By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 change, Economic Corridor, khursheed shah, map, Pak-China, PPP leader, اقتصادی راہداری, تبدیلی, خورشید شاہ, نقشے, پاک چین, پی پی رہنماء اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو اصل نقشہ بحال رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے گزارا جائے۔ پی پی رہنماء خورشید شاہ نے وزیراعظم کو خط میں لکھا ہے کہ اصل نقشے کے مطابق اقتصادی راہداری کا راستہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 10, 2015 additional, assembly, GST, Khurshid Shah, Petroleum products, اضافی, ایوان, جی ایس ٹی, خورشید شاہ, پیٹرولیم مصنوعات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی ٹیکس لگانے پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا اور جب تک اضافی جی ایس ٹی واپس نہیں لیا جاتا ایوان میں نہیں جائیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ اپوزیشن نے تیل […]
By Yes 1 Webmaster on February 9, 2015 Baldia Town tragedy, Khurshid Shah, Military court, trial, خورشید شاہ, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, فوجی عدالت, مقدمہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے بڑا کون سا کیس ہے جو فوجی عدالت میں بھیجا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ پارٹی قائدین نے انہیں ایم […]
By Yes 2 Webmaster on February 6, 2015 demand, karachi, khursheed shah, pakistan, resignation, right, Sindh, terrorism, استعفی, خورشید شاہ, درست, دہشتگردی, سندھ, مانگنا, وزیراعلی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں، لیکن ان پر وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ مانگنا درست نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو10 دن میں گرفتار کر لیا گیا تھا اور جلد ہی دہشتگردی […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 government, injustice, khursheed shah, national assembly, Petroleum products, taxes, حکومت, خورشید شاہ, قومی اسمبلی, مصنوعات, ناانصافی, ٹیکس, پیٹرولیم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پربار بارٹیکس لگانا انتہائی ناانصافی ہے، پیٹرول، گیس اور بجلی نہیں لیکن ٹیکسوں کی بہار آئی ہوئی ہے، حکومت ایک ہاتھ سے فائدہ دے کر دوسرے ہاتھ سے واپس لے کر عوام کو بے وقوف نہ بنائے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 khursheed shah, national assembly, Resources, Shikarpur, Sukkur, support, tragedy, Victims, خورشید شاہ, سانحہ, سکھر, شکارپور, قومی اسمبلی, متاثرین, مدد, وسائل اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ سانحہ شکار پور کے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ظالم اور مظلوم کے درمیان ہونے والی ہر جنگ میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 develop, government, Khurshid Shah, mediation, ppp, pti, تیار, ثالثی, حکومت, خورشید شاہ, پی ٹی آئی, پیپلزپارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زردای اور بلاول بھٹومیں اختلافات نہیں اور ہم حکومت اور پی ٹی آئی میں ثالثی کرانے کو تیار ہیں۔ ہماری پیشکش ہے کہ رضار بانی اور اعتزاز احسن دونوں کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں، پی ٹی آئی کا […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 Crisis, government, incompetence, islamabad, khursheed shah, parliament, petrol, Prime Minister, اسلام آباد, بحران, حکومت, خورشید شاہ, نااہلی, وزیراعظم, پارلیمنٹ, پٹرول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ وزراء کی کارکردگی بہتر ہو گی وزراء کی کارکردگی صفر ہے۔ وزراء نہ پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں آتے ہیں نہ اسٹینڈنگ کمیٹیوں میں۔ وزراء کی آپس میں کورڈینیشن ہی نہیں ہوتی تو کارکردگی کیسے بہتر ہو گی۔ ان کا […]
By Yes 1 Webmaster on January 14, 2015 country, imran khan, Khurshid Shah, Picketing, weak, خورشید شاہ, دھرنوں, عمران خان, ملک, کمزور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنوں سے ملک کمزور ہو گا، سیاسی جماعتوں کی آپس کی لڑائی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو متاثر کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس […]
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015 dress, government, Khurshid Shah, negotiation, party, pti, third, تیار, تیسرا, حکومت, خورشید شاہ, فریق, مذاکرات, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کہتی ہے ساری باتیں مان لیں، تحریک انصاف کہتی ہے کہ ایک بات نہیں مانی گئی، دونوں سچ بول رہے ہیں تو مذاکرات میں تیسرا فریق بٹھالیں، پیپلز پارٹی تیار ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 against, amendment, Constitution, islamabad, khursheed shah, national assembly, party, political, terrorists, آئین, اسلام آباد, ترمیم, جماعت, خورشید شاہ, دہشتگردوں, سیاسی, قومی اسمبلی, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم متحد ہے، آئین میں ترامیم دہشتگردوں کے خلاف ہے کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے خلاف نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Condemned, khursheed shah, lahore, Peshawar tragedy, political, religious leaders, siraj ul haq, خورشید شاہ, سانحہ پشاور, سراج الحق, سیاسی, لاہور, مذمت, مذہبی رہنماؤں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر جہاں ہر شہری اشکبار ہے وہیں سیاسی قیادت بھی انتہائی سوگوار ہے۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کہتے ہیں ایسی بربریت تو کبھی یہودیوں نے بھی نہیں دکھائی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ثابت ہو گیا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 Allah, altaf hussain, khursheed shah, pakistan, protect, الطاف حسین, اللہ, حفاظت, خورشید شاہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ حکومت اور تحریک انصاف سنجیدگی سےمذاکرات کریں جوڈیشل کمیشن جو بھی فیصلہ کرے تمام جماعتوں کو تسلیم کرنا ہوگا فیصلہ نہ ماننے والا ہی اصل رکاوٹ ہو گا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے خود مذاکرات کی بات کی کپتان کو احساس ہو گیا […]
By Yes 2 Webmaster on December 11, 2014 failed, imran, islamabad, khursheed shah, national assembly, Nawaz Sharif, pakistan, اسلام آباد, خورشید شاہ, عمران, قومی اسمبلی, ناکام, نواز شریف, وفاق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاق میں نوازشریف اور خیبرپختونخوا میں عمران خان ناکا م ہو گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کے زیراہتمام آئی ڈی پیز کو سامان بھجوائے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2014 Chief Election Commissioner, Election Tribunal, Khurshid Shah, notices, procedures, الیکشن ٹربیونل, خورشید شاہ, طریقہ کار, نوٹس, چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں دھاندلی ہو تو دوسرے نمبر پر آنے والے کو کامیاب قرار دیا جاتا ہے، پنجاب میں ہو تو دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 assemblies, election commission, khursheed shah, Member, period, resigns, suggesting, اراکین, اسمبلیوں, الیکشن کمیشن, تجویز, خورشید شاہ, مدت, مستعفی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، اسمبلیوں کی مدت پانچ کے بجائے چار سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تجویز بھی دیدی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے استعفے کا مطالبہ کر […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2014 bad, bodies, cities, Conditions, different, khursheed shah, party, Sindh, Sukkur, جماعت, حالات, خراب, خورشید شاہ, سندھ, سکھر, شہروں, لاشیں, مختلف اہم ترین, مقامی خبریں
سکھر (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی قوم پرست جماعت کا کوئی کارکن کسی غیر قانونی کارروائی میں ملوث ہے تو اسے گرفتار کر کے عدالتوں میں پیش کیا […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2014 appointment, Chief Election Commissioner, leaders, new, Shah, time, الیکشن, تقرری, خورشید شاہ, رہنماؤں, نئے, وقت, چیف, کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا، حکومت اور اپوزيشن نے 3نام فائنل کرلیے، فیصلہ آج پارلیمانی کمیٹی کرے گی، امیدواروں میں جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق پرویز یا جسٹس تنویر احمد شامل ہیں۔ تینوں نام جمعرات کو پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور آئیں گے۔ چیف الیکشن […]
By admin on November 5, 2014 appointment, Chief Election Commissioner, delay, Khurshid Shah, responsible government, تاخیر, تقرری, حکومت, خورشید شاہ, ذمہ دار, چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود اگرچیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ وہ 9 نومبر کو 15 […]