counter easy hit

دنیا

بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے، سلمان خورشید

بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے، سلمان خورشید

نئی دہلی: بھارت کے سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہاہے کہ بھارت کو دنیا کا پولیس مین نہیں بننا چاہیے،بلکہ مشاورت کے ذریعے معاملات طے کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ مودی حکومت کی خارجہ پالیسی جذباتی ہے ، یہ حکومت گجرات سے آگے نہیں دیکھ سکتی ، وہ بھارت کو نہیں سمجھ سکتی ،اسکے […]

ون ڈے ٹیم کیلیے الگ کوچ کی باتیں ہونے لگیں

ون ڈے ٹیم کیلیے الگ کوچ کی باتیں ہونے لگیں

دبئی : نگلینڈ دنیا کی پہلی ٹیم ہے جس نے ون ڈے کرکٹ کے لئے الگ کوچ مقرر کیا۔ پاکستان ٹیم کی ون ڈے کرکٹ میں حالیہ کارکردگی کے بعد یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ اور ٹی 20 ٹیمیں سیٹ ہیں اس لئے ون ڈے کرکٹ کی قیادت وقار یونس کے […]

ادبی مفکروں سے محبت فطری

ادبی مفکروں سے محبت فطری

تحریر: رفعت خان ادب کی راہ پہ چلنے والے مفکروں کی کتب سے محبت فطری ہے اور انعام میں ملی کتب دوگنی محبت سے سرشار کیے دیتی ہیں، اس سے زیادہ محبت کرنے والا بھلہ اور کون ہو سکتا ہے جو ہمیں تحفے میں علم کی روشنی سے مالامال کر دے،ا للہ تباک و تعالیٰ […]

شاز ملک جی جانب سے پیرس واقعہ کی سخت مذمت

شاز ملک جی جانب سے پیرس واقعہ کی سخت مذمت

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تصوف کی ملکہ شاز ملک نے فرانس پیرس میں دو روز قبل ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کو المناک قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو اس وقت امن کی ضرورت ہے لیکن پوری دنیا کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر خوف […]

میں سگریٹ نہیں پیوں گا

میں سگریٹ نہیں پیوں گا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا بھر میں ہر سال 15 نومبر انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اس دن کو منانے کیلئے تمباکو نوشی کی تمام اقسام سے چوبیس گھنٹے کیلئے علامتی طور پر اجتناب کیا جاتا ہے۔ اس دن […]

شہنائیاں اور ماتم

شہنائیاں اور ماتم

تحریر: شاہ فیصل نعیم میں عام طورپر شادی بیا ہ کی تقریبات میں بہت کم جاتا ہوں اکثر گھر والوں کو بھیج دیتا ہوں تاکہ رشتہ داری خراب نا ہواور اگر جائوں بھی تو صرف ولیمے والے دن جاتا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ آ ج کے ہمارے معاشرے نے جو ہندوانہ رسم […]

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

فرانس (اشفاق چودھری) پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا-اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرانس میں […]

ڈینش شعرو ادب کی مکمل تاریخ

ڈینش شعرو ادب کی مکمل تاریخ

تحریر: ممتازملک۔ پیرس صدف مرزا کے قلم سے 700 صفحات پر مشتمل ایک تاریخی کتاب دنیا بھر میں جہاں بھی پاکستانی خواتین گئیں ان میں سے سوائے انگلش بولنے والے ممالک کے ،ان خواتین کی تعداد ہمیشہ ہی بہت کم رہی ہے جنہوں نے ان ممالک میں جا کر باقاعدہ وہاں کی زبانیں سیکھی ہوں […]

پیغمبر اسلام نے دنیا کو عدل، مساوات کا بہترین دستور عطا کیا: جسٹس راجندر سچر

پیغمبر اسلام نے دنیا کو عدل، مساوات کا بہترین دستور عطا کیا: جسٹس راجندر سچر

نئی دہلی (کامران غنی) پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ روشن تعلیمات کا بہترین مظہر پیغمبر اسلام کا وہ آخری خطبہ ہے جس میں آپ نے انسانیت کے نام اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ”کسی عرب کو غیر عرب پر اور کسی گورے کو کالے پر کوئی […]

پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ

پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا میں تقریبا اس مرض کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ صرف تین ممالک میں یہ مرض ہے، اس میں ایک وطن عزیز ہے گزشتہ سا ل پاکستان میں پولیو کے دو سو سے اوپر کیس سامنے آئے تھے، اس سال اس میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس کی وجہ […]

مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی

مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی

تحریر : ایم ایم علی دنیا میں سب سے بڑا جمہوریت کا علمبردار ہونے کا دعوی کرنے والے بھارت کا اصل چہرہ دن بدن دنیا کے سامنے عیاں ہوتا جارہا ہے ،اس کے علاوہ مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی بھی کھل کر سامنے آ رہی ہے ۔اپنے آپ کو دنیا کا سب سے […]

فضائی ناخدا

فضائی ناخدا

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں فضائی ٹریفک کنٹرول کرنے والے یعنی ”ائیر ٹریفک کنٹرول کرنے والے ” ”ائیر ٹریفک کنٹرولر” کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ ان کو ہم فضائی ناخدا بھی کہ سکتے ہیں ۔ اِس دن کے منانے کا مقصد فضائی سفر کے دوران ائیرٹریفک […]

وہ صبح کبھی تو آئے گی

وہ صبح کبھی تو آئے گی

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا میں ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی د ن منایا جاتا ہے۔یہ دن سب سے پہلے 1987 کو فرانس میں منایا گیا ،جب لیبرٹی پلازہ کے گرد ایک لاکھ لوگ جمع ہوئے، ا س مقصد کے تحت کہ غربت بھوک کے ستائے انسانوں کی آواز […]

’’مسٹر انڈیا‘‘ کی شوٹنگ پر جونیئر آرٹسٹ سمجھاجاتا تھا، انیل کپور

’’مسٹر انڈیا‘‘ کی شوٹنگ پر جونیئر آرٹسٹ سمجھاجاتا تھا، انیل کپور

ممبئی : بالی و وڈ اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی فلم ’مسٹر انڈیا‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک ‘جونیئر آرٹسٹ’ کی طرح سمجھا جاتا تھا تاہم اس فلم سے ایسی شہرت ملی کہ آج بھی دنیا میں مسٹر انڈیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ بات انھوں نے ممبئی فلم […]

گرین پیس

گرین پیس

تحریر: شاہد شکیل عالمی بینک کی سروے رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں حتیٰ کہ گزشتہ بیس برسوں میں توانائی میں ترقی ہوئی تاہم اسی مدت میں دنیا کی آبادی میں ایک ارب سے زائد اضافہ بھی ہوا ہے،عالمی توانائی ایجنسی کا کہنا ہے قابل تجدید […]

جل گیا جب کھیت پھر برسا مینہ تو کس کام کا

جل گیا جب کھیت پھر برسا مینہ تو کس کام کا

تحریر: شاہ فیصل نعیم کنگھی سے بے نیاز بال، جھریوں سے بھرا ہوا چہرہ اور اس پر جمی ہوئی میل کی تہیں، بے نور آنکھیں، پھٹا ہوا بوسیدہ سا لباس، ٹوٹے ہوئے جوتے اور ہاتھ میں سگریٹ لیے ہوئے دنیا ومافیہاسے بے خبرکش پہ کش لگائے جا رہا تھا۔اس کے چہرے پر موجود بڑھاپے کے […]

غریب۔۔۔۔ حقیقی محب وطن

غریب۔۔۔۔ حقیقی محب وطن

تحریر: عبدالرزاق چودھری اخبارات ،ٹی وی چینلز اور انٹرنیٹ کی طلسماتی دنیا، مغربی ممالک کی علمی تحقیق اور سائنسی ترقی کی کہانیاں ہمہ وقت دہراتے رہتے ہیں۔ وہ اقوام چاند کو تسخیر کر لینے کے بعد دوسرے سیاروں پر اپنی حکومت اور بالا دستی قائم کرنے کے لیے دن رات محنت شاقہ کے مراحل سے […]

ترقی کا راستہ محنت

ترقی کا راستہ محنت

تحریر: رانا اعجاز حسین دوسری جنگ عظیم سے پہلے جاپانی خود کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے تھے، وہ خود کو سورج دیوتا کی اولاد سمجھتے تھے اور ان کا نعرہ تھا جنوبی ایشیاء صرف جاپانیوں کے لیے ہے، وہ 1973 ء سے 1945 ء تک اسی جذبے کے تحت لڑتے رہے اور اس میں […]

ذہنی دبائو یا ڈپریشن

ذہنی دبائو یا ڈپریشن

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ دنیا بھر میں 45 سے 50 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں۔ ہر چوتھا فرد کسی نہ کسی ذہنی مرض کا شکار ہے جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی دماغی بیماریاں ڈیپریشن اور شیزو فرینیا ہیں۔ ذہنی […]

وقت کا مقناطیس

وقت کا مقناطیس

تحریر: شاہ بانو میر انسان ساری عمر کوشش کر کے خود کو دنیا میں ممتاز بناتا ہے کئی لوگوں کو گراتا ہے کئی لوگوں کو تباہ کرتا ہے اور اپنی کامیابی کیلئے ہر کسی کو روندتا ہوا آگے بڑہتا ہے کیوں؟ کہ یہی قانون مقرر ہے اس فانی دنیا کا جس میں عمر عزیز کی […]

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

تحریر: مولانا رضوان اللہ مکرمی جناب: ویسے تو حکمرانِ اعلیٰ اوراعلیٰ حاکمیت اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے، مگر اللہ تعالیٰ نے جب اس دنیا میں انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اسی انسان کو اپنا خلیفہ اور نائب مقرر کر لیاتاکہ وہ زمین میں فساد کرنے والے لوگوں کی اصلاح کرتے رہے اور لوگوں کو […]

دل کے ہنگامے کر ڈالے مئے مغرب نے خاموش

دل کے ہنگامے کر ڈالے مئے مغرب نے خاموش

تحریر: شاہ فیصل نعیم اس چشمِ فلک نے وہ منظر بھی دیکھا ہے جب جرمنی میں تباہی و بربادی کے بادل چھائے ہوئے تھے، انسانیت سوز واقعات اور آہ و بکا کے سوا کچھ سنائی نہیں دیتا تھا،ج رمنی دو حصوں میں بٹ چکا تھا۔۔۔! پھر ایک وقت آیا جب آپس کی رقابتیں محبتوں میں […]

قدم

قدم

تحریر : شاہد شکیل ماضی تقریباً دفن ہوچکا ہے اور دنیا ترقی کی راہوں پر گامزن ہے، تاریخ کے اوراق شاید لائیبریریوں میں مکڑی کے جالوں کامنظر پیش کر رہے ہیں لیکن ماضی کے دفن ہونے یا یادگار تاریخ میں ڈھل جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں تاریخ کا حوالہ دیا جاتا اور […]

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج جب تمام شواہد کے ساتھ یہ بات دنیا بھر میں عیاں ہوچکی ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کا جنگی جنون اور اِس کی مکرفریبیاں ہاتھ سے نکل کرسارے خطے اور دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب دھکیلنے کوہیں تو ایسے میں خطے کے ممالک بالخصوص پاکستان وچین اور […]

1 5 6 7 8 9 19