counter easy hit

زندگی

پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

لاہور (یس ڈیسک) ہمارے معاشرے میں عورت کا مقام اُس مقام سے کہیں منفرد اور مختلف ہے جو اسے مغرب میں حاصل ہے۔ مغرب میں خواتین کے حقوق کا تحفظ اخلاقیات سے نہیں، بلکہ ’’افادیت‘‘ سے کیا جاتا ہے۔ پاکستانی عورت نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور معاشرے میں […]

خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں

خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں

تحریر: امتیاز شاکر ساری دنیا یہ بات تسلیم کرچکی ہے کہ آج کی عورت زندگی کے ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار نبھا رہی ہے۔اس کے باوجود مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز پر خواتین پر تشددکے حوالے سے رپورٹس اور خبریں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں، کبھی خبر آتی ہے کہ […]

شب و روز زندگی قسط 21

شب و روز زندگی قسط 21

تحریر: انجم صحرائی جس زمانے میں نسیم لیہ بلدیہ لائبریری کے لائبریرین ہوا کرتے تھے بلدیہ لا ئبریری علم و ادب کا مرکز ہوا کرتی تھی برکت اعوان، فیاض قادری۔ امان اللہ کاظم۔ عدیم صراطی، جمعہ خان، شعیب جاذب اور منظور بھٹہ جیسے احباب سے میری ملا قا توں کی شروعات اسی لائبریری کی مر […]

زندگی بدل گئی، فلموں میں کام نہیں کرونگی جلد عمرہ کیلئے جا رہی ہوں: وینا ملک

زندگی بدل گئی، فلموں میں کام نہیں کرونگی جلد عمرہ کیلئے جا رہی ہوں: وینا ملک

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد زندگی بدل گئی ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ اسد بشیر خٹک جیسا اچھا شوہر ملا۔ اسد بشیر سمیت ان کی پوری فیملی میرا بہت خیال رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

ٹھوکر

ٹھوکر

ممتاز ملک۔ پیرس ٹھوکر زندگی کی سب سے بڑی سچائی ہے. اس سے مفر ممکن نہیں. دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں ہے جو اس بات کا دعوی کرے کہ اس نے کبهی ٹھوکر نہیں کهائ. زنگی ٹهوکروں میں لا لا کر ہی ایسے ایسے سبق سکھاتی ہے کہ جو مہان سے مہان استاد یا […]

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے زندگی کی 76 بہاریں دیکھ لیں

معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے زندگی کی 76 بہاریں دیکھ لیں

لاہور (یس ڈیسک) مستنصر حسین تارڑ کی سالگرہ پر مقامی آرٹ گیلری میں سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں مصنف نے اپنی چھہترویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پرستاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب میں ان کی نمایاں تصانیف کی نمائش بھی کی گئی۔ مستنصر حسین تارڑ کا کہنا تھا وہ […]

تاریخی سنگ میل انٹرا پارٹی

تاریخی سنگ میل انٹرا پارٹی

تحریر: مشتاق احمد جدون زندگی کو ہمیشہ عبارت کیا سچ اور محنت سے اللہ نے سچی محنت کو قبول کیا تو بے سرو سامان ملک سے نکلنے والا یہ نوجوان اپنی محنت سچائی اور لگن سے پاکستان کی پہچان بننے لگا٬ جب ذرا ذاتی معاملات سے فرصت ہوئی تو خیال ابھرا کہ اپنے عزیز واقارب […]

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول جاتے […]

شخصیت پہچانئے

شخصیت پہچانئے

تحریر: وقارانساء انسان کی شخصیت کا پتہ ھمیشہ گفتگو سے لگایا جاتا ہے کچھ وقت اگرمل کر گزارا جائے تو شخصیت کے کئی پہلو کھل کر سامنے آتے ہیں آج آپ پڑھیے کہ شخصیت کا اندازہ کئی اور باتوں سے بھی لگایا جاسکتا ہے۔ (لکھنے کے انداز سے) صاف اور اچھی طرح بنےہوئے الفاظ لکھنے […]

شب و روز زندگی قسط 19

شب و روز زندگی قسط 19

تحریر: انجم صحرائی اس زمانے میں تحصیل دفاتر آج کے تھانہ سٹی کی جگہ ہوا کرتے تھے تحصیل دفاتر میں کے سامنے عرضی نویسوں کے چھپر ہوا کرتے تھے ان میں ایک بارعب شخصیت عطاءاللہ خان کے عرضی نویس کی بھی تھی جن کچھپر تحصیل آفس کے بالکل سامنے ہوا کرتا تھا عطاءاللہ خان محکمہ […]

عامر خان دنگل میں ریسلر کا کردار پرفارم کریں گے

عامر خان دنگل میں ریسلر کا کردار پرفارم کریں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عامر خان نئی فلم ’’دنگل ‘‘ میں چار بیٹیوں کے والد ریسلر کا کردار کریں گے۔ تھری ایڈیٹس میں طالبعلم، دھوم تھری میں چور اور پی کے میں خلائی مخلوق، مسٹر پرفیکشنسٹ ہر فلم میں الگ انداز میں نظر آتے ہیں۔ عامر خان نئی فلم میں چار بیٹیوں کے […]

شب و روز زندگی قسط 18

شب و روز زندگی قسط 18

تحریر : انجم صحرائی میں نے بلاکم و کاست ساری کہانی بیان کر دی۔ میری بات سننے کے بعد صوبیدار بو لے کہ یہ انہی کی یونٹ کا سپاہی ہے جو گذشتہ کئی مہینوں سے یونٹ سے بھگوڑا ہے انہوں نے مجھے کہا کہ آپ جا ئیں اب یہ ہمارا زندہ پیر ہے ہم اس […]

عبرت کا جہاں

عبرت کا جہاں

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک قدیمی چرچ کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیراعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے پر قادر […]

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

تحریر : عاصمہ عزیز حادثات ہر انسان کی زندگی میںنہ ختم ہونے والے اور مختلف اثرات چھوڑتے ہیں۔ کسی کی زندگی میں پیش آنے والے حادثات غموں کے گہرے بادل اور زخموں کے نشانات چھوڑ جاتے ہیں توکسی دوسرے کی زندگی میں یہی حادثات ان سے بچنے کے لئے آگاہی کے در وا کردیتے ہیں۔ […]

شب و روز زندگی قسط 17

شب و روز زندگی قسط 17

تحریر : انجم صحرائی میرے جانے بعد ماحول بالکل تبدیل ہو گیا منشی صاحب نے کانسٹیبل عاشق حسین سے یہ کہتے ہو ئے کہ یار یہ ہمارے ہمسائے اخبار والے ہیں تمہیں غلظ فہمی ہو ئی ہے ہمیں تھا نے سے جا نے کی اجازت دے دی ۔ واپس آتے ہو ئے میں نے شیر […]

یوز اینڈ تھرو : تماشہ مستقل جاری ہے!

یوز اینڈ تھرو : تماشہ مستقل جاری ہے!

تحریر : محمد آصف اقبال ایک زمانہ تھا جب چیزیں پائیدار ہوتی تھیں، نمائشی اور وقتی استعمال کا تصور عام نہ تھا، شاید یہی وجہ تھی کہ اُس زمانہ کے افراد جو کچھ بھی کرتے ، اس میں بھی کہیں نہ کہیں پائیداری کا احساس ہوتاتھا۔یہ پائیداری استعمال میں آنے والی چیزوں ہی تک محدود […]

لوٹ کے آنے والے

لوٹ کے آنے والے

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ خدائے سخن محمد تقی المعروف میر تقی میر اردو کے عظیم شاعر تھے. اردو شاعری میں میر تقی میر کا مقام بہت اونچا ہے ۔ میر تقی میر کا تصور ،زندگی کے بارے میں بڑا واضح ہے کہ ان کا زندگی کی بارے میں نقطہ نظر حزنیہ تھا۔ حزن ایک […]

شب و روز زندگی قسط 16

شب و روز زندگی قسط 16

تحریر :۔ انجم صحرائی کچھ دنوں کے بعد ہم “بے روزگار اور بے روز گاری “کے موضوع پر ایک مجلس مذاکرہ 8 فروری 1977 کو بلدیہ کے جناح ہال میں منعقد کرنے میں کامیاب ہو ہی گئے۔ مجلس مذاکرہ کی صدارت اس زمانے کے اسسٹنٹ کمشنر چوہدری نذیر احمد نے کی جب کہ مہمان خصوصی […]

چلئے تم ہی بتا دو

چلئے تم ہی بتا دو

تحریر: لقمان اسد میں تو سوچ سوچ کے ہار چکا۔ کوئی ہے جو یہ بتلائے کہ بے جرم مارے جانے والے جگرگوشوں کے لاشے جب مائوں کے آنگن میں جا پہنچتے ہیں تو ان مائوں کے دلوں پر گیا گزرتی ہوگی،برس ہا برس سے اپنے قلوب میں مچلتے ان ارمانوں کے حسیں جذبوں کو یہ […]

حقیقی زندگی میں بالکل بھی منتقم مزاج نہیں ہوں، دیویا دتہ

حقیقی زندگی میں بالکل بھی منتقم مزاج نہیں ہوں، دیویا دتہ

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیویا دتہ نے کہا ہے کہ حقیقی زندگی میں وہ بالکل بھی منتقم مزاج نہیں۔ اپنی زیر نمائش فلم بدلہ پور کے خصوصی سکریننگ شو کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدلہ پور میں وہ ایک ایسی انسان کا کردار نبھا رہی ہیں […]

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

ہماری زندگی، اﷲ کی نعمت یا آزمائش

تحریر : قدسیہ عزیز زندگی اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے، لیکن کچھ لوگوں کی زندگی اتنی تلخ ہوتی ہے کہ ان کو یہ سب سے بڑی نعمت بھی نعمت نہیں بلکہ عذاب لگنے لگتی ہے۔ اﷲنے ہر انسان کو مختلف نعمتوں سے نوازا ہے۔ کسی کو دولت کی نعمت عطا کر کے […]

کیا کھویا کیا پایا

کیا کھویا کیا پایا

تحریر : نذر عباس جعفری ہم دنیا کی بھول بھیلوں میں اس قدر مصروف ہو گئے ہیں کہ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ ہماری زندگی کا اصل مقصد کیا ہے۔ کبھی ہم نے سوچا کے ہم نے اس دنیا کو کیا دیا۔ انسان کو مالک عزوجل نے اپنی مقدس کتاب میں انسان کو […]

شب و روز زندگی قسط 15

شب و روز زندگی قسط 15

تحریر : انجم صحرائی میں بیتے دنوں میں جھا نکتا ہوں تو بہت ہی عجیب سا لگتا ہے کہ ہمارے اس دور میں بننے والے بے روزگار چوپال کے سبھی دوست شا ئد ساری عمر ہی اسی فلسفہ پہ کا ربند رہے۔ وہ شیر محمد خان ہوں ، عبد الرزاق راہی ہوں، سعید اختر یا […]

معروف سیاستدان ڈاکٹر مہر بلال کلاسرہ سے انٹرویو

معروف سیاستدان ڈاکٹر مہر بلال کلاسرہ سے انٹرویو

تحریر: ایم آر ملک جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان ڈاکٹر مہر بلال کلاسرہ سے انٹرویو ڈاکٹر مہر بلال کلاسرہ کا شمار اُن افراد میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی قلیل عرصہ میں اپنا نام بنایا اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے تبدیلی کے سفر میں ہراول بنے این اے 182سے قومی اسمبلی کا […]