counter easy hit

دعا

عظیم عرب قوم اور حرمین سے جدائی کا غم

عظیم عرب قوم اور حرمین سے جدائی کا غم

تحریر : علی عمران شاہین بابا جی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک ایک دعا کی عملی تعبیر اگر دیکھنی ہو تو حرمین شریفین کا سفر ہی اس کا مظہر ہے۔ یہاں کے رہنے والے لوگوں کے بھی کیا ہی کہنے کہ یہاں کسی فرد کو سلام کہے یا سلام کا جواب دیئے بغیر گزرتا […]

آسکر ایوارڈ اور ایک پاکستانی کی دعا

آسکر ایوارڈ اور ایک پاکستانی کی دعا

تحریر : عقیل احمد خان لودھی شرمین عبید چنائے۔۔۔ آسکر ایوارڈ ان دنوں موضوع بحث ہے ہر چینل پر صبح دوپہر شام میڈیا کی ہیڈ لائنز میں ایک عورت مشرقی روایات سے ہٹ کر سینکڑوں غیر مسلموں ادھ ننگے لباس والی عورتوں ،ہوس کے پجاریوں ،حلال حرام کی تمیز سے عاری انسان نما مجسموںکے درمیان […]

جامع مسجد صوفیا میونخ میں نماز جمعہ کے بعد علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئی

جامع مسجد صوفیا میونخ میں نماز جمعہ کے بعد علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئی

میونخ (محمد سلیمان خان) جامع مسجد صوفیا میونخ میں جمعہ نماز کے بعد حضرت علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے علامہ محمد اشرف قادری سے خصوصی دعا منگی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162

راجہ محمد لطیف خان جدا ہو کر بھی جدا نہ ہو سکے

راجہ محمد لطیف خان جدا ہو کر بھی جدا نہ ہو سکے

تحریر:راجہ عزیراحمد دعا کو ہاتھ اٹھتے ہیں’یقین ہے اللہ کی بارگاہ میں سرخرو ہوں گے۔سادہ اطوار’ایثار کیش’نیک نیت۔پروردگار ان کی نیکیاں قبول کرے’خطائوں سے درگزر فرمائے ۔ آدمی چلے جاتے ہیں’ آخر کودعا رہ جاتی ہے۔فرصت یک دو نفس اور قبر کی شب ہائے دراز۔۔۔۔ دو برس ہوتے ہیںکہ ٣٠ جنوری کی رات ایک فون […]

پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کے مضافات Montignys کی سابق مئیر Odil Cantin نے پاکستانی نزاد فرنچ طارق چوہدری کی مرحومہ بیگم کے لیے علاقائی گرجا گھر میں دعائیہ تقریب کا خصوصی اہتمام کیا – جس میں کرسچن کمیونٹی کے ساتھ مراکش،تیونس،الجزائر اور افریقی ممالک کے مسلم فیملی فرینڈز نے بھی شرکت کی۔ اس دعائیہ […]

نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!

نماز قرآن ذکر الہی اور دعا !!

تحریر : ندیم رحمن ملک وہ انسان انتہائی خوش نصیب اور کامیاب قرار دیا جائے گا جو اپنے دن کا بیشتر وقت اللہ سبحان و تعالی کو یاد کرتے گزارتا ہے، چاہے وہ نماز پڑھتا ہے، چاہے وہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے، یا زبان سے تسبیح اور درُود و سلام پڑھتا ہے، پھر وہ […]

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کا انعقاد

جرمنی (علی جیلانی) جرمنی کے شہر نورن برگ میں شاندار جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل منعقد ہوئی جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی تقریب کے مہمانان خصوصی پیر طریقت حضرت سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی […]

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

انسانی شخصیت پر دعا کے اثرات

تحریر: ملک نذیرا عوان، خوشاب دعا ماگنا بہت بڑی سعادت ہے قرآن و احادیث مبارکہ میں جگہ جگہ دعا مانگنے کی ترغیب دلائی گئی ایک حدیث پاک میں ہے،، کیا میں تمھیں وہ چیز نہ بتائوں جو تمھیں تمھارے دشمن سے نجات دے اور تمھارا رزق وسیع کر دے رات دن اللہ سے دعا مانگتے […]

اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے، امام شاہد تمیز

اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے، امام شاہد تمیز

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چاہیے ، جو علم انسان کو والدین کی نافرمانی بداخلاقی انتہا پسندی اور دوسروں کے ساتھ نفرت کی تلقین دے ایسے علم سے اجتناب ہی بہتر ہے ، اپنی اولاد کے لیے رزق حلال کمانانیکی کرنا […]

ماں ایک انمول ہستی ہے

ماں ایک انمول ہستی ہے

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم ماں جیسی انمول ہستی اس کائنات میں کوئی اور نہیں۔ماں کو بھی اپنی اولاد سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں ہوتا۔لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے۔جو ہمارے معاشرے کا کلچر بن چکا ہے کچھ لوگ والدین کو ستاتے بھی ہیں۔حتیٰ کہ گالیاں گلوچ بھی دیتے ہیں۔اسلام میں یہ […]

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

تحریر: یسریٰ آمین پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے تیری آنچل کی ٹھنڈی ہوا چاہیے پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ہے تو مسکرا کر سویرے جگاتی ہے تو مجھ کو اس کے سوا اور کیا چاہیے پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے تیری آنچل […]

سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا، پیر سید لخت حسنین شاہ کی خصوصی دعا

سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا، پیر سید لخت حسنین شاہ کی خصوصی دعا

پیرس (اے کے راؤ) سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ” مسلم ہینڈز ” کے سربراہ پیر سید لخت حسنین شاہ اور فرانس میں مسلم ہینڈز کے روح رواں ڈاکٹر ملک مبشر نے بھی نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع […]

دعا

دعا

یا اللہ میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھیں کو خیانت سے پاک کر دے، اور ہم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت گزار بنا دے، (آمین)۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 190

کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی سیشن

کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی سیشن

برطانیہ (اکرم باجوہ) گزشتہ جمعرات کی شب کاروان ادب برطانیہ کی ماہانہ نشست کے آغاز میں پشاور سکول کے شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ معروف صحافی طاہر چوہدری کے بھائی جن کا لاہور میں انتیقال ہو گیا تھا اور قلم کار اور اداکار کمال احمد رضوی مرحوم کے ایصال […]

پشاور شھداء کیلئے دعا

پشاور شھداء کیلئے دعا

پیرس (شاہ بانو میر) انشاءاللہ 16 دسمبر بروز بدھ ٹھیک 1 بجے شاہ بانو میر کی رہائش گاہ پے سانحہ پشور کے شہداء کی یاد میں دعا کی جائے گی اور اس کے بعد سیرت النبی ً پر خواتین بیان کریں گی درود و سلام کی محفل اذان مغرب سے پہلے انشاءاللہ تکمیل کو پہنچے […]

!!!! ایسے میں لمبی عمر کی دعا بھی مزاق لگتی ہے۔

!!!! ایسے میں لمبی عمر کی دعا بھی مزاق لگتی ہے۔

پیرس (اے کے راؤ) زندگی دینے والے مالک کی عنایت اور زندگی کو درندگی بنانے والے ظالموں کے ظلم کے درمیان خوبصورت زندگی کی خواہش رکھنے والوں نے گن کر بتایا ہے کہ میں 49 سال کا ہو چکا ہوں۔ کل رات جب فرانس میں رات کے 11 بج رہے تھے ، میری بیگم اور […]

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

تحریر: آمنہ نسیم، لاہور خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق کا اسم مبارک عمر اور لقب فاروق ہے۔ آپ کا خاندانی شجرہ آٹھویں پشت میں حضور اکرم سے ملتا ہے۔ آپ کے والد کا نام خطاب اور والدہ کا نام عتمہ ہے۔ حضرت ابو بکر صدیق کے بعد پوری ا ±مت میں آپ کا مرتبہ […]

شہاب خان کے والد کے ایصال ثواب کیلئے المصطفیٰ اسلامک سنٹر میں قرآن خوانی اور خصوصی دعا

شہاب خان کے والد کے ایصال ثواب کیلئے المصطفیٰ اسلامک سنٹر میں قرآن خوانی اور خصوصی دعا

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) شہاب خان کے والد گرامی گزشتہ دنوں پاکستان میں انتقال کر گئے۔ اُن کی روح کو ایصال ثواب کیلئے المصطفیٰ اسلامک سنٹر میں قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شہر بھر کی خاص و عام شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ قرآن خوانی کے بعد […]

چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں اُن کی صحت کے لیے دعا کی اپیل

اٹلی (شیخ بابر سے) فیصل آباد کے سابقہ ایم این اے چوہدری الیاس جٹ جو کہ آج کل بہت بیمار ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اُن کو صحت دے اور تمام دوستوں سے بھی التماس ہے کہ وہ اُن کی صحت کے لیے دعا کریں۔ ان خیالات کا اظہار فیصل آباد کے […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]

پیبلز پارٹی امریکہ کی تمام دوستوں سے سلمان ظفر کی صحت یابی کیلے دعا کی اپیل‎

پیبلز پارٹی امریکہ کی تمام دوستوں سے سلمان ظفر کی صحت یابی کیلے دعا کی اپیل‎

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کا پیپلز پارٹی لاہور کی عظیم کارکن راحیلہ ذرین کے بھای کےانتقال پر اظہار تعزیت اسلامی جمعوریہ پاکستان کے عوام کو جشن آزادی مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 658

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

میونخ (محمد سلیمان خان) رمضان شریف کے پہلے عشرہ کے اختتام کی افطاری فیملی عبدل مالک کی طرف سے۔ افطاری کی تصاویر۔ اللہ تعلیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں سے نوازے۔ جامع مسجد صوفیا میں روزانہ اسی طرح افطار کا انتظامیہ اور دوستوں کے ساتھ مل کر کیا جاتا۔ افطار سے پہلے مولانا حافظ محمد اشرف […]

ویانا:منہاج سنٹر میں شہدائے ماڈل ٹاون کی یاد میں تعزیتی اجتماع، قرآن خوانی و دعا کی گئی

ویانا:منہاج سنٹر میں شہدائے ماڈل ٹاون کی یاد میں تعزیتی اجتماع، قرآن خوانی و دعا کی گئی

ویانا(محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہورپر حکومتی سرپرستی میں پولیس دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کی شہادت کی برسی کے موقع پر 17جون 2015دنیا بھر کی طرح منہاج سنٹر آسٹریا میں بھی تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شہدائے […]