counter easy hit

ریلیز

بھارتی ہدایتکاروں کا امجد صابری کو کام نہ دینے پر غور

بھارتی ہدایتکاروں کا امجد صابری کو کام نہ دینے پر غور

کراچی : حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری قوال (مرحوم)کی مشہور قوالی ’’بھر دو جھولی‘‘ نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا جس کے بعد ان کے صاحبزادے امجد صابری نے فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان اور فلم کے موسیقار […]

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا تہلکہ خیز ٹریلر ریلیز

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا تہلکہ خیز ٹریلر ریلیز

نیویارک : ہالی ووڈ کی مشہورسیریز جیمز بانڈ کی نئی فلم “سپیکٹر ” کا تہلکہ خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار سیم مینڈس کی نئی فلم سپیکٹر میں جیمز بانڈ ایک بار پھر دشمنوں کا تعاقب کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا کردار اداکار ڈینیئل کریگ نبھا رہے ہیں۔ اس سے […]

’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے 100 کروڑ سے زائد کمالیے

’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے 100 کروڑ سے زائد کمالیے

ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کا سفر شروع کردیا ہے۔ دبنگ خان کی فلم نے ریلیز کے پہلے روز صرف بھارت میں 27 کروڑ 25 لاکھ روپے دوسرے دن 36 کروڑ 60 لاکھ جب کہ تیسرے روز 38 کروڑ 75 لاکھ سے […]

بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں، بہو بلی سرفہرست رہی

بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں، بہو بلی سرفہرست رہی

ممبئی: بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں جن میں بہو بلی سرفہرست رہی مگر سیکڑوں کروڑ خرچ کرنے میں کئی دیگر فلمساز بھی پیچھے نہ رہے۔ بالی وڈ میں بنیں بڑی بجٹ کی بڑی فلمیں ،لیکن سب سے بڑے بجٹ کی ٹاپ فلموں میں پہلا نام ہے فلم بہو بالی کا جس میں لگا سرمایہ […]

دا ریونینٹ کا ٹریلر جاری، فلم 25 دسمبر کو ریلیز ہو گی

دا ریونینٹ کا ٹریلر جاری، فلم 25 دسمبر کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس : ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کی نئی فلم دی ریونینٹ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کرسمس پر ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے جس میں لیونارڈو ڈی کیپریو،ہیو گلاس کا کردار نبھائیں گے۔ 19 ویں صدی میں ہیو گلاس ایک مقبول بزنس […]

پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی

پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ ریلیز سے پہلے ہی ہٹ ہوگئی

کراچی : پاکستانی فلم ’’دیکھ مگرپیارے سے‘‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا رکھی ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ صرف 3 روز میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے اس فلم کا ٹریلر دیکھا ہے. پاکستانی فلم ’’دیکھ مگر پیار سے‘‘ کا ٹریلر 12 جولائی کو جاری کیا […]

راحت فتح علی خان کا گانا” دم گھٹتا ہے “کی ویڈیو ریلیز

راحت فتح علی خان کا گانا” دم گھٹتا ہے “کی ویڈیو ریلیز

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی سنسنی سے بھرپور نئی فلم درشیام کیلئے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سنگر راحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے گانے دم گھٹتا ہے کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس فلم میں اجے دیوگن کے علا وہ تبو بھی اہم رول اداکر رہی ہیں […]

اجے دیوگن کی نئی فلم درشیام کے نئے پروموزریلیز

اجے دیوگن کی نئی فلم درشیام کے نئے پروموزریلیز

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی سنسنی سے بھرپور نئی فلم درشیام کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے پرومو مداحوں کیلئے ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔ اس فلم میں اجے دیوگن کے علا وہ تبو بھی اہم رول اداکر رہی ہیں جو کہ ایک خاتون پو لیس آفیسر کے روپ میں نظر […]

فلم ”ویلکم” کے سیکوئل ”ویلکم بیک” کا پوسٹر ریلیز

فلم ”ویلکم” کے سیکوئل ”ویلکم بیک” کا پوسٹر ریلیز

ممبئی : کترینہ کیف اور اکشے کمار کی 2007 کی ہٹ فلم ویلکم کا سیکوئل ویلکم بیک ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ فلم میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہم جلوہ گر ہوں گے جبکہ شروتی ہاسن نے کترینہ کیف کی جگہ لی ہے۔ ویلکم بیک کے پوسٹر میں انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش […]

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد : نوبل امن یافتہ پاکستان کی پہلی کم عمر لڑکی ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بنانے کی تیاری جاری ہے۔ دستاویزی فلموں کے ہدایتکار ڈیوس گوگنھیم نے اس فلم کی ہدایت دی ہے، فلم کا ٹائٹل ’’نیمڈمی ملالہ‘‘ رکھا گیا ہے، دستاویزی فلم میں ملالہ اور ان کے گھرانے […]

جراسک ورلڈ نے ریلیز کے تین دن میں 20 کروڑ ڈالرز کما کر ریکارڈ قائم کر دیا

جراسک ورلڈ نے ریلیز کے تین دن میں 20 کروڑ ڈالرز کما کر ریکارڈ قائم کر دیا

نیویارک : ایکشن ایڈونچر فلم “جراسک ورلڈ ” کا جادو شائقین کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ فلم نے 20 کروڑ ڈالر سے زائد کما کر باکس آفس پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کولن ٹریوورو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم نے اپنی ریلیز کے پہلے 3 دنوں میں امریکا بھر […]

ہالی ووڈ فلم برج آف سپائیز کا پہلا ٹریلر انٹرنیٹ پر ریلیز

ہالی ووڈ فلم برج آف سپائیز کا پہلا ٹریلر انٹرنیٹ پر ریلیز

لندن : امریکی ایجنسی سی آئی اے کے جاسوس کے خصوصی مشن پرمبنی فلم ”برج آف سپائیز” کا پہلا ٹریلر انٹرنٹ پر ریلیز کر دیا گیا ہے، فلم 16 اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز سٹیون سپیل برگ کی اس فلم کی کہانی سرد جنگ کے زمانے میں حقیقی واقعات […]

خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں

خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں

لاس اینجلس : انجلینا جولی 4 جون 1975ء کو امریکی ریاست کیلیفورینا کے شہر لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ سٹار 1982ء میں بننے والی فلم لکنگ ٹو گیٹ آﺅٹ سے۔ 2001ء میں ریلیز ہونے والی فلم لارا کرافٹ ٹو مب ریڈز نے انجلینا جولی کو شہرت کی […]

اے بی سی ڈی ٹو کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

اے بی سی ڈی ٹو کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

لاہور : شردھا کپور اور ورون دھون کی نئی فلم ” اینی باڈی کین ڈانس ٹو کے نئے گانے ”ہیپی برتھ ڈے ” کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ تاہم فلم کیلئے شائقین کو 19 جون تک انتظار کرنا ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 172

دا ویٹی کن ٹیپس کا ٹریلر ریلیز، 24 جولائی ہارر فلم

دا ویٹی کن ٹیپس کا ٹریلر ریلیز، 24 جولائی ہارر فلم

لاس اینجلس : ہارر فلموں کے شائقین کے لیے خبر یہ ہے کہ خوف ناک مناظر سے بھرپور فلم دی ویٹیکن ٹیپس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ سنسنی خیز اور ڈراؤنے مناظر سے بھری فلم دا ویٹی کن ٹیپس کا ٹریلر تو ابھی دیکھا جا سکتا ہے مگر پوری فلم کے لیے 24 جولائی […]

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر کینز فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوگا

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر کینز فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوگا

ممبئی: سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن جو سونم کپور اور کترینہ کیف کے ساتھ اپنی فلم جذبہ کا ٹریلر رواں برس ہونے والے 68 ویں کینز فلم فیسٹیول کے موقع پر ریلیز کریں گی۔ اس موقع پر ایشوریہ رائے بچن، سلمیٰ ہائیک اور دیگر اداکارائیں صنفی امتیاز اور خواتین کے […]

پریانکا چوپڑا کے ہالی ووڈ ڈرامہ ’’کوانٹیکو ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

پریانکا چوپڑا کے ہالی ووڈ ڈرامہ ’’کوانٹیکو ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہالی ووڈ ڈرامہ ’’کوانٹیکو ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ سابق مس ورلڈ ایف بی آئی ایجنٹ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کی دیسی گرل اب ہالی ووڈ میں دھوم مچانے کو تیار ہیں۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر امریکی ڈرامہ ’’کوانٹیکو ‘‘ کا […]

گلوگار ظفر اقبال کی آواز میں ایک خوبصورت گانا ریلیز کر دیا گیا

گلوگار ظفر اقبال کی آواز میں ایک خوبصورت گانا ریلیز کر دیا گیا

اٹلی (شیخ بابر سے) کے ایس 5 پروڈیکشن نے ماں کے دن کے حوالے سے گلوگار ظفر اقبال کی آواز میں ایک خوبصورت گانا ریلیز کر دیا اس گانے کے اشعار ناصر حسین، میوزک کامران کاشف رضوی اور اس گانے کے ڈائریکٹر کے ایس کاظمی ہیں۔ اس گانے کی پیشکش کے ایس پروڈیکشن کی ہے۔ […]

کامیڈی ڈرامہ فلم لٹل بوائے 24 اپریل کو ریلیز ہو گی

کامیڈی ڈرامہ فلم لٹل بوائے 24 اپریل کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) کامیڈی سے بھرپور وار ڈرامہ فلم” لٹل بوائے”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ کامیڈی سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ فلم لٹل بوائے کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایلی جینڈرو گومزکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 7سالہ بچے کے گرد گھوم رہی ہے جو دوسری جنگ […]

رِنگو سٹار نے اپنی اٹھارہویں البم ”پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز” ریلیز کر دی

رِنگو سٹار نے اپنی اٹھارہویں البم ”پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز” ریلیز کر دی

نیو یارک (جیوڈیسک) ماضی کے مقبول ترین میوزک بینڈ ” بیٹلز ” کے رکن رِنگو سٹار نے اپنی اٹھارہویں البم ”پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز” ریلیز کر دی ہے۔ البم میں گیارہ گانے ہیں۔ رنگو کا کہنا ہے وہ گانے لکھتے ہیں اور یہی ایک کام ہے جو انہیں آتا ہے۔ انہوں نے کہا وہ اپنی […]

ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کی کہانی ایک ایسی دنیا کی ہے۔ جہاں لوگ موت سے لڑتے نظر آتے ہیں، ایسے میں میکس ٹیم کی ایک رکن خاتون نہ صرف کوشش […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’مشن امپاسیبل روگو نیشن ‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’مشن امپاسیبل روگو نیشن ‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن اور سنسنی خیزفلم ’’مشن امپاسیبل روگو نیشن ‘‘ کا نیا ٹریلر آگیا ، ٹام کروز فلم میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے ۔ نئی فلم ’’مشن امپاسبل سیریز ‘‘ کا پانچواں حصہ ہے جس میں ٹام کروز آئی ایم ایف ایجنٹ ایتھن ہنٹ کا کردار کر رہے ہیں۔ وہ […]

اکشے کمار کی ایکشن فلم “گبر از بیک” کا ٹریلر ریلیز

اکشے کمار کی ایکشن فلم “گبر از بیک” کا ٹریلر ریلیز

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی آنے والی نئی ایکشن ڈرامہ فلم”گبّر اِز بیک” کی پہلی مختصر جھلک کی ویڈیوز ریلیز کر دی گئی ہے جس میں وہ گبر کے منفرد روپ میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی […]

ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر ریلیز

ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر آ گیا۔ Leigh Whannell کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی انسیڈیئس چیپٹر ٹو کا سیکوئل ہے۔ فلم کی کہانی ایسے خاندان کی ہے جنہیں گھر میں موجود پراسرار مخلوق کی وجہ سے مختلف […]