counter easy hit

دہشت گردی

پاک بھارت مذاکرات

پاک بھارت مذاکرات

تحریر : ستارہ آمین کومل پاک بھارت مذاکرات حسب معمول مذاق رات میں تبدیل ایسا ہی ہوتا آیا ہے بھارت نے مذاکرات کو کھیل تماشا بنا رکھا ہے۔بہانہ دہشت گردی یا حریت رہنماؤں سے ملاقات یا جو بھی ہو بھارت بہت دوغلا ہے۔ مذاکرات سے بھاگتا ہے اور دہشت گردی خود کرتا ہے۔ الزام پاکستان […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھارت ہمارے دشمن کے ساتھ ہے: خواجہ آصف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھارت ہمارے دشمن کے ساتھ ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت میں آزادی کی کئی سرگرم تحریکیں چل رہی ہیں۔ بھارت میں آزادی کے لیے کئی درجن لوگ مارے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے گورداسپور اور گجرات جیسے واقعات کے ذریعے پاکستان پر ملبہ ڈالنے کی کوشش کی۔ ان کا […]

دہشت گردی عالم اسلام ہی نہیں پوری انسانیت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے، طاہرالقادری

دہشت گردی عالم اسلام ہی نہیں پوری انسانیت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے، طاہرالقادری

پیرس : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ورکرز کنونشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی عالم اسلام ہی نہیں پوری انسانیت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے، دہشت گرد گروپ طاقت کے حصول اور مالی مفادات کی خاطر اسلام کو بدنام کر رہے ہیں۔ انہوں نے داعش ،القائدہ اور تحریک طالبان […]

انور نے نوجوانوں کے لیے عزم و ہمت کی مثال قائم کر دی

انور نے نوجوانوں کے لیے عزم و ہمت کی مثال قائم کر دی

لاہور : دہشت گردی کے سبب دربدر ہونے والا بچہ نامور کرکٹر بن گیا، امن کی تلاش میں کراچی آنیوالے خاندان کے یتیم لڑکے انور علی نے نوجوانوں کیلیے عزم و ہمت کی مثال قائم کردی، فیکٹری کا مالک رات کی شفٹ میں کام کرنے کی اجازت نہ دیتا توکرکٹ کا شوق اپنی موت آپ […]

سکیورٹی سسٹم کی مذید بہتری کی ضرورت

سکیورٹی سسٹم کی مذید بہتری کی ضرورت

تحریر : رانا اعجاز حسین بلاشبہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ دہشت گردوں کی بیشتر قیام گاہیں، ان کے اسلحہ خانے، کنٹرول اینڈ کمانڈ سسٹم تباہ کر دیا گیا ہے، جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک پاک فوج کے جرنیلوں سمیت 6 […]

شجاع کی شجاعت کو سلام

شجاع کی شجاعت کو سلام

تحریر : مجید احمد جائی اتوار کی صبح ایک اور دل خراش سانحہ ہوا۔زمین ایک بار پھر لرز گئی،آسمان دیکھتا رہا۔فضا پھر سے آلودہ ہوئی اور خون نے دھرتی ماںکے سینے کو رنگین کر دیا۔پھر سے ماتم،سہاگ اجڑے گئے،سہاگنیں لٹ گئیں،بچے یتیم ہوئے،بیٹوں کے سر سے شفیق باپ کے سائے اُٹھ گئے۔کسی کا بھائی چلا […]

اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب نہیں چلیں گے، نریندر مودی

اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب نہیں چلیں گے، نریندر مودی

دبئی : بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب مزید نہیں چلیں گے بلکہ اب وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دنیا حتمی جنگ کرے۔ دبئی میں بھارتی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ جو […]

” سکیورٹی سسٹم بہتر کرنے کی ضرورت ”

” سکیورٹی سسٹم بہتر کرنے کی ضرورت ”

تحریر: رانا اعجاز حسین بلاشبہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ دہشت گردوں کی بیشتر قیام گاہیں، ان کے اسلحہ خانے، کنٹرول اینڈ کمانڈسسٹم تباہ کر دیا گیا ہے، جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک پاک فوج کے جرنیلوں سمیت 6 ہزار سپوت […]

شجاع واقعی شجاع تھے

شجاع واقعی شجاع تھے

تحریر: ممتاز حیدر سال 2015 کا دہشت گردی کا سب سے بڑا اور بدترین واقعہ، دہشت گردوں نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے کو ٹارگٹ کیا جس کے نتیجے میں کرنل (ر) شجاع خانزادہ، ڈی ایس پی حضرو سید شوکت شاہ گیلانی سمیت 19 افراد شہید اور 20 شدید زخمی ہو […]

قوم دہشت گردی سے نجات کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، صدر ممنون حسین

قوم دہشت گردی سے نجات کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد : صدر پاکستان ممنون حسین کا کہنا ہے کہ قوم کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے لیکن دہشت گردی کے خلاف قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔ صدرممنون حسین کا کنوینشن سنٹر اسلام آباد میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی پرچم سربلند دیکھ کر اپنے […]

میں ہوں پاکستان

میں ہوں پاکستان

تحریر: روہیل اکبر میں ہوں پاکستان اور آج میرا جنم دن ہے پوری دنیا میں آج میری سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے میری عظمت کی نشانی سبز ہلالی پرچم کو سیلوٹ اور بوسے بھی دیے جائیں گے میرے نام کے ترانے بجائے جائیں گے اور کچھ شرارتی بچوں نے تو رات سے ہی سڑکوں […]

قوم نظریہ پاکستان پر ہی متحد ہو سکتی ہے

قوم نظریہ پاکستان پر ہی متحد ہو سکتی ہے

تحریر: ممتاز حیدر وطن عزیز پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ ایک طرف قدرتی آفات، بارشیں اور اس کے بعد سیلاب، چترال، گلگت، جنوبی پنجاب میں تباہی کے بعد سندھ کے باسی سیلابی پانی میں ڈوب رہے ہیں تو دوسری طرف دہشت گردی و تخریب کاری کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔مہنگائی، […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو تقویت ملے گی، وزیراعظم

سپریم کورٹ کے فیصلے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو تقویت ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کی جانب سے 18 اور 21 آئینی کے حق میں فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو تقویت ملے گی۔ وزیراعظم نواز شریف کا قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب میں کہنا تھا کہ […]

کراچی سنٹرل جیل میں مجرم شفقت حسین کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

کراچی سنٹرل جیل میں مجرم شفقت حسین کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

کراچی : مجرم شفقت حسین نے 2001 میں تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے میں سات سالہ عمیر کو اغوا کے بعد زیادتی اور پھر قتل کر دیا تھا۔ 2004 میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر شفقت حسین کو سزا ئےموت کو حکم سنایا۔ دہشتگردی کی عدالت نے پہلی بار مارچ […]

امن کے قیام کیلئے طاہر القادری کا نصاب

امن کے قیام کیلئے طاہر القادری کا نصاب

تحریر: محمد عمر ریاض امن، سماج کی اس کیفیت کا نام ہے جہاں تمام معاملات معمول کے ساتھ بغیر کسی پر تشدد اختلافات کے چل رہے ہوں۔ امن کا تصور کسی بھی معاشرے میں تشدد کی غیر موجودگی یا پھر صحت مند، مثبت بین الاقوامی یا بین انسانی تعلقات سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس […]

دہشت گردی کے پاکستان پر الزامات، بھارتی وطیرہ

دہشت گردی کے پاکستان پر الزامات، بھارتی وطیرہ

تحریر : ممتاز اعوان بھارتی پنجاب کے ضلع گورداس پور میں مسلح افراد کے پولیس اسٹیشن اور بس پر حملے کے نتیجے میںایس پی اور شہریوں سمیت 13 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی فور سز کی جوابی کا روائی میں4حملہ آور بھی ما رے گئے ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق بارہ گھنٹے کی […]

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے

تحریر: ایم سرور صدیقی اسلام کو دین ِ فطرت کہا گیاہے جو ہرقسم کی انتہا پسندی کے خلاف ہے بلکہ یہ کہنا زیادہ موزوںہے کہ اسلام اور انتہا پسندی اور دہشت گردی ایک دوسرے کی ضد ہیں اب اسلام کے نام پر قتل و غارت والا فلسفہ کسی کی سمجھ میںنہیں آسکتا اور نہ مسلمانوں […]

مسجد ابراہیم ویانا میں نماز عید الفطر کے اجتماع کی تصویری جھلکیاں

مسجد ابراہیم ویانا میں نماز عید الفطر کے اجتماع کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسجد ابراہیم جو ویانا کے وسط میں واقع ہے نماز عید الفطر کا بڑا اجتماع منعقد ہوا مسجد ابراہیم میں عیدالفطر کی ایک ہی نماز پڑھائی گی جس میں اہل ایمان کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 237

مسجد ابراہیم ویانا میں نماز عید الفطر کا بڑا اجتماع منعقد ہوا

مسجد ابراہیم ویانا میں نماز عید الفطر کا بڑا اجتماع منعقد ہوا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسجد ابراہیم جو ویانا کے وسط میں واقع ہے نماز عید الفطر کا بڑا اجتماع منعقد ہوا مسجد ابراہیم میں عیدالفطر کی ایک ہی نماز پڑھائی گی جس میں اہل ایمان کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازعید کے خطبہ کے بعد اجتمائی دعائیہ کلمات میں اُمت مسلمہ کی سلامتی […]

بھارت میں پاکستانی فلم ’’بن روئے‘‘ کی نمائش روک دی گئی

بھارت میں پاکستانی فلم ’’بن روئے‘‘ کی نمائش روک دی گئی

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں کے بعد پاکستانی فلم ’’بن روئے‘‘ کی نمائش روک دی گئی ہے۔ پاکستانی فلم’’بن روئے‘‘طویل عرصے بعد بھارتی سنیماؤں کی زینت بننے جارہی ہے جب کہ فلم میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے مرکزی کردار ادا کیا ہے تاہم […]

پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 1600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہزار 600 مشتبہ افراد کی الیکٹرانک نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات میں مبینہ ملوث افراد کی تعداد 4 ہزار جب کہ فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ افراد کی تعداد 1600 کے قریب ہے۔ پنجاب حکومت نے فورتھ شیڈول میں شامل ان […]

لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب

لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب

اوفا : وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان ملاقات آج ہوگی، وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور یہ جنگ ہماری نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے ہے جب کہ دوسری جانب چین نے بھارت پر واضح کیا ہے […]

قوم دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے یکسو ہے، شہبازشریف

قوم دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے یکسو ہے، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے یکسو ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان اورمقامی رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے لئے حکومتی اقدامات پر تفصیلی […]

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف

قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے، شہباز شریف

گوجرانوالا: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کورہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ پہنچے جہاں انہیں ٹرین حادثہ سے متعلق بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرلغیورمحمود بھی بریفنگ میں شریک تھے۔ اس موقع پرفوجی حکام نے ریسکیو سروسز […]