counter easy hit

دھماکہ

بولان : دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

بولان : دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

بولان (یس ڈیسک) بولان میں دہشت گردوں نے ریلوے ٹریک کو تخریب کاری کا نشانہ بناتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے دو فٹ پٹری کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق بولان کے علاقے مشکاف میں پٹری کے کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اڑایا گیا جس سے زور […]

سبی نشتر روڈ پر دھماکہ چھ افراد زخمی

سبی نشتر روڈ پر دھماکہ چھ افراد زخمی

سبی (یس ڈیسک) سبی میں نشتر روڈ پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چھے افراد زخمی ہوگئے، گاڑیوں اور دکانوں کو معمولی نقصان ہوا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، نو زخمی

کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، نو زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں پرانی سبزی منڈی کے قریب دھماکے سے ایک شہری جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہو گئے، سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ دہشت گردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہے۔ سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکی روڈ پر ہونے والے زور دار دھماکے […]