counter easy hit

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد تین لاکھ روپے کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد تین لاکھ روپے کرنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے امداد ایک لاکھ سے بڑھا کر تین لاکھ روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونحوا پرویز خٹک کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کا جائزہ لیا […]

اے این پی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے

اے این پی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے

مردان (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے والد سینیٹر اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ سابق رہنما اور اے این پی رہنما اعظم خان ہوتی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی […]

صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی ہوگئی، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاورر (جیوڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ […]

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا، گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا، گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی کوئی اطلاعات نہیں اس لئے تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار مہتاب عباسی کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ میں دہشت […]

خیبر پختونخوا : جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد سے وزارتیں واپس لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا : جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد سے وزارتیں واپس لینے کا فیصلہ

پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے، جماعت اسلامی سے بلدیات اور عوامی جمہوری اتحاد سے صحت کی وزارت واپس لے لی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں اب تک تین […]

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے […]

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

پشاور (یس ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں موجود افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مختلف مساجد میں امامت کے فرائض انجام […]

خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، عمران خان

خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، عمران خان

دبئی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، امریکا کے خطے سے جانے کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے کا […]

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

پشاور (یس ڈیسک) ایک جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کا شور ہے تو دوسری جانب آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری رہا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

خیبر پختونخوا :صحت کا اتحاد پروگرام 16 فروری سے شروع کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا :صحت کا اتحاد پروگرام 16 فروری سے شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور (یس ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے اور فاٹا میں صحت کا اتحاد پروگرام 16 فروری سے شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق صحت کا اتحاد پروگرام مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ مہم کا افتتاح گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان اور […]

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، پنجاب اور سندھ میں حلقہ بندیاں مکمل ہونے پر انتخابات ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کا بیان، چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور اسلام […]