counter easy hit

زندگی

سادہ طرز زندگی جینے کو ترجیح دیتی ہوں، وفا خان

سادہ طرز زندگی جینے کو ترجیح دیتی ہوں، وفا خان

جرمن (اکرم الدین) پختون خواہ نامور گلوکارہ وفا خان نے کہا ہے کہ سادہ طرز کی زندگی جینے کو ترجیح دیتی ہوں دوسروں کو تکلیف دینے والی زندگی گزارنا پسند نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے عاجزی و انکساری میں رہنا پسند ہے گلوکاری کی شہرت کے باوجود میں ذرا بھی مغرور نہیں ہوں […]

ظالم بھارت اور مظلوم کشمیری

ظالم بھارت اور مظلوم کشمیری

تحریر : ملک محمد سلمان آج اگر ظلم ہو رہا ہے تو مسلمان پر، عزتیں لٹ رہیں ہیں تو مسلمان کی، ظلم و جبر کا بازار گرم ہے تو مسلمان پر ، ہر طرف دھمکایا جا رہا ہے تو مسلمان کو ، الغرض جدھر بھی نگاہ اٹھا ئیں مسلمان ہی مظلومیت کی تصویر بنا دکھائی […]

غیر سیاسی سیاست

غیر سیاسی سیاست

تحریر : میر شاہد حسین ”آج میں سیاست پر بالکل بات نہیں کروں گا۔” ”تو پھر کس پر بات کرو گے؟” ” کسی پر بھی لیکن سیاست پر نہیں، آپ کھیل کی بات کرو۔” ” کھیل میں تو سیاست ہے۔” ” اچھا تو آپ فلموں پر بات کر لو۔” ”وہاں پر بھی سیاست ہے۔” ” […]

ملک دہشت گردوں کے نشانے پر کیوں؟

ملک دہشت گردوں کے نشانے پر کیوں؟

تحریر: علینہ ملک, کراچی کچھ ہی دن پہلے کا ذکر ہے نجانے کیوں ایک عجیب سی خوش فہمی تھی یا پھر غلط فہمی ، جس نے پوری قوم کو اپنے حصار میں لے رکھا تھا کہ شاید اب پاکستان نے دہشت گردی سے مکمل طور پر نجات پالی ہے اور اب یہاں کسی کی زندگی […]

وقت کسی کا غلام نہیں مگر

وقت کسی کا غلام نہیں مگر

تحریر : مقصود انجم کمبوہ مجھے کتابیں جمع کرنے اور اس کی ورق گردانی کرنے کا بہت شوق ہے۔ میرے پاس اردو ادب، شاعری ، انگلش، مینجمنٹ اور ٹیکنالوجی کی متعدد کتابیں ہیں بلکہ یوں سمجھئے ایک لائبریری موجود ہے میں اکثر جرمن ، جاپان اور دیگر یورپی و مغربی ممالک کے بارے میں لٹریچر […]

ٹریفک حادثات

ٹریفک حادثات

تحریر: ملک محمد سلمان تیئس جنوری سانحہ چھانگا مانگا مسافر وین نہر میں گرنے سے سولہ قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہر طرف کہرام کا سماں اور فضا سوگوارتھی۔ لیکن یہ نہ تو پہلا واقع ہے اور نہ ہی آخری ،ہر روز ایسے درجنوںواقعات رونماء ہوتے ہیں لیکن ہم نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت […]

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

صحرائے تھر میں سرکاری دہشتگردی

تحریر: سید انور محمود پاکستان کا اولین مسئلہ دہشتگردی کا خاتمہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ دہشتگردی کیا ہے؟ دہشت کسے کہتے ہیں؟ میرئے نزدیک خوف و ہراس اور وحشت کی فضا پیدا کرکے عدم تحفظ کا احساس پیداکرنا اور بغیر کسی وجہ کے انسانی زندگی کو ختم کرنا دہشتگردی ہے۔ دو خبریں ہیں جنکا […]

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

تحریر : ایم پی خان میرے ایک دوست جوکافی عرصہ بعدبیرون ملک سے پاکستان آیا۔اس نے زندگی کازیادہ عرصہ ایسے ملک میں گزاراتھا، جہاں ہرطرف خوشحالی ہے۔ریاست کی ترقی اوراسکے استحکام کایہ عالم ہے کہ ایک عام آدمی سے لیکر وزیراعظم تک کی زندگی کامعیارایک جیسا ہے۔ میرادوست کہتاہے کہ اس نے کئی دفعہ وزیراعظم […]

چوری

چوری

تحریر : راشد علی راشد اعوان قرآن پاک میں اللہ کریم کا فرمان ہے کہ محنتی اللہ کا دوست ہے،محنتی سے مراد رزق حلال کمانے والا اور اپنے خون پسینے سے اپنے معمولات زندگی چلانے والے اپنے امتی کے بارے میں نبی ۖ کا فرمان ہے اللہ تعالیٰ کو یہ بات بہت محبوب ہے کہ […]

یادوں کی پرچھائیاں

یادوں کی پرچھائیاں

تحریر : عمران احمد راجپوت گھر کے کاموں سے نڈھال کچھ دیر فراغت کے لمحات گزارنے بیڈ پر بیٹھتے ہوئے ٹی وی آن کیا ہی تھا کہ اچانک ٹی وی اسکرین پر علی احمد کا نام پڑھتے ہی دل کی خاموش لہروں نے یکدم وجود کے اندر ایک تلاطم برپا کردیا ۔وہ واقعی شہرت کی […]

خاموشیاں احساس ہیں

خاموشیاں احساس ہیں

تحریر : شاز ملک کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کے احساسات کے پھول رویوں کی گرم اور جھلستی دھوپ میں کمھلا جاتے ہیں جذبے دشت درد میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھر جاتے ہیں جیسے خشک پتے شجر سے ٹوٹ کر زمین بوس ہو جاتے ہیں جذبات لہجوں کے سرد گلشیرس تلے دب جاتے ہیں […]

امید سحر کی باتیں

امید سحر کی باتیں

تحریر : نادیہ خالد چوہدری علم انسان کو جہاں اس کے خالق سے آگاہ کرتا ہے , اسے اس کی زندگی کے مقصد سے واقفیت دلاتا ہے وہیں انسان کو مہذب شہری بناتا ہے۔ اور مہذب قومیں ہی اپنے ملک کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچاتی ہیں ۔ جہاں تعلیم کا فقدان ہو, جہالت کا […]

نعت کی شان

نعت کی شان

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی صدیوں سے نعت لکھی ، پڑھی اور سنی جا رہی ہے نعت تخیل کے نرم و نازک آبگینے عشق و محبت ، عقیدت کے بے بہا خزینے ریشمی حروف کے رواں دواں سفینے اور اظہار بیاں کے خوبصورت قرینے کا دوسرا نام ہے ۔ کہنے والوں نے عقیدت و احترام […]

اسلام اور کرپشن

اسلام اور کرپشن

تحریر: ملک نذیر اعوان ابھی تو ایسا محسوس ہو رہا ہے۔ہمارے ملک میں کرپشن کا بازار اس حد تک طول پکڑ گیا ہے کہ جس کا دل چاہے اس کو لوٹ لے انسانی ہوس اتنی بڑھ چکی ہے۔مال و دولت کی لوٹ کھسوٹ نے ہمارے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ہر آدمی جو […]

عمران خان تیرا اللہ ای بوٹا لائے گا

عمران خان تیرا اللہ ای بوٹا لائے گا

تحریر: انجینئر افتخار چودھری آج میڈیا کے ساتھ مکھنیال ریسٹ ہائوس گیا عمران خان ایک ارب درخت لگانے کے سلسلے میں اس جگہ پہنچے جو میرے گائوں سے چند کلو میٹر پر واقعہ ہے،یہ وہی جگہ ہے جہاں ہمارے بزرگ جب پیدل نلہ جبری سے پنڈی آیا کرتے تھے آج یہاں اسلام آباد سے میں […]

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

دھند و خراب موسم میں احتیاطی تدابیر پر عمل

تحریر: رشید احمد نعیم موسم نے لی ہے انگڑائی ہر طرف دھند ہے چھائی مگر معمولاتِ زندگی کی ادائیگی کے لیے سفر بھی ضروری ہے جبکہ خدا ئے بزرگ و برتر کی عطا کردہ نعمت زندگی کی حفاظت بھی فرض ہے لہذا موسمی شدت کے اثرات کے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کر کے […]

پنی قبر کو سرسبز و شاداب بنایں

پنی قبر کو سرسبز و شاداب بنایں

تحریر : شاز ملک اکثر یوں ہوتا ہے کے ہم زندہ انسان جب قبرستان کے قریب سے گزرتے تو کوشش ہوتی ہے کے جلد از جلد یہاں سے نظریں چرا کر گزر جاہیں یہ قبرستان وحشت کا گھر ہے عجیب بات یہ ہے کے ہم اس وقت اس بات کو بھی نظر انداز کر جاتے […]

اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ ہماری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ ہماری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہما ری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں ، آپ کا کلام اور سکوت ظاہری زندگی میں رہنا اور پردہ فرما جانا آپ کے نعلین پاک آپ کے اور موئے مبارک گویا کہ […]

باپ زندگی کا انمول تحفہ

باپ زندگی کا انمول تحفہ

تحریر میاں نصیراحمد والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین کے رہین منت ہوتا ہے اسی لیے اللہ تعالی نے بھی کئی مقامات پر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیاجب تمہارے ماں باپ میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو […]

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

تحریر: سمیرا قادر زلزلہ اندوہناک قدرتی آفات ہے جو بیشتر و بیشتر آتا رہتا ہے اور اپنے ساتھہ جیگتی جاگتی حقیقتیں چھوڑ جاتا ہے۔ زندہ لوگ چند سیکنڈ میں زمین کی گود میں دفن ہوجاتے ہیں اور ماضی کی تصویر بن جاتے ہیں ڈھیروں مکانات میں جہاں چند منٹ پہلے زندگی پوری طرح مسکراہٹیں بکھیر […]

زیب و آرائش

زیب و آرائش

تحریر: زینب ملک عورت خوبصورتی کا پیکر ہوتی ہے ناز سے گوندھی گئی کبھی شوخ کبھی چنچل،کبھی لڑاکا کبھی گلاب کے پھول کی مانند نرم کبھی کھلتی کلی ایک بہار کے موسم کی مانند ـسجنا سنورنا اس کی زندگی کا اہم حصہہے صنف نازک کی زندگی مانو اب اس حصے کے بغیر ادھوری ہے ـتیار […]

ماسڑ جی کا پاکستان

ماسڑ جی کا پاکستان

تحریر : سجاد گل کالے بورڈ پر سفید چاک سے لکھ کر ماسٹر جی نے ہمیں بتایا تھا ،پاکستان کا مطلب کیا ،لاالہ الا للہ محمد رسول اللہ، پاکستان ایک عظیم نظریئے کی بنیاد پر معرضِ وجود میںآیا تھا ،یعنی یہ نظریہ کہ مسلمان ایک خدائے حقیقی کے ماننے والے ہیں جبکہ ہندو بہت سے […]

کھلا تضاد ۔۔۔کھلی منافقت

کھلا تضاد ۔۔۔کھلی منافقت

تحریر: سجاد گل ایک طرف دھڑلے سے یہ دعویٰ کرنا کہ اس ملک ِ خداداد میں آئین احکاماتِ الہی اور سنتِ رسولۖ کے عین مطابق ہو گا، اور دوسری طرف سود کی دلدل اور دیگر خلافِ اسلام قانون و ضوابط، یہ کھلے تضاد اور منافقت کے سوا کچھ نہیں، جرائم کی روک تھام کرنے والاادارہ […]

ارتقاء فکر و نظر

ارتقاء فکر و نظر

تحریر : محمد آصف ا قبال اللہ تعالیٰ نے دنیا کو انسانوں کے لیے بنایااوراس دنیا کی زندگی کے آغاز ہی میں رہنمائی کے لئے نبیوں کے سلسلے کا آغاز کیا تاکہ مسلسل ہدایت و رہنمائی حاصل ہوتی رہے۔ پھر یہ سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم مبعوث […]