجاب کیلئے کچھ نہیں:حاجی اسلم چوہدری

اورنج ’’ بجٹ میں جنوبی پنجاب کیلئے کچھ نہیں:حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے ‘‘اورنج ’’ بجٹ میں جنوبی پنجاب اور غریب آدمی کیلئے کچھ نہیں ہے۔16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے ساتھ 5 لاکھ ملازمتوں میں اضافے کا اعلان دیوانیکا خواب ہے۔صاف پانی فراہمی کے بجٹ میں 88فیصد اضافے کی بڑی وجہ غیر ملکی کمپنیوں کو نوازنا ہے جس کی منصوبہ بندی دبئی میں پچھلے ہفتے […]

بدعنوان حکمرانوں کی موجودگی میں ملک ترقی نہیں کر سکتا:حاجی اسلم چوہدری

بدعنوان حکمرانوں کی موجودگی میں ملک ترقی نہیں کر سکتا:حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا ، جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ،پنجاب میں علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرنے کے بجائے کمیشن کمانے کے لئے نئے نئے منصوبے بنائے جارہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار عوامی […]

کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں،حاجی اسلم چوہدری

کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔ اب کرپٹ حکمرانوں کے جانے کا وقت آ چکا ہے۔ ملک کا ہر ادارہ اس وقت کرپشن کی لپیٹ میں آ چکا ہے ، اگر کرپشن ختم نہ کی گئی تو ملک تباہ ہو جائے گا۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی […]

حکمران بدعنوان ہوں تو ملک ترقی نہیں کر سکتا:حاجی اسلم چوہدری

حکمران بدعنوان ہوں تو ملک ترقی نہیں کر سکتا:حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی) جس ملک کے حکمران بد عنوان ہوں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ حکمرانوں کی جیب میں جارہا ہے ، پنجاب میں علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کے بجائے کمیشن کمانے کے لئے نئے نئے منصوبے بنائے جارہے ہیں۔ ، ان خیالات کا اظہار عوامی […]

پاکستان اورکرپشن اکٹھے نہیں چل سکتے :حاجی اسلم چوہدری

پاکستان اورکرپشن اکٹھے نہیں چل سکتے :حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان اورکرپشن اکٹھے نہیں چل سکتے۔پانا ما لیکس سے حکمرانوں کااصل چہرہ سامنے آگیا۔مفادات کے لئے سیا سی وفا داریاں تبدیل کرنے والوں سے قوم ما یوس ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا […]

بجٹ حکومت نے نہیں بلکہ بیرونی اداروں نے تیار کیا:حاجی اسلم چوہدری

بجٹ حکومت نے نہیں بلکہ بیرونی اداروں نے تیار کیا:حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ میں الفاظ کے ہیر پھیرسے قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی گئی۔صاف نظر آرہا تھا کہ یہ بجٹ وفاقی حکومت نے نہیں بلکہ حکمرانوں کو قرض دینے والے بیرونی اداروں نے تیار کیا ہے۔حکومتی وزیر نے صرف اسے پڑھ کر سنایا۔بجٹ میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ ان خیالات […]

نوجوانوں کا مستقبل صرف انقلاب سے ہی روشن ہوسکتا ہے،حاجی اسلم چوہدری

نوجوانوں کا مستقبل صرف انقلاب سے ہی روشن ہوسکتا ہے،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)باریاں لینے والے حکمرانوں نے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کردیا۔ان کا مستقبل صرف انقلاب سے ہی روشن ہوسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا،انہو ں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا ء کا خون ہم پر قرض […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،حاجی اسلم چوہدری

سانحہ ماڈل ٹاؤن شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا ان کی قربانی سے بہت جلد ملک میں نظام مصطفی کا انعقاد ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہاماڈل ٹاؤن کے شہداء کے […]

عوامی تحریک کے کارکن مشن سے بیوفائی نہیں کرینگے ،حاجی اسلم چوہدری

عوامی تحریک کے کارکن مشن سے بیوفائی نہیں کرینگے ،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)17جون کو پارٹی کے یوم تاسیس میں لاکھوں کارکنان شرکت کریں گے۔پاکستان عوامی تحریک کی تاریخ شہادتوں سے بھری پڑی ہے ، کارکنان نے اپنے قائد یا مشن سے بے وفائی نہیں کی، ہم باوفا لوگ ہیں، آئندہ بھی اپنے مشن کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک […]

سانحہ ماڈ ل ٹاوٓن کے متاثرین کو انصاف دلا کر رہیں گے ، حاجی اسلم چوہدری

سانحہ ماڈ ل ٹاوٓن کے متاثرین کو انصاف دلا کر رہیں گے ، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی) 17جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کی دوسری برسی ہے لیکن انسانیت سوزواقعہ کے متاثرہ خاندانوں کو ابھی تک انصاف نہیں ملا۔ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر عوامی تحریک یورپ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث […]

حکمران پانامہ لیکس سکینڈل سے بچ کر نہیں نکل سکتے ، حاجی اسلم چوہدری

حکمران پانامہ لیکس سکینڈل سے بچ کر نہیں نکل سکتے ، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران پانامہ لیکس کے سکینڈل سے کسی صورت بچ کر نہیں نکل سکتے ،ان خیالات کااظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، سیاسی و آئینی اوراخلاقی طورپر میاں نوازشریف حق حکمرانی کھوچکے ہیں […]

ناقص حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں عوامی مسائل بڑھ رہے ہیں : حاجی اسلم چوہدری

ناقص حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں عوامی مسائل بڑھ رہے ہیں : حاجی اسلم چوہدری

پیرس(نمائندہ خصوصی)ناقص حکومتی پالیسیوں کے نتیجہ میں عوامی مسائل بڑھ رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں بھاری ٹیکس عائد اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عام لوگوں کے […]

سفاک حکمرانوں کے سینوں میں دل نہیں پتھر ہیں‘حاجی اسلم چوہدری

سفاک حکمرانوں کے سینوں میں دل نہیں پتھر ہیں‘حاجی اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ) سفاک حکمرانوں نے17 جون کوماڈل ٹاؤن میں معصوم شہریوں کو شہید کر کے پوری قوم کو یہ پیغام دیا کہ انکے سینوں میں دل نہیں پتھر ہیں۔اس لئے ایسے ظالموں کے خلاف پوری قوم کو صف آراء ہونا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس […]

حکومت سٹے آرڈر کے پیچھے نہ چھپے، حاجی اسلم چوہدری

حکومت سٹے آرڈر کے پیچھے نہ چھپے، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ)دیگر جماعتوں کی طرح عوامی تحریک بھی مال روڈ پر پرامن احتجاج کا حق رکھتی ہے۔ حکومت دفعہ 144 یا سٹے آرڈر کا سہارا لینے سے گریز کرے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ 17 […]

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،حاجی اسلم چوہدری

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ)امریکی ڈرون حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔بھارت کے بنگلہ دیش، افغانستان اور ایران کے ساتھ بڑھتے تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف لندن […]

بجلی منصوبوں کی آڑ میں حکمران ذاتی تشہیر میں مصروف ہے، حاجی اسلم چوہدری

بجلی منصوبوں کی آڑ میں حکمران ذاتی تشہیر میں مصروف ہے، حاجی اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ)ہزاروں میگا واٹ منصوبوں کے ہر ماہ افتتاح کرنیوالے بتائیں لوڈ شیڈنگ کم کیوں نہیں ہو ئی، ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں آپریشن ملتوی اور مریض تڑپ رہے ہیں مگر حکمران قومی دولت اورنج ٹرین جیسے […]

صدر مملکت کاکرپشن کے خلاف بیان خوش آئند ہے،حاجی اسلم چوہدری

صدر مملکت کاکرپشن کے خلاف بیان خوش آئند ہے،حاجی اسلم چوہدری

پیرس(عمیر بیگ)پانامالیکس پر جاری سیاسی بحران کے خاتمہ کیلئے صدر کوآئینی کردار اداکرنا ہوگا،ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے ا یک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ صدر مملکت ممنون حسین کاکرپشن کے خلاف بیان خوش آئند ہے مگر انہیں پانامالیکس پر ملک […]