counter easy hit

خون

سریا اور شام میں جنگ وجدل اور خون ریزی نے عام زندگی کو بے حد متاثر کیا ہے ، ہیومن ریلیف فا ؤنڈیشن برطانیہ

سریا اور شام میں جنگ وجدل اور خون ریزی نے عام زندگی کو بے حد متاثر کیا ہے ، ہیومن ریلیف فا ؤنڈیشن برطانیہ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) ہیومن ریلیف فا ؤ نڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام رحمت کا راستہ کے موضوع پر ایک شام کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا ، جس میں مذہبی سیاسی و سماجی اور کا روباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر الشیخ جلال ابن سعید […]

دل کا کیا رنگ کروں

دل کا کیا رنگ کروں

تحریر : شاز ملک دل مضطر کی ہستی میں سکوں و قرار کیوں نہیں ہے کب سے بیٹھی یہ سوچ رہی ہوں کے بساط زیست پر دل کی ہستی کا کیا مقام ہے جب یہ بے طرح بے کل ہو جاتا ہے روح میں کیسا ارتعاش آتا ہے کے روح جسم کی دیواروں سے سر […]

مقبوضہ کشمیر میں کشت و خون کا بازار

مقبوضہ کشمیر میں کشت و خون کا بازار

تحریر : علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ایک بار پھر کشت و خون کا بازار انتہائی گرم کر دیا ہے۔ ویسے تو تقسیم ہند سے لے کر آج تک اور خصوصاً جولائی 1986ء سے کشمیری قوم ہر روز جبروابتلا کے نئے سے نئے دور کا ہی سامنا کر رہی ہے۔ دور قدیم […]

بے رحم وقت

بے رحم وقت

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک کہاوت ہے والئی حیدر آباد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا جس کو بچا نے کیلئے ڈاکٹروں کی پوری ٹیم سر توڑ کو شش کرنے میں مصروف عمل تھی ایک دن ڈاکٹروں کو ان کے آپریشن کیلئے حفظ ما تقدم […]

طاہر القادری پر ڈیل کی تہمت

طاہر القادری پر ڈیل کی تہمت

تحریر : خضر حیات تارڑ سانحہ ماڈل ٹائون ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔جس میں نہتے اور پر امن شہریوں پر گولیاں چلائی گئیں اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نہتی خواتین کو بھی براہ راست گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا گیا۔پرامن اور نہتے شہریوں پر ظلم و بربریت کا […]

دس مہینے کی بچی

دس مہینے کی بچی

تحریر : نعیم الرحمان شائق بابا کی محفل میں سکوت مرگ چھایا ہوا تھا۔ وہ خود بھی خاموش تھے، ان کی مرید بھی چپ تھے۔ بابا کی محفلیں اکثر و بیشتر تبسم بانٹتی تھیں۔ جو بھی یہاں آتا، خوش وخرم ہو جاتا۔ مگر کبھی کبھار سکوت چھا جاتا ۔ خاموشی اس محفل کو ہر طرف […]

ذات کی گرہیں

ذات کی گرہیں

تحریر: شاز ملک انسان کا شعور جب آگہی کی کمند ڈال کر عرفان کی فصیل پر پہنچتا ہے تو ذات اور وجود میں ہم آہنگی ہونے لگتی ہے تب وجود میں الجھی گرہیں ذات میں چبھنے لگتی ہیں بلکل ایسے جیسے اکثر گلابوں کو چھوتے ہوئے کانٹے چبھ جاتے ہیں۔ بے اختیاری میں ہم ہاتھ […]

٢٢ اور ٢٧ اکتوبر کو خون کی ہولی کھیلی گئی تاریخ گواہ ہے، آصف مسعود چوہدری

٢٢ اور ٢٧ اکتوبر کو خون کی ہولی کھیلی گئی تاریخ گواہ ہے، آصف مسعود چوہدری

لیوٹن برطانیہ : جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق کو آرڈینیٹر آصف مسعود چوہدری نے ریاست جموں کشمیر پر ٢٢ اکتوبر ١٩٤٧ کے قبائلی حملہ کے دن کو ریاست کی تاریخ کا سیاہ ترین دن کہتے ہوئے کہا ٢٢ اکتوبر اور ٢٧ اکتوبر ریاست کی تاریخ میںقیامت صغر ہ حیثیت رکھتے ہیں جو […]

سفید پوش دہشت کرد کون؟

سفید پوش دہشت کرد کون؟

تحریر: چوہدری ناصر گجر اطراف میں پھیلے جلے ،کٹے اور خون میں لت پت انسانی اعضائ، درد بھری چیخ و پُکار ،آہ وبکاہ ،ہر سُو چھایا خوف ،ہزاروں پُر نم آنکھیں ،سوگوار فضانے پاکستانیوں کے دلوں سے سکون اور آنکھوں سے نیند چھین لی تھی لیکن جب تاریکی زیادہ چھا جاتی ہے تب سورج کی […]

تحریک آزادی کشمیر پر شب خون مارنے والوں کو یوم دفاع منانے کا کوئی حق نہیں ہے، رازق شفیق

تحریک آزادی کشمیر پر شب خون مارنے والوں کو یوم دفاع منانے کا کوئی حق نہیں ہے، رازق شفیق

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) تحریک آزادی کشمیر پر شب خون مارنے والوں کو یوم دفاع منانے کا کوئی حق نہیں ہے ، کسی دوسرے ملک و قوم کو دہشتگردی انتہا پسندی خون ظلم و جبر اور نا انصافی کی آگ میں جھونک کر اپنا دفاع برقرار نہیں رکھا جا سکتا ہے۔ […]

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بڑھاپے میں یعنی 87 سال کی عمر میں ملنے والا بیٹا جب ساتھ چلنے کے قابل ہوا تو حکم رضائے الہی حاصل کرنے کے لئے حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام کو اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی غرض سے قربان کرنے کو […]

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہمارے ہاں آسمان کو چھوتی مہنگائی کی وجہ سے ادویات غریب مریضوں کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں حتیٰ کہ انڈیا میں بھی انہی ادویات کی قیمتیں 1/4حصہ سے بھی کم ہیںمیٹریل وہی ہے جسے ہم بھی انہی ممالک سے درآمد کرتے ہیں جہاں […]

کشمیر آزادی قریب ہے

کشمیر آزادی قریب ہے

تحریر: شاہ بانو میر آرٹیکل کا آغاز کچھ اور طرح سے کیا تھا ـ فیس بک پر آرٹیکل شئیر کرنے کیلیۓ جب کشمیر لکھا گوگل پر تو حسین و پر بہار شاداب سر سبز جنت کے نظاروں کی طرح دلکش ایسے ایسے نظارے کہ محو ہی ہو گئی ان کی قدرتی خوبصورتی میں مگر یہ […]

شجاع خانزادہ شہید کا خون ہم پر قرض ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

شجاع خانزادہ شہید کا خون ہم پر قرض ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایک ادارے کو کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انکا خون ہم پر قرض ہے اور اس قرض کو اتارے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ماڈل ٹائون لاہور میں صوبا ئی وزیر داخلہ شجاع […]

شجاع کی شجاعت کو سلام

شجاع کی شجاعت کو سلام

تحریر : مجید احمد جائی اتوار کی صبح ایک اور دل خراش سانحہ ہوا۔زمین ایک بار پھر لرز گئی،آسمان دیکھتا رہا۔فضا پھر سے آلودہ ہوئی اور خون نے دھرتی ماںکے سینے کو رنگین کر دیا۔پھر سے ماتم،سہاگ اجڑے گئے،سہاگنیں لٹ گئیں،بچے یتیم ہوئے،بیٹوں کے سر سے شفیق باپ کے سائے اُٹھ گئے۔کسی کا بھائی چلا […]

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

اج آکھاں بلھے شاہ نوں

تحریر : ایم ایس نور قارئین! چند روز قبل قصور کے علاقے حسین والا میں سامنے آنے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے شرمناک اسکینڈل نے دردِ دل رکھنے والوں کو خون کے آنسو رلا دیا۔ قومِ لوط تو اپنی کرتوتوں کی وجہ سے صفحہ ہستی سے مٹا دی گئی مگر اہلِ سدوم ، […]

میرے پیارے وطن تجھے سلام

میرے پیارے وطن تجھے سلام

تحریر : عارف رمضان جتوئی ماہ اگست کی جب پہلی کرنیں دنیا کے چہرے پر پڑتی ہیں تو ایک احساس معاہر پاکستانی کے وجودمیں اترتامحسوس ہے۔دل ایک عجیب طرح کی تازگی محسوس کرتاہے اور ایک لہرسی اٹھتی ہے جو پورے وجود کوگرما جاتی ہے۔سانسوں میں آزادی کی ٹھنڈک نمایاں ہوتی ہے اور سینہ یک لخت […]

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شرق اوسط میں جو کچھ ہوتا نظر آرہا ہے وہ مسلمانوں کی تباہی کا بھیانک منظر ہے مسلمان مسلمان کے گلے کاٹ رہے ہیں عراق تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہ گیا ہے یمن میں مکمل خانہ جنگی کی کیفیت ہے وہاں مسلمانوں کی آپس میں قتل و غارت […]

بھارت ڈرپوک ہے، ورنہ پاکستان میں مہاجروں کا خون نہ بہتا، الطاف حسین

بھارت ڈرپوک ہے، ورنہ پاکستان میں مہاجروں کا خون نہ بہتا، الطاف حسین

ڈیلاس : الطاف حسین کہتے ہیں کہ بھارت خود ڈرپوک ہے۔ غیرت ہوتی تو پاکستان کی سر زمین پر مہاجروں کا خون نہیں ہونے دیتا۔ وزارت داخلہ نے جن تنظیموں پر پابندی لگائی وہ آج بھی ملک میں سرگرم ہیں۔ کارکنان اقوام متحدہ، وائٹ ہاؤس اور نیٹو سے کراچی میں فوج بھیجنے کا مطالبہ کریں۔ […]

ایک بوتل خون

ایک بوتل خون

تحریر : شاہ بانو میر آؤ ہم ریت پے وہ نقشِ قدم چھوڑ چلیں جن کی آتی ہوئی نسلوں کو ضرورت ہوگی فیس بک پر ایک پوسٹ دیکھیـ ایک 12 سالہ لڑکا تھاـ جس کو غالبا کوئی ناقابل علاج بیماری تھیـ بچے کے والدین نے بچے کو شائد سمجھایا اور بچے نے جان نکلنے سے […]

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال پورا ہونے پر منہاج القرآن سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم شہدا کی تقریب منائی گئی۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا 17 جون کے شہدا کے قاتل موجودہ حکمران ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف لے کر دیں گے۔ طاہر […]

ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ

ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ

لاہور : مالی مشکلات کے شکار ہاکی پلیئرزکی خالی جیبوں پر شب خون مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ورلڈ لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یومیہ 150 کے بجائے صرف 20 ڈالر ہی دیے جائیں گے، اس اعلان سے ایونٹ کی تیاریوں میں مصروف ٹیم میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،مینجمنٹ […]

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

ڈھاکا : بنگلہ دیش کے دورے پر گئے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی اور اس میں بھارتی شہریوں نے بھی کردار ادا کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو بنگلادیش کی آزادی میں […]

مصر میں جمہوریت کا خون

مصر میں جمہوریت کا خون

تحریر: نعیم الرحمان شائق فی الحقیقت مصر میں جمہوریت کا خون ہو گیا۔ مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی سمیت 106 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ ان پر 2011ء میں حسنی مبارک کے خلاف عوامی بغاوت کے دوران جیل توڑنے کا الزام ہے ۔ کہا یہ بھی جار ہا ہے کہ […]