counter easy hit

دہشت گردی

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پوری قوم نے فورسز کے ساتھ ملکر ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے، چوہدری نثار

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بعد سے ملک میں امن و امان کی صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے لیکن پوری قوم نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنا ہے۔ ورسک میں ایف سی کی […]

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سرتاج عزیز

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، سرتاج عزیز

جکارتا (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشیا افریقا کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد حملوں میں اب […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور نوید زمان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح متفق ہے۔ اس دوران نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے مزید موثر […]

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کی ایک روز کی اسثتنی کی درخواست منظور جبکہ مستقل حاضری سے اسثتنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کوئٹہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ون کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رہے گا، چینی صدر کی عسکری قیادت کو یقین دہانی

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رہے گا، چینی صدر کی عسکری قیادت کو یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق چینی صدرشی چن پنگ نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے خطے میں امن کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ ترجمان پاک فوج […]

چینی صدر کے دورہ پاکستان پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد گرفتار

چینی صدر کے دورہ پاکستان پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 6 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے چینی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ چینی صدر ژی جن پنگ کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے جس سے قبل سیکیورٹی فورسز نے چینی صدر کے لیے ایئرپورٹ سے لے کر […]

مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات ختم

مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات ختم

پشاور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد کے خلاف دہشت گردی کے 16 مقدمات ختم کردیئے۔ مطابق مولانا صوفی محمد کیس کی سماعت پشاور سینٹرل جیل کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عبد الرؤف نے کی، دوران سماعت عدالت نے کالعدم […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، سربراہ پاک فوج

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر پوری طرح عملدرآمد کی ضرورت ہے جب کہ دہشت گردوں کےخفیہ ٹھکانے ختم کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کی جائیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف […]

صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی ہوگئی، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاورر (جیوڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ […]

امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں

امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں

تحریر: میر افسر امان امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں یہ بات ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ امریکا کے ہی کچھ انصاف پسند قانون دان کہہ رہے ہیں۔یہ کہانی کچھ اسطرح ہے کہ امریکی قانون دانوں کا ایک وفد آج کل پاکستان کے دورے پر ہے۔اس وفد میں امریکا کے […]

ہر قیمت پر دہشت گردی کےخاتمے کا مشن مکمل کریں گے، سربراہ پاک فوج

ہر قیمت پر دہشت گردی کےخاتمے کا مشن مکمل کریں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے ہم ہر قیمت پر دہشت گردی کےخاتمے کا مشن مکمل کریں گے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب ٹلہ […]

مایوسی کفر ہے

مایوسی کفر ہے

تحریر: پروفیسر مظہر دہشت گردی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، خودکش حملوں، بم دھماکوںاور بارود کی بوسے رچی فضاؤں کے باوجود وطنِ عزیز میں امیدوں اور آشاؤں کی توانا کرنیں پھوٹ رہی ہیں۔ گھٹنوں کے بل رینگتی معیشت اپنے قدموں پر کھڑی ہورہی ہے، مہنگائی کے طوفانِ بلاخیز کے آگے بند باندھنے کی کوششیں ثمرآور ہو […]

سانحہ بلدیہ ٹائون غیر مذہبی دہشت گردی

سانحہ بلدیہ ٹائون غیر مذہبی دہشت گردی

تحریر: ساجد حسین شاہ زندگی کی چہل پہل انسانیت کے دم سے ہے اگر انسانیت کی ہی تفریق کر دی جائے تو زندگی کی یہ تما م رونقیں مدہم پڑ جائیں اور شہر کے شہر جنگلوں کی عکاسی کر تے دکھائی دیں گے انسان کے اندر کا چھپا حیوان جب منظر عام پر آتا ہے […]

فوجی عدالتوں کی مخالفت !

فوجی عدالتوں کی مخالفت !

تحریر: اصغر علی گھرال پاکستان گزشتہ دس بارہ سال سے تاریخ کی بد ترین دہشت گردی کا شکار ہے۔ نصف لاکھ کے قریب سویلین اور 10 ہزار سے زائد سکیورٹی فورسز کے جوان اور آفیسرز شہید ہو چکے ہیں۔ افواج کے عسکری مراکز۔ پولیس ہیڈ کوارٹر مساجد چرچ امام بارگاہیں۔ مزارات۔ جنازگاہیں ۔ جیلیں۔ بازار […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]

پشاور پھر دہشت گردی کا شکار

پشاور پھر دہشت گردی کا شکار

تحریر : ساجد حسین شاہ بڑے بزرگ فرماتے تھے کہ جب آندھی چلتی ہے تو سمجھ لو کہ کسی کا ناحق خون ہوا ہے اگر اسی مفروضے کو آ جکل پاکستان پر آزمایا جائے تو پاکستان ہر وقت آندھی و طو فان کی زد میں ہی رہے کیو نکہ آ ئے دن یہاںبے گنا ہوں […]

نیا خیبر پختون خواہ یا پھر نیا خواب

نیا خیبر پختون خواہ یا پھر نیا خواب

تحریر : ساجد حسین شاہ جا گتی آنکھوں سے خواب دیکھنااور سو تے ہو ئے خواب دیکھنے میں تفریق کچھ یو ں ہے کہ خواب ہم تب دیکھتے ہیں کہ جب ہماری آ نکھیں بند ہو تی ہیں اور دنیا فا نی سے غا فل ہو کر زندگی کے تمام رابطے منقطع ہو جا تے […]

مجرم کون؟

مجرم کون؟

تحریر : شاہد شکیل پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب تک یہ پتہ نہیں چلے گا کہ دہشت گردی کے اسباب و محرکات کیا ہیں اس دہشت گردی میں کون ملوث ہے ،زرخرید افراد ہیں یا کسی مجبوری کے تحت ان سے یہ گھناؤنا کام کروایا جاتا […]

دہشت گردی اور موت کی سزا

دہشت گردی اور موت کی سزا

تحریر: ساجد حسین شاہ دہشت گردی ایک ایسا روگ ایک ایسی بیما ری جو ہمارے ملک کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے جسکی ایک اہم وجہ سزا ئے موت کا نہ ہونا تھا ویسے تو قا نون برقرار تھا مگر اس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا کیونکہ یورپی یونین کے دبائو پر 2008 […]

کراچی میں دہشت گردی کا پردہ فاش

کراچی میں دہشت گردی کا پردہ فاش

تحریر : ملک ارشد جعفری کراچی ملک کا ایک بہت بڑا شہر جو گزشتہ کئی سالوں سے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر تھا لیکن کچھ عرصہ قبل اس کی شدت میں اضافہ ہوگیا تھا اور خاص کر ایک فرقہ کے لوگوں کو قتل کیا جارہا تھا۔ اور خاص کر ٹارگٹ […]

دہشت گردی کا عفریت اور ہمارا معاشرتی کردار

دہشت گردی کا عفریت اور ہمارا معاشرتی کردار

تحریر : شہزاد حسین بھٹی امریکہ میں نائن الیون کے واقعے کے بعدپاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک محتاط اندازے کے مطابق ساٹھ ہزارسے زائد بے گناہ پاکستانی اور پانچ ہزارچھ سو سے زائد فوجی جوان شہادت کو گلے لگا چکے ہیں۔ اس جنگ کے نتیجے میں ورلڈ بنک اور آئی […]

دہشت گردی اور کرپشن نے قائداعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا: ڈاکٹر طاہر القادری

دہشت گردی اور کرپشن نے قائداعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا: ڈاکٹر طاہر القادری

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دہشتگردی اور کرپشن نے قائد اعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا، پاکستان جن مزدوروں، کسانوں، ہاریوں، کلرکوں، دوکانداروں کے لیے بنا وہ فاقوں سے تنگ آکر احتجاج اور خود کشیا […]

ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، سربراہ پاک فوج

ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن اور خوشخالی کے لئے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کریں گے، ترجمان پاک فوج کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

انڈیا کی کشمیر میں پاکستانی پانیوں پر دہشت گردی

انڈیا کی کشمیر میں پاکستانی پانیوں پر دہشت گردی

تحریر: ابو الہاشم ربانی پانی انسانی بقاء کے ساتھ ساتھ کائنات کے وجود کو برقرار رکھنے کے لئے اہم ترین قدرت کا انمول عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ”ہم نے ہر چیز کو پانی کے ذریعہ زندگی عطاء فرمائی ہے۔ اگر پانی نہ ہوتا تودرختوں کی سر […]