counter easy hit

زرداری

جوڈیشل کمیشن بننے پر رعمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں، زرداری

جوڈیشل کمیشن بننے پر رعمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں، زرداری

نو ڈیرو (جیوڈیسک) آصف زرداری نے حکومت سے گلہ کیاہے کہ ہمارا مشورہ نہیں لیا جارہا، الیکشن کمیشن کو شفاف بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر نوڈیرو ہاؤس کے قریب جلسہ گاہ میں خطاب کرتے ہو ئے سابق صدر آصف زرداری نے […]

بھاری زرداری

بھاری زرداری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج سندھ کی پوری پیپلز پارٹی تھی آصف علی زرداری نے رائے مانگی کہ ایم کیو ایم سے اتحاد کیا جائے یا نہیں؟ دوسرا مطلب یہ تھا کہ رینجرز اور فوج کو یہ پیغام دیا جائے کہ ہم تو ایم کیو ایم کے ساتھ ہی آپ نے جو کرنا ہے […]

بلدیاتی انتخابات، زرداری کی عوام سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت

بلدیاتی انتخابات، زرداری کی عوام سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سینیٹر خانزادہ خان کی سربراہی میں ایک وفد نے اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور پی پی پی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر شیری رحمن بھی ملاقات میں موجود تھیں۔ اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال […]

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ افسوسناک ہے: زرداری

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ افسوسناک ہے: زرداری

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا […]

واہ مولانا واہ !

واہ مولانا واہ !

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے اگر پارلیمنٹ میں22 ویں ترمیم لائی گئی تواِس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے لیے پارلیمنٹ میںبھی آسکتی ہے ۔تحریک کے اِس بیان کے ساتھ ہی مولانافضل الرحمٰن کے ہاتھوںکے طوطے اُڑ گئے اوراُنہوں نے درِزرداری پہ پناہ لینے […]

عمران خان اور زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

عمران خان اور زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے قریب آتے ہوئے سیاسی رابطوں میں بھی تیز ی آگئی ہے، چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف زرداری اور آصف زرداری نے جماعت اسلامی کی امیر سراج الحق کو ٹیلی فون کیا ،اورسیاسی صورت حال اور آئینی ترمیم سے متعلق بات چیت کی۔ […]

کوئی الزام یا سازش پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتی، زرداری

کوئی الزام یا سازش پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتی، زرداری

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کوئی بھی سازش یا الزام تراشیاں پیپلز پارٹی کو کمزور نہیں کر سکتیں، عوام ہماری طاقت اور کارکن بھٹو ہیں۔ بدھ کو بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدرآصف زرداری نے […]

زرداری کا پرویز مشرف پر الزام

زرداری کا پرویز مشرف پر الزام

تحریر: سید انور محمود سابق صدرآصف علی زرداری جو اب زرداری قبیلے کے سرداربھی بن گے ہیں اُنکو شاید سابق صدر پرویز مشرف کو‘بلا’ کہنے کا بہت شوق ہے گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی 27 دسمبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کی مرحوم قائد بینظیربھٹو کی برسی کے موقعہ پر انہوں نے مشرف کو […]

فوجی عدالتوں پر تحفظات، زرداری نواز ون آن ون ملاقات ہو گی

فوجی عدالتوں پر تحفظات، زرداری نواز ون آن ون ملاقات ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قائم فوجی عدالتوں کے حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہو گی۔ جس میں دونوں لیڈرز ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دہشتگردی کے حوالے سے قائم کی گئی خصوصی فوجی عدالتوں […]

بلا آزاد ہی پھرتا رہے گا کیا۔۔؟

بلا آزاد ہی پھرتا رہے گا کیا۔۔؟

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر گڑھی خدابخش میں بینظیر شہید کی برسی پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف زرداری اور دیگر اکابرین نے بہت سی باتیں کیں،بی بی شہید کے کارنامے گنوائے ،اُنکی سیاسی رفعتوںسے جیالوںکو روشناس کرایا لیکن اگرکسی نے ذکرنہیں کیا تو اِس بات کاکہ بی بی کے قاتل ابھی تک […]

مسلم ممالک کو عسکریت پسند ذہنیت کا چیلنج درپیش ہے، زرداری

مسلم ممالک کو عسکریت پسند ذہنیت کا چیلنج درپیش ہے، زرداری

تہران (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کو عسکریت پسندی کی ذہنیت سے لڑنے کا چیلنج درپیش ہے۔ ایرانی رہبر آیت اللہ علی خامنائی کے مشیر خارجہ علی اکبر ولایتی سے تہران میں ملاقات میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ اس لڑائی میں علاقائی […]

کیا ملک اور قوم کو 68 سال بعد اصلی جوہر مل گیا ہے

کیا ملک اور قوم کو 68 سال بعد اصلی جوہر مل گیا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم شاید میری بات سے وہ لوگ متفق نہ ہوں جو مُلک کی بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے نظریاتی طور پر برسوں سے وابستہ ہیں اور وہ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور اِن کی دھرنوں والی سیاست سمیت عمران خان کے جلسوں اور دھرنوں میں […]