counter easy hit

حقوق

دیار غیر میں زیر تعلیم طلباء کو ایک لاجواب سوال کا سامنا

دیار غیر میں زیر تعلیم طلباء کو ایک لاجواب سوال کا سامنا

تحریر:لقمان اسد عجب خود فریبی میں مبتلا ہمارے پالیسی ساز و رہنما ہیں کہ قرض کی مے پینے میں ہی جنہیں کامل راحت اور دائمی سکون میسر ہے قرض کے اس مرض سے نجات کا شاید وہ کوئی راستہ ڈھونڈ ھ نکالنے کی حتمی سعی سے گریزاں اس لئے ہیں کہ اُنہیں خود اپنے سکون […]

کامرس سٹریم

کامرس سٹریم

تحریر: ایم آر ملک میں کئی روز سے ایک ایسے طبقہ کو شاہرات پر دیکھ رہا ہوں بیرونِ ملک جن کے دم سے وطن عزیز کو ایک ایسی افرادی قوت میسر ہے جو ایک بڑا زر مبادلہ ہماری سرحد کے اندر منتقل کر رہی ہے یہ طبقہ اپنے حقوق کی جنگ لڑنے میں مصروف عمل […]

لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری

لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں دن کا آغاز معمول کے مطابق ہوا۔ دھرنوں کے علاوہ شہر بھر میں ٹریفک رواں دواں ہیں۔ سرکاری و پرائیویٹ ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں، تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہوری روایتی ناشتے کی خریداری […]

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

تحریر : لالہ ثناء اللہ بھٹی آئین کسی مملکت کا وہ اساسی قانون ہوتا ہے جو اس مملکت کے نظریات اور اسکے مختلف شعبوں کے درمیان فرائض اور اختیارات کی حدود کا تعین کرتا ہے۔ زمانہء قدیم میں آئین کا اہم کام اس بات کا تعین کرنا تھا کہ ملک پر کس کی حکومت قائم […]

پاکستان میرا ملک ہے اور وہاں ضرور جاؤں گی، ملالہ یوسف زئی

پاکستان میرا ملک ہے اور وہاں ضرور جاؤں گی، ملالہ یوسف زئی

اوسلو (یس ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ پاکستان میرا ملک ہے اور وہاں ضرور جاؤں گی اور بچوں کے حقوق و تعلیم کے لئے کوششیں جاری رکھوں گی۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبل امن ایواڈ حاصل کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں […]

بے لگام پولیس

بے لگام پولیس

تحریر۔روہیل اکبر پاکستان میں جہاں آجکل پڑھا لکھا باشعور اور ایماندار طبقہ قیامت خیز مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہے وہی پر ایسے بے روزگاروں کی مالی مشکلات کا اندازہ لگانا کوئی مشکل نہیں ہوگا کہ جو جسمانی طور پر معذور افراد ہیں جنہیں ہم سڑکوں پر بھی دیکھتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی کی گاڑی […]

کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟

کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟

آج دنیا بھر میں اِنسانوں اور جانوروں کے حقوق کی پامالی پر اِنصاف اور حقوق کی آواز بلند کرنے والے امریکا کا وہ اصل چہرہ بھی بے نقاب ہوگیاہے جو اَب تک امریکانے دنیا سے چھپا کر رکھا تھا ا واشنگٹن سے آنے والی صرف اِس ایک خبر نے دنیا بھرمیں وہ ساری امریکی ڈھکوسلے […]

شام میں خانہ جنگی سے اب تک 2 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، رپورٹ

شام میں خانہ جنگی سے اب تک 2 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، رپورٹ

بیروت (یس ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ 4 سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران اب تک2 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس میں 10 ہزار بچے بھی شامل ہیں۔ شام میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا تھا کہ […]