counter easy hit

حکمران

کیا آپ جانتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدارکو دوام دینے کیلئے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشترکی منزل اسلام کی بجائے اسلام آبادہی ہوتی ہے ان حیلہ بازیوں میں ہر حکمران نے قومی اداروں کو جیسے […]

رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا حقیقی جشن

رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا حقیقی جشن

تحریر: عقیل احمدخان لودھی تاریخ انسانیت میں مختلف قبیلوں اور معاشروں کے لوگ جداگانہ طرز زندگی کی وجہ سے ایک دوسرے سے معمولی معمولی باتوں پر دست وگریباں ہوتے رہے ہیں۔ کبھی گھوڑا آگے دوڑانے کی بات پر قتل وغارت تو کبھی حسب نسب کی برتری پر ایسے طوفان بپا کئے جاتے کہ ایک دوسرے […]

اور اب گیس کی پریشر کم

اور اب گیس کی پریشر کم

تحریر : بدر سرحدی دوستو ایک تو میں کئی دنوں سے بیمار، دوسرے شدید سردی، تیسرے مجھ جیسے لوگوں کے لئے اللہ تبارک تعالے ٰ نے سرد موسم میں، اپنی طرف سے گیس جیسی نعمت عطا کی مگر درمیاں میں جابر و عیار قسم کے لوگوں نے مجھ تک پہنچنے سے پہلے ہی اس پر […]

چمکا حلیمہ سعدیہ آنگن

چمکا حلیمہ سعدیہ آنگن

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے آج تک کروڑوں انسان اِ س دنیا فانی میں آئے کھا یا پیا بچے پیدا کئے اپنا وقت پورا کیا اور پیوند ِ خاک ہو گئے۔ اِس کروڑوں انسانوں میں اکثریت نے کیڑے مکوڑوں کی سی زندگی بسر کی اِس میں سے چند انسانوں نے اقتدار و […]

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

تحریر : جاوید اقبال چیمہ ….چھوٹے موٹے آپریشن، کمیٹیاں، اجلاس پر اجلاس ، مشاورت ہی مشاورت اور ہلکی پھلکی موسیکی، اب اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ، جہاں آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہو، حکمران خود غدار ، بد دیانت، نا اہل اور کرپٹ ہو ، وہاں یہ توقع کرنا کہ ملک […]

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج میرا خیال یہ ہے کہ یقینا موجودہ حالات اور واقعات کے تناظر میں ہماری نئی نسل اِس قسم کے مخمصوں اور اندیشوں میں مبتلاہوچکی ہوگی کہ” کیا ہمارے یہاںسب ہی بہت اچھے ہیں ….؟یا پھر سب ہی بہت زیادہ بُرے …؟اور اِس کے ساتھ ہی وہ یہ بھی […]

پنجاب کے کسان

پنجاب کے کسان

تحریر: ڈاکٹر احسان باری پنجاب کے کسان سخت پریشان ہیں۔ موجودہ اور سابق حکمران سیاسی جماعتیں مفلوک الحال کسانوں کے معاشی قاتلوں کا کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کیلئے قیمتی زر مبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمیندار وں کا ناطقہ بند کررکھا ہے۔ کپاس کی خریداری کا ذمہ دار ادارہ ٹریڈنگ […]

واہ .. !! پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری….

واہ .. !! پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری….

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانیوں، سرمایہ کاری، ڈالر، کمیشن، حکمران، سیاستدان، منصوبے یقینا پاکستانیوں کے لئے یہ اطلاع اُمید افزا ہو گی کہ” پاکستان میں صرف ڈیڑھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے9ارب بیرل تیل نکالاجا سکتا ہے”مگر آج اِس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے کاش کہ ہمارے حکمران، سیاستدان، قومی […]

اک امید باقی ہے

اک امید باقی ہے

تحریر : میاں جمیل احمد اک امید باقی ہے یہ آواز ہے ان غریب عوام کی جو ہر سال نئے حکمران کو اس امید پر ووٹ دیتے ہیں کہ اس دفعہ ان کے دکھو’ں کا ازالاء کرنے والا حکمران آئے گا جوان کے بچوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کرکے گا ان کے بچوں کو […]

آئو جائو کھائو

آئو جائو کھائو

تحریر۔۔۔راشد علی راشد اعوان بالاکوٹ کا نام جب بھی پردہ سماعت سے ٹکراتا ہے تو تباہی کے وہ سانحات انگ انگ کو ہلا کے رکھ دیتے ہیں ویسے بھی جب اس ملک کے برباد عوام کو کبھی زلزلے کی تباہی گھیر لیتی ہے تو کبھی سیلاب کی موجیں، گزشتہ چند دنوں میں سینکڑوں غریب ڈوب […]

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

تحریر: نعمان قادر مصطفائی وطن عزیز کی روز بروز بگڑتی حالت زار پر رونا آرہا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہمارے ”کرم فرما ” سیاستدانوں نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ باوجود قدرتی وسائل کے ہم من حیث القوم بھکاری ہو گئے ہیں حکمرانوں نے ہمیں در در کا منگتا بنا دیا ہے […]

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

غریب ہوں تو مار ہی ڈالو گے ?

ملک پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا اس لیے اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے اور اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ سب انسان برابر ہیں مگر یہ بڑی غور طلب بات ہے کہ پاکستان میں غریبوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا انہیں عزت اور قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا […]

الیکشن کمیشن پر ایک سوالیہ نشان

الیکشن کمیشن پر ایک سوالیہ نشان

تحریر: ایم آر ملک الیکشن کمیشن آف پاکستان متنازعہ کیوں کر ہوا ؟ موجودہ بحران کا پس منظر بھی الیکشن کمیشن کا متنازعہ کردار بنا عوام کے پاس اگر کوئی تبدیلی کی طاقت ہے تو وہ محض ووٹ کی ہی طاقت ہے جسے وہ الیکشن کے روز استعمال کر کے اپنے ضمیر کو مطمئن کرتے […]

1 3 4 5