counter easy hit

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے اتحادی این اے 246 پر متحد نہ ہو سکے

خیبرپختونخوا کے اتحادی این اے 246 پر متحد نہ ہو سکے

کراچی (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے اتحادی تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کراچی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں متحد نہ ہو سکے۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے رابطے سودمند ثابت نہیں ہو سکے جماعت اسلامی نے اپنا امیدوار دستبردار کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ پی ٹی […]

دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث دیں، کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث دیں، کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں 124 ووٹوں کیلئے بیلٹ باکس کافی تھا، دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث پیش کریں، کارروائی کریں گے، انتخابات میں پیسے لینے اور دینے والوں سے متعلق تحقیقات ہونی چاہیں۔ ایک انٹرویو میں چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھاکہ […]

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے رابطہ کر کے تعاون کی اپیل کی۔ سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کے دو اور اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار ہو گئے۔ سندھ سے سینیٹ […]

22 ویں ترمیم، حکومت مولانا کو منانے میں ناکام

22 ویں ترمیم، حکومت مولانا کو منانے میں ناکام

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت ہفتہ کو جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سینیٹ انتخابات کے لیے اوپن پولنگ کے حوالے سے مجوزہ 22 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے رضامند کرنے میں ناکام رہی۔ مولانا فضل الرحمان نے منسٹر انکلیو میں اپنی سرکاری رہائشگاہ کے باہر دو وفاقی وزراء […]

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

پشاور (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے اگر چھوٹے صوبوں کو حقوق ملیں تو وفاق مضبوط ہو گا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں “صحت کا اتحاد” مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں صرف خیبر پختونخوا سے حصہ لینے کا اعلان

تحریک انصاف کا سینیٹ انتخابات میں صرف خیبر پختونخوا سے حصہ لینے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی صرف خیبرپختونخوا سے حصہ لے گی۔ لاہور میں پی ٹی آئی کنونشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کے اختیارات […]

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ختم بھی ہوتی ہے تو پرواہ نہیں، عمران خان

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ختم بھی ہوتی ہے تو پرواہ نہیں، عمران خان

مانسہرہ (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبرپختونخوا میں درختوں کی حفاظت کے لئے سائنٹیفک پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹمبر مافیا کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں جب کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے کے لئے اگر حکومت ختم بھی ہوتی ہے تو اس کی پرواہ نہیں۔ مانسہرہ کے […]

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (یس ڈیسک) پشاور دیر، سوات اور خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی شب نو بج کر 56 منٹ پر زلزلہ آیا۔ جس کے جھٹکے پشاور، دیر، سوات اور خیبر پختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ ریکٹر […]

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

قتل کے واقعات نے ماضی کے مظالم بھی پیچھے چھوڑ دیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سہیل احمد کے قتل کے خلاف آج سندھ میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں مظاہرے کرکے احتجاج ریکارڈ کرانے کی اپیل کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کا […]

عمران خان اپنی شکست کے سوگ سے باہر نکلیں: پرویز رشید

عمران خان اپنی شکست کے سوگ سے باہر نکلیں: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا خان صاحب عمرہ کرنے کے بعد بھی جھوٹ اور بہتان تراشی سے باز نہیں آئے۔ خان صاحب اب ہار کے سوگ سے باہر آ کر خیبرپختونخوا پر توجہ دیں۔ ان کا مزید کہنا تھا صاحب میڈیا کے شیر ہیں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی حکومت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کا چہلم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم آج صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر منایا جائے گا اور اس دوران صوبائی حکومت کی جانب […]

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

مکمل سیکیورٹی تک اسکول بند رکھے جائیں، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ شہر کے بیشتر سرکاری اور پرائیویٹ اسکول چار دیواری سے عاری ہیں۔ حکومت کو لکھ دیا ہے کہ مناسب سکیورٹی انتظامات کے بعد ہی یہ اسکول کھولنے کی اجازت دی جائے۔ گورنمنٹ ہائی اسکول سٹی نمبر 2 پشاور کے […]

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

تحریک انصاف نے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کو بند کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر 18 دسمبر کو پشاور سمیت خیبر پختونخوا بند کرنے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ عمران خان کی کال پر دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخوا کو بھی 18 دسمبر کو بند کرنے کے لیے تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]

چوہدری نثار نے کہا نواز شریف حکومت نہیں، کاروبار کرنے آئے ہیں: پرویز خٹک

چوہدری نثار نے کہا نواز شریف حکومت نہیں، کاروبار کرنے آئے ہیں: پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں جو رائے رکھتے ہیں اگر وہ لوگوں کو بتا دیں تو شرمندگی ہوگی۔ چودھری نثار ہی نے دھرنا جاری رکھنے کا بھی کہا تاکہ حکومت پر پریشر بنا رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]