By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 aamir khan, British boxer, condemnation, meeting. Peshawar incident, Nawaz Sharif, Prime Minister, severe, برطانوی باکسر, سانحہ پشاور, شدید, عامرخان, مذمت, ملاقات, نوازشریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ملاقات کی اور سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران ہیوی ویٹ باکسر عامر خان نے سانحہ پشاور پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انسداد دہشتگردی کے لئے حکومتی […]
By Yes 1 Webmaster on December 17, 2014 clubs, Demonstration, Islami Jamiat Talaba, karachi, Peshawar incident, press, protest, احتجاجی, اسلامی جمعیت طلبہ, سانحہ پشاور, مظاہرہ, پریس, کراچی, کلب اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے حوالے سے اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں قیم جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی حافظ محمد بلال سمیت سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔ طلبہ پاکستان کی حمایت میں […]
By Yes 1 Webmaster on December 17, 2014 Announced, market, Pakistan Bar Council, Peshawar incident, strike, traders, اعلان, بار کونسل, بازار, تاجروں, سانحہ پشاور, پاکستان, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر ملک بھرمیں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوم سوگ کے دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آج بند رہیں گی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Condemned, khursheed shah, lahore, Peshawar tragedy, political, religious leaders, siraj ul haq, خورشید شاہ, سانحہ پشاور, سراج الحق, سیاسی, لاہور, مذمت, مذہبی رہنماؤں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر جہاں ہر شہری اشکبار ہے وہیں سیاسی قیادت بھی انتہائی سوگوار ہے۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کہتے ہیں ایسی بربریت تو کبھی یہودیوں نے بھی نہیں دکھائی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ثابت ہو گیا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 altaf hussain, MQM, Peshawar tragedy, school., security, tears, الطاف حسین, آنسو, ایم کیو ایم, حفاظتی اقدامات, سانحہ پشاور, سکول اہم ترین, مقامی خبریں

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پشاور میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔ الطاف حسین نے اس قومی سانحہ پر وزیراعظم سے گول میز کانفرنس بلانے […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 children, david cameron, Death, narendra modi, Peshawar incident, sorrow, wave, World, بچوں, دنیا, سانحہ پشاور, شہادت, غم, لہر, نریندر مودی, ڈیوڈ کیمرون اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لکھا کہ پاکستان میں سکول پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے محض سکول جانے پر بچوں کو جان سے مار دینا ہولناک بات ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ان کی ہمدردیاں مرنے والوں […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Announced, Federal, mourning, Peshawar incident, Provincial, اعلان, سانحہ پشاور, سوگ, صوبائی حکومت, وفاقی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارٹی سرگرمیاں منسوخ کر کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ نائن زیرو پر شہید بچوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 Announced, mourning, National, Prime Minister, tragedy Peshawar, اعلان, سانحہ پشاور, سوگ, قومی سطح, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ پشاور پر قومی سطح پر 3 روزہ سوگ كا اعلان كیا ہے۔ سانحہ پشاور پر قومی سطح پر 3 روزہ سوگ كا اعلان كیا ہے اس کے علاوہ خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت نے بھی صوبائی سطح پر 3 روزہ سوگ كا اعلان كیا ہے۔ سوگ […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2014 government, Peshawar incident, pti, talks postponed, today, آج, تحریک انصاف, حکومت, سانحہ پشاور, مذاکرات, ملتوی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے بعد حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیئے گئے۔ پشاور میں دہشتگردوں کے اسکول پر حملے اور 100 سے زائد شہادتوں کے بعد حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے […]