counter easy hit

حکومت

ڈیم بنانے کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی۔ میاں عبد الحمید

ڈیم بنانے کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی۔ میاں عبد الحمید

برنلے : حکومت پاکستان کوہر سال آنے والے سیلاب سے سبق سیکھنا چاہیئے اور ایسے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس سے پشتے اور بند مضبوط کئے جائیں مگر کیا کیا جائے مسلم لیگ ن کے سر پر میٹرو کا بھوت سوار ہے۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی […]

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

حلال اتھارٹی کا مجوزہ قیام اور نفسیاتی ٹیسٹ

تحریر : محمد صدیق پرہار قومی اخبارات میں خبرہے کہ حکومت کو٦٨ سال بعدحلال حرام کی تمیزکابالآخرخیال آہی گیا۔حلال اٹھارٹی بل تیار کر لیا گیا۔ حرام اشیاء کی فروخت پرایک سال قیددس لاکھ تک جرمانہ ہوسکتا ہےمسودہ قائمہ کمیٹی کے پاس ہے جس کی منظوری کے بعدمسودہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔بل کی […]

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

تحریر : حبیب اللہ سلفی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی نے اسلام آباد پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان سے پہلے ڈاکٹر عبدالعزیزبن ابراہیم الغدیر یہاں تعینات تھے جن کا ایک سال پہلے تبادلہ ہو ا تو ان کے بعد پاکستان میں آٹھ سال سفارتی ذمہ داریاں […]

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر : سجاد علی شاکر ملک بھر میں شدید بارشوں اور پھر سیلاب کی تباہ کاریوں نے اس وقت قوم کو جس آزمائش میں ڈالا ہے وہ پہلے کی طرح اپنی ہمت اور جذبے سے آزمائش کی اس گھڑی سے بھی نکل آئیں گے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ووٹ لے کر […]

شطرنج کی بساط

شطرنج کی بساط

تحریر : طارق حسین بٹ کسی کو اس بارئے میں کبھی بھی شک نہیں ہونا ہونا چائیے کہ عمران خان اس وقت عوامی امنگوں کے ترجمان ہیں۔حکومت ان کے خلاف جتنی سرعت سے حرکت میں آئیگی اس کی مقبولیت اتنی ہی سرعت سے بلند ہوتی جائیگی ۔عوام کے اذاہان میں اس یقین نے اپنے ڈیرے […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال کھوکھر ارض وطن میں جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے یہی کہا کہ پچھلی حکومت نے شاہ خرچیوں سے حکومتی خزانہ خالی کردیا یہ الفاظ کسی کے لئے بھی نئے نہیں مگر کسی نے بھی ان لوگوں سے پوچھنے کی زحمت گوارا نہیں کی کہ ان کو پکڑا جائے اور ناجائزذرائع سے […]

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

میٹرو پر لگائے فنڈ سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا: عمران خان

روجھان : عمران خان نے راجن پور کی تحصیل روجھان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت نے 150 ارب روپے میٹرو منصوبے پر لگا دیئے اگر ان پیسوں سے بند بنا دیئے جاتے تو سیلاب نہ آتا۔ نقصانات کے ازالے کیلئے […]

بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

بھارتی فوج یا حکومت کو مہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا : الطاف حسین

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ بھارتی فوج یا بھارتی حکومت کو پاکستان آکرمہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا وہ چیلنج کرتے ہیں کہ مخالفین دنیا کے کسی بھی فورم پر میری تقریر کے یہ جملے سنائیں اگر جملے ثابت ہو گئے تو گردن کٹانے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں […]

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہےپاک فوج نظم ضبط کی پابند ہے اس لئے چند افسران کا مل کر آرمی چیف کو تبدیل کردینا ناممکن ہے۔ اسلام آباد میں نادرا کے آن […]

سیاستدانوں کا بازار حسن

سیاستدانوں کا بازار حسن

تحریر : روہیل اکبر ملک میں اس وقت افراتفری کا عالم ہے ایک طرف سیلاب نے عوام کو ڈبو رکھا ہے تو دوسری طرف الطاف حسین نے ایک نیا تماشا لگا رکھا ہے ہر ٹیلی ویژن چینل پر بیٹھا ہوا فنکار اپنی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہاہے ایک شو میں مسلم لیگ ن کی […]

بارشیں، سیلاب اور خدمت خلق کے جذبے

بارشیں، سیلاب اور خدمت خلق کے جذبے

تحریر: ممتاز حیدر حالیہ بارشوں سے ملک کے شمالی علاقہ جات، جنوبی پنجاب اور سندھ میں سیلابی کیفیت ہے۔ بارشیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں اور پانی میں مسلسل اضافہ ہونے کی وجہ سے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت ہے تو اسے عوام سے کوئی غرض نہیں۔ پاک فوج کے نوجوان ہمیشہ […]

سیلاب کے اسباب اور سدباب کا لائحہ عمل

سیلاب کے اسباب اور سدباب کا لائحہ عمل

تحریر : علی عمران شاہین پاکستان ان دنوں جس سب سے بڑے مسئلہ کا سامنا کر رہا ہے، وہ مون سون کی بارشوں سے پیدا ہونے والی زبر دست سیلابی کیفیت ہے۔ شمالی علاقہ جات اور چترال میں بے تحاشا بارشوں نے خوب تباہی مچا رکھی ہے تو ان بارشوں سے آنے والا پانی پنجاب […]

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت اور میٹرو پولیٹن پولیس کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی تقریر میں اصول، اخلاق اور […]

جسکی لاٹھی اسکا آئین

جسکی لاٹھی اسکا آئین

تحریر : روہیل اکبر آجکل حکومت ،اپوزیشن جماعتوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان دو اہم معاملات بڑی سنجیدگی سے چل رہے ہیں پہلا معاملہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو قومی اسمبلی سے فارغ کرنے کا زیر بحث ہے جس پر حکمران مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی متحد ہو کر ان اراکین کو […]

خاموش ہو کیوں داد جفا کیوں نہیں دیتے۔۔۔۔

خاموش ہو کیوں داد جفا کیوں نہیں دیتے۔۔۔۔

تحریر : کامران غنی یعقوب میمن کی پھانسی نے ہندوستانی مسلمانوں میں بے چینی اور اضطراب کی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ میمن کی پھانسی کے بعد ملک کے اکثریتی اور اقلیتی طبقہ کے درمیان کی خلیج مزید گہری ہو گئی ہے۔ سوال یہ نہیں ہے کہ یعقوب میمن کو پھانسی کیوں دی گئی؟ سوال […]

پیرس۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس

پیرس۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس

پیرس خصوصی رپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی کمیٹی کی طرف تیار کیئے جانے والے پارٹی آئین میں اورسیز تنظیمات ،خواتین ونگ ،سٹوڈنٹ ونگ اور لیبر ونگ کو پارٹی ریڑھ کی ہڈی قرار دینے اور کارکنوں کو پارٹی کا اثاثہ قرار دینے کا بھر پور خیر مقدم کرتے ہیں اس سے ہمارے حوصلے بلند […]

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن آخر کب؟

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن آخر کب؟

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ سات سال سے بلدیاتی الیکشن التواء کا شکار ہیں ۔ جوکہ ایک بار پھر الیکشن کمیشن کی جانب سے سیلاب کی تباہ کاریوں کو عذر بنا کر بلدیاتی الیکشن موخر کردیے گئے ہیں۔ بلدیاتی الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے جو پیپلز پارٹی کی حکومت نے پورا کیا نہ […]

اگر میں نے فوج سے مل کر حکومت کیخلاف سازش کی تو اس کی تحقیقات کی جائیں، عمران خان

اگر میں نے فوج سے مل کر حکومت کیخلاف سازش کی تو اس کی تحقیقات کی جائیں، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دھرنے کے معاملے پر فوج کو بدنام کرنے والے اگر سمجھتے ہیں کہ میں نے فوج کے ساتھ مل کر سازش کی ہے تو حکومت اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنائے اور اگر الزامات ثابت ہوجائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ […]

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

اگلی حکومت کس کی ہوگی؟

تحریر: فیصل اظفر علوی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیاب سیاسی چالوں ‘پاکستان تحریک انصاف کی ناقص حکمت عملیوں اور مشیروں کی عمران خان اور جماعت کو گڑھے میں دھکیلنے کی سازشوں نے ملکی سیاست میں ایک بار پھر ن لیگ کی حکومت کو دوام بخش دیا ہے’ یہ بات ٹھیک ہے کہ جوڈیشل کمیشن […]

بلدیاتی انتخابات لٹک گئے

بلدیاتی انتخابات لٹک گئے

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک بار پھربلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی اطلاعات ہیں اس مرتبہ لگتاہے یہ التواء دو تین ماہ کے لئے ہوگا بہرطور اس سال بلدیاتی انتخابات ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ لیکن شیدے اور میدے کو یقین ہے کہ حکومت بلدیاتی انتخابات کروانا ہی نہیں چاہتی۔ جب بھی بلدیاتی انتخابات کروانے کا […]

افغان طالبان نے ملا عمر کی ہلاکت کی تردید کر دی، وائس آف امریکا

افغان طالبان نے ملا عمر کی ہلاکت کی تردید کر دی، وائس آف امریکا

لاہور : امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے دعوی کیا ہے کہ افغان طالبان اور پاکستان میں افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کے قریبی ذرائع مُلا عمر کی ہلاکت کی اطلاعات کو مسترد کر رہے ہیں۔ افغان طالبان نے مُلا عمر کی ہلاکت کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے […]

حکومت 5 سال پورے کرے گی اور تحریک انصاف کو لٹکائے رکھے گی، بابر اعوان

حکومت 5 سال پورے کرے گی اور تحریک انصاف کو لٹکائے رکھے گی، بابر اعوان

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت 5 سال پورے کرے گی اور پی ٹی آئی کو لٹکائے رکھے گی۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو قومی اسمبلی میں […]

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری بہت کچھ ہو چکا اور بہت کچھ تو اب ہونے کو ہے مسلم لیگ نون کے چاہنے والوں نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ آنے پر جو دھما چوکڑی مچائی ہوئی ہے اسے پوری قوم دیکھ رہی ہے اس قوم کی نبض آج کے اخبارات ٹی وی چینیلز نہیں سوشل میڈیا […]

تحریک انصاف کا اجلاس: قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا اجلاس: قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے اور دھرنے کے دوران لی گئی تنخواہیں واپس کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔ پیر کو تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس […]

1 8 9 10 11 12 24