counter easy hit

زندگی

ایشوریا سربجیت کی زندگی پر فلم میں ’’دلبیر کور‘‘ کا کردار ادا کریں گی

ایشوریا سربجیت کی زندگی پر فلم میں ’’دلبیر کور‘‘ کا کردار ادا کریں گی

ممبئی : ایشوریا رائے بچن جو بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری کے لیے فلم جذبہ میں مصروف ہیں نے امنگ کمار کی ہدایت کاری میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر بنائی جانے والی فلم سائن کرلی ہے جس میں وہ سربجیت کی بہن دلبیر کور کا کردار ادا کریں گی۔ ہدایت کار امنگ کمار نے […]

خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں

خوبرو اداکارہ انجلینا جولی نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں

لاس اینجلس : انجلینا جولی 4 جون 1975ء کو امریکی ریاست کیلیفورینا کے شہر لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ سٹار 1982ء میں بننے والی فلم لکنگ ٹو گیٹ آﺅٹ سے۔ 2001ء میں ریلیز ہونے والی فلم لارا کرافٹ ٹو مب ریڈز نے انجلینا جولی کو شہرت کی […]

ودیا بالن نے سچترا سین کی زندگی پر فلم میں کام سے انکار کر دیا

ودیا بالن نے سچترا سین کی زندگی پر فلم میں کام سے انکار کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ماضی نامور اداکارہ سچتراسین پر بنائی جانیوالی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ مجھے سچتراسین کی پر بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر میں نے اس میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے یہ […]

حیات اندر حیات

حیات اندر حیات

تحریر: شاہ فیصل نعیم انسان دو زندگیاں جیتا ہے ایک خود ی کو جاننے سے پہلے اور ایک خودی میں ڈوبنے کے بعد۔ اگر کسی زندگی کی اصلیت ہے تو وہ موخرالذکر ہے باقی سب خواب ، خیال اور وبال کے سوا کچھ نہیں۔ خودی کو پہچانے بغیر زندگی گورکھ دھندوں کی نظر ہوتی ہے۔ […]

خوش آمدید سمیرہ

خوش آمدید سمیرہ

تحریر: نوید فاروقی سمیرہ عزیز آج کل پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ان کا آنا مثل بہار ہے۔ہم ارض مقدس سے آنے والی سعودی میڈیا پرسنیلٹی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔سمیرہ کو میں تقریبا بیس سال سے جانتا ہوں۔پچھلی بار جدہ گیا تو اس کی میزبانی کا شرف بھی حاصل ہوا ۔کھلائے […]

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

ڈراموں کی پرتعیش زندگی کے اثرات

تحریر: صبا عیشل آپی! چینل کیوں بدل دیا، اف اس گھر کی ڈیکوریشن کتنی مہنگی کرائی گئی ہے۔ آپ لگا رہنے دیتی ناں!! میں اپنی 12 سالہ کزن کے منہ سے حسرت بھرا جملہ سن کر کافی حیران ہوئی۔ کچھ عرصہ کے مشاھدے سے اندازہ ہوا کہ ایسی بے شمار حسرتیں ہر دوسرے شخص کے […]

شب و روز زندگی قسط 40

شب و روز زندگی قسط 40

تحریر : انجم صحرائی مجھے اس الیکشن مہم کے دوران ہو نے والا ایک واقعہ نہیں بھو لتا میں نے اس پر ایک کالم بھی لکھا تھا اس زما نے میں کالم کا عنوان تھا” انجم خورشید کے ساتھ سجتا ہے “تفصیل اس کی یوں ہے کہ پیر خورشید اسی الیکشن مہم کے دوران حلقہ […]

شفقت

شفقت

تحریر : شاہد شکیل بچوں کے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ان پر دھونس اور بے جا دباؤ ان کی صحت ، مستقبل اور زندگی کیلئے شدید نقصان دہ ہے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے مثلاً مار پیٹ اور جنسی استحصال وغیرہ سے زیادہ تکلیف دہ ان پر رعب جھاڑنا ،دھونس جماناایک غیر […]

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار

تحریر : مریم جہانگیر فطرت انسانی میں ودیعت کردہ سچائی ہے کہ انسانی زندگی کی بہار عمرِ جوانی میں مضمر ہے۔ جوان سال کچھ کر دکھانے کی صلاحیت سے لبریز ہونے کے ساتھ اپنی غلطیوں سے سیکھنا بھی جانتے ہیں۔ نوجوان دراصل آگ ہیں۔ دھیرے دھیرے پھیلتے ہیں ‘ بامِ عروج پر جا پہنچیں تو […]

دشمن کو دندان شکن جواب

دشمن کو دندان شکن جواب

تحریر : محمد عتیق الرحمٰن قوموں کی زندگی میں ایسے نازک موڑ آتے ہیں جو قوموں کی تاریخ کو بدل کر رکھ دیتے ہیں ایسا ہی ایک موڑ 28 مئی 1998ء کو پاکستانی قوم کی تاریخ میں آیا جس نے پاکستانی قوم کی تاریخ ہی بدل کر رکھ دی۔یہ وہ دن تھا جس نے دنیا […]

قصور اپنا نکل آیا

قصور اپنا نکل آیا

تحریر: ایم سرور صدیقی تمام سیاستدان جمہوریت ۔۔ جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے، بیشتر حلق پھاڑکر پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلئے چیختے ہیں، زیادہ تر آئین اور قانون کی باتیںکرتے ہیںتو ہماری ہنسی نکل جاتی ہے کہ ان لوگوںنے عوام کو کیسے کیسے ڈھب سے بیوقوف بنایا ہواہے پھر بھی نہ جانے کیا بات […]

منافقاں توں خدا بچاوے

منافقاں توں خدا بچاوے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی باہمی اتحاد اور اتفاق ایک ایسی نعمت ہے جس سے زندگی سنورتی ، نکھرتی اور بلند و بالا ہوتی ہے۔اتفاق کے اند ر اس قدر عظمتیں ، اس قدر خوبیاں اور اس قدر برکتیں ہیں کہ ان سے نہ کوئی انسان انکار کر سکتا ہے اور نہ کوئی قوم ۔ […]

کیا حال پوچھتے ہو میرے کاروبار کا۔۔۔۔

کیا حال پوچھتے ہو میرے کاروبار کا۔۔۔۔

تحریر: عمران احمد راجپوت لوگ کہتے ہیں ٹوٹ جانے سے جھک جانا بہتر ہے، ہم کہتے ہیںجھُک جانے سے ٹوٹ جانا بہتر ہے، کیونکہ جھک کر جینے میںآپ زندگی کی اصل لذت اور مقصد سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محروم ہو جاتے ہیں۔اِس لئے قارئین ایک لمبی بے مقصد لاحاصل زندگی گزارنے سے بہتر ہے […]

دھڑکن

دھڑکن

تحریر : شاہد شکیل دل کی دھڑکن بند ہو جائے تو معالجین ایک بہت بڑے امتحان میں مبتلا ہو جاتے ہیں کیونکہ وقت کی کمی کے باعث اور آکسیجن کی سست روی سے مریض کا زندہ رہنا ناممکن ہوتا ہے لیکن دنیا بھر میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں کہ مردہ انسان زندہ ہو گیا، […]

جرمنی میں پناہ کے متلاشی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ایک مستقل خوف میں زندگی گزار رہی ہے۔

جرمنی میں پناہ کے متلاشی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ایک مستقل خوف میں زندگی گزار رہی ہے۔

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) جرمنی میں پناہ کے متلاشی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ایک مستقل خوف میں زندگی گزار رہی ہے۔ ان کے جرمنی میں رہائش کے اجازت نامے عارضی ہیں اور انہیں ہر وقت اپنے ملک بدر کیے جانے کا دھڑکا لگا رہتا ہے۔ جرمنی میں پناہ کے متلاشی ایسے نوجوانوں کی […]

پابندیاں ختم ہونے سے نئی زندگی ملی ہے، محمد عامر

پابندیاں ختم ہونے سے نئی زندگی ملی ہے، محمد عامر

سڈنی : فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے ان پر لگائی گئی پابندی سے وہ بہت مایوس ہوگئے تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ انہیں نئی زندگی ملی ہے۔ محمد عامر نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے 5 سالہ پابندی کا شکار ہونے […]

آئیے ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع گھر گھر روشن کریں، سید علی جیلانی

آئیے ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع گھر گھر روشن کریں، سید علی جیلانی

سوئیٹزرلینڈ : یہ دنیا جسمیں ہم بڑے عیش و آرام کی زندگی بسر کر رہے ہیں فانی ہے او ہر چیز مٹ جانی جانی ہے جب تک یہ دنیا قائم و دائم ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف پروپیگنڈا یا ذکر مصطفی کو کم کرنے کی کوشش ہوگی یہ نام اُتنا […]

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون ان کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دیپیکا شامل ہیں۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ دیپیکا پدوکون بہت خاص ہیں، انہوں نے دیپیکا سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپیکا […]

سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

لاس اینجلس : فلم کی کہانی انیس سو اٹھانوے تک کمپنی کی مصنوعات کے ارتقا کے گرد گھومتی ہے جن میں آئی میک I MAC کی رونمائی بھی شامل ہے۔ فلم میں سٹیو جابز کا کردار مائیکل فاسبنڈر Michael Fassbender ادا کریں گے اور دیگر کاسٹ میں کیٹ ونسلٹ، Seth Rogen اور Joanna Hoffman شامل […]

دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی : بالی ووڈ میں دھک دھک گرل کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 48 برس کی ہوگئیں۔ ممبئی کے ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہونے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ’’ابودھ‘‘ سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی 1988 میں فلم ” […]

مجھ پر وقت ضائع نہ کریں اللہ سے تعلق جوڑیں: شاہ بانو میر

مجھ پر وقت ضائع نہ کریں اللہ سے تعلق جوڑیں: شاہ بانو میر

فرانس : حال میں دیے گئے ایک ٹی وی انٹرویو کے بعد فیس بک پر وہی مخصوص فیک نک سے کئی قسم کی دھمکیاں دے رہے ـ فیک آئی ڈی کس کی سیکڑوں کے حساب سے ہیں سب جانتے۔ مصنوعی ناموں سے بیہودہ احمقانہ لغویات شائع کرنا بہت ہی پُرانا اور فضول ہتھکنڈہ ہے۔ پہلے […]

پاکستان کلب بحرین میں” محنت کشوں کے عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان کلب بحرین میں” محنت کشوں کے عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کی تصویری جھلکیاں

بحرین (زاہد شیخ) دنیا بھر میں یوم مئی کے حوالے سے پاکستان کلب بحرین میں بھی ” محنت کشوں کا عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا شاندار اہتمام کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے قاری محمد عمر نے کیا جبکہ نظامتی فرائض شاہد محمود اورطارق محمود نے ادا کئے […]

پاکستان کلب بحرین میں” محنت کشوں کے عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد

پاکستان کلب بحرین میں” محنت کشوں کے عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد

بحرین (زاہد شیخ) دنیا بھر میں یوم مئی کے حوالے سے پاکستان کلب بحرین میں بھی ” محنت کشوں کا عالمی دن” کے حوالے سے خصوصی تقریب کا شاندار اہتمام کیا گیا تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے قاری محمد عمر نے کیا جبکہ نظامتی فرائض شاہد محمود اورطارق محمود نے ادا کئے […]

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کیلیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے، ریما خان

لاہور : فلم اسٹار ریما خان نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پیار اور محبت کا ہونا ضروری ہے‘ میں زندگی کا ہر فیصلہ اپنے شوہر کی مشاورت سے کرتی ہوں اسی وجہ سے ہم خوشیوں سے بھرپور زندگی گزار رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران فلم اسٹار […]

1 8 9 10 11 12 16