counter easy hit

سیاست

پاک بھارت کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے ، مصباح الحق

پاک بھارت کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے ، مصباح الحق

لاہور : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ کرکٹ سے سیاست کو دور رکھنا چاہئے اور پاک بھارت کرکٹ ہوتی رہنا چاہئے۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ٹرائل دینے سے مشکل کام ٹرائل لینا ہوتا ہے کیونکہ […]

اس راہ میں جو سب پہ گذرتی ہے

اس راہ میں جو سب پہ گذرتی ہے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی آج ایک ٹی وی چینل پہ سوال اٹھایا گیا کہ چیف آف آرمی سٹاف کی مقبولیت کا گراف اوپر ہی اوپر جا رہا ہے تو کیا سیاسی قیادت کا گراف گر رہا ہے ؟ فیصل آباد کے بازاروں کی طرح اور بھی کئی شہروں میں جنرل راحیل شریف کے بڑے […]

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے قائد ین اور اِن کے کارکنا ن کا یہ خیال ہے کہ اگر وفاق نے سندھ سے غیرمفاہمتی اور انتقامی سیاست کی روش نہ بدلی تو کیا یہ تصورکرلیاجائے…؟؟ کہ آنے والے وقتوں میں […]

سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، بلقیس راجہ

سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، بلقیس راجہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنے والے لیڈر ہی خدمت خلق کے فریضے کو نبھا سکتے ہیں، پڑھی لکھی نوجوان نسل ہما را قیمتی سرمائیہ ہے تارکین وطن کشمیر کی تحریک آزادی کو دوام بخشنے کے لیے دنیا بھر میںاپنا موئثر کردار ادا کریں ، دنیا میں اپنے وطن […]

انصاف راہزنوں کے دیس میں

انصاف راہزنوں کے دیس میں

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں جب کسی قوم کے برے دن آتے ہیں اس قوم کے لیڈر عظمت کردار کو کھو بیٹھتے ہیں انصاف کی کرسی پر بیٹھے منصف ایسے ایسے فیصلے صادر فرماتے ہین جن کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے لیڈر اپنے آپ کو عقل مند اور عوام کو بیوقوف […]

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی، خورشید شاہ

ملتان : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی 80 اور 90 کی دہائی کی سیاست نہیں کرنا چاہتی […]

کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت

کراچی کی سیاست کا ابھرتا ہوا عفریت

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید سندھ کی سیاست میں موجودہ ٹار گیٹیڈ آپریشن کے نتیجے میں جو ناہمواریاں پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں ۔ان کی وجہ سے بعض ایسے غنڈا عناصر جن کو ماضی میں اداروں کی بھر پور اور مکمل حمایت بھی ایم کیو ایم کے خاتمے کی غرض سے حاصل تھی۔ […]

ہمیں سیاست کی کوئی پرواہ نہیں، عاطف اسلم اور سونو نگم کا اعلان

ہمیں سیاست کی کوئی پرواہ نہیں، عاطف اسلم اور سونو نگم کا اعلان

دبئی : عاطف اسلم اور بھارتی گلوکار سونو نگم نے گزشتہ روز پہلی بار اکھٹے دبئی میں منعقدہ ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا۔ یہ کنسرٹ متحدہ عرب امارات کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقد کیا گیا تھا۔ عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ میں سونو نگم کے ساتھ پرفارم کرنے کا خواہش […]

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

قوم پر سب سے بڑا احسان، اردو زبان کا نفاذ

تحریر: ایم پی خان اپنے وطن سے محبت کے دعوے توہم سب کرتے ہیں۔ پاکستانی شہری کی حیثیت سے ہماری شناخت ہے، ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں، عہدے حاصل کرتے ہیں۔ پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں سرکاری خزانے سے مختلف طریقوں سے استفادہ کرتے ہیں۔ ارباب اختیار مختلف طریقوں سے اقربا پروری کرتے ہیں۔ […]

ڈاکٹر عاصم کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے: پرویز رشید

ڈاکٹر عاصم کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے: پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو سیاسی انتقام سے جوڑنے کی کوئی شہادت موجود نہیں ہے۔ ان کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے۔ اگر انتقامی کارروائی کرنا ہوتی تو ان کیخلاف کرتے جو ہم پر الزامات اور دھمکیاں دیتے ہیں۔ کراچی آپریشن […]

معیشت پر سیاست ہر صورت میں بند ہونی چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ

معیشت پر سیاست ہر صورت میں بند ہونی چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 2 سال میں پاکستان کو مستحکم معشیت کی جانب گامزن کردیا اور آنے والے مہینوں میں معاشی طور پر عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی تاہم معیشت پر سیاست ہر صورت بند ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں سرمایہ کاری سے متعلق تقریب […]

ہر سال 6 ستمبر آتا ہے

ہر سال 6 ستمبر آتا ہے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ْْْْغیور اور محب وطن پاکستانی اور افواج 6 ستمبر کا دن بہت تزک وا حتشام سے مناتی ہیں 65 کی جنگ میں قوم بھارتی بنیے کے خلاف مکمل طور پر متحد تھی تمام سیاسی پارٹیاں ایک پچ پر تھیں کسی پارٹی کا نظریہ حب وطن کے علاوہ اور کچھ […]

مفاہمت کی سیاست کے بعد زرداری کا اعلان جنگ

مفاہمت کی سیاست کے بعد زرداری کا اعلان جنگ

تحریر: مہر بشارت صدیقی پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف ”اعلان جنگ” کر دیا ہے لیکن مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت پیپلز پارٹی کے خلاف […]

استحکام پاکستان کا اگست

استحکام پاکستان کا اگست

تحریر : شاہ بانو میر جب رب کو پکارنے والے گلے خشک کر بیٹھے ـ وقت کے فرعون اور طاقتور ہوں ـ جب لکھنے والوں کے ہاتھوں کی رگیں ابھر آئیں اور سب ویسا چلتا رہے ـ جب تن و توش رکھنے والے توانا لوگ جدوجہد کرتے ہوئے ہڈیوں کا پنجر جائیں اور مال لوٹنے […]

حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری

حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری

دبئی : پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع کردی ہے تاہم انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔ اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے […]

کرکٹ ،سیاست اور حکمرانی

کرکٹ ،سیاست اور حکمرانی

تحریر: غلام مرتضی باجوہ پاکستان کے 2015ء کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی این اے 122 میں ہار کے چیئرمین تحریک انصاف کا موقف تھا کی عام انتخابات میں تاریخی دھدندلی ہوئی ہے۔ جس پر عمران خان نے اپنے دوستوں کی مشاورات کے بعد کئی میدان لگائے۔ عالمی وقومی ماہرین، مبصرین اور ماہرقانون […]

جہل یہ طے کر رہا ہے کہ علم کو کیسا ہونا چاہیے؟

جہل یہ طے کر رہا ہے کہ علم کو کیسا ہونا چاہیے؟

تحریر : شاہ بانو میر ہمارے ایک پرانے جاننے والے ہیں انتہائی اسلامی روایات اور گہری نگاہ رکھتے ہیں اسلامی مسائل پرـ یہاں تمام عمر انہوں نے گھر نہیں خریدا کہ سود پر رقم نہیں لے سکتا اتنی سخت وعید ہے کہ سود لینے دینے والا براہ راست اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے […]

بھابی! ہم اب کیا کریں

بھابی! ہم اب کیا کریں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمیںاِس سے کچھ لینادینا نہیںکہ موروثی سیاست کے خلاف صبح ومسا تگ ودَو کرتے کپتان صاحب نے اچانک ریحام بھابی کوخارزارِ سیاست میںکیوںدھکیل دیا ۔ویسے ہمارا”حسنِ ظَن” ہے کہ ہمارے بھولے بھالے کپتان صاحب کوپتہ ہی نہیںتھاکہ بیوی بھی خاوندکی وراثت میںحصّے دارہوتی ہے ،اگرپتہ ہوتابھی تواِس سے ”کَکھ”فرق نہیںپڑتا […]

ریحام کو سیاست میں لانے کا ارادہ نہیں، آئندہ وہ پارٹی تقریب میں شریک نہیں ہونگی، عمران خان

ریحام کو سیاست میں لانے کا ارادہ نہیں، آئندہ وہ پارٹی تقریب میں شریک نہیں ہونگی، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ریحام خان کو سیاست میں لانے کا کوئی ارادہ نہیں، کہتے ہیں آئندہ وہ پارٹی کی کسی تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ این اے 19 ہری پور کے الیکشن میں شکست پر چاروں طرف سے تنقید کے تیر برسے تو […]

جائے پناہ

جائے پناہ

تحریر : طارق حسین بٹ کوئی میری بات پر یقین کرے یا نہ کرے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے پاکستان بدل رہا ہے اور اس نئی تبدیلی کا سہرا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے سر ہے جھنوں نے اس تبدیلی کو یقینی بنایا ہے۔سپہ سالار کی للکار کا خوف، […]

تحریک انصاف کا ایک ہیرا پوران ایک جہلم

تحریک انصاف کا ایک ہیرا پوران ایک جہلم

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا راجہ پورس اور سکندر اعظم کے درمیاں اڑھائی ہزار سال پہلے لڑی گئی جنگ اسی خطے یعنی دریائے جہلم کے کناروں پر لڑی گئی تھی۔مورخین نے سکندر اعظم کے حملے اور راجہ پورس کی مزاحمت کو تاریخی داستان کے نام سے لکھی ہے۔آج سے ہزاروں سال قبل راجہ پورس کی […]

ایم کیو ایم کے استعفے

ایم کیو ایم کے استعفے

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم ابھی پاکستان تھریک انصاف کے استعفوں کی دھول بیٹھی نہ تھی کہ ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی، سندھ اسمبلی اور سینیٹ سے مستعفی ہو کر پاکستانی سیاست میں ہل چل مچا دی یوم قائد سے دوروز قبل اچانک متحدہ قومی موومنٹ کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ نہایت […]

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

تحریر: ابو الہاشم ربانی 1885 ء میں انگریزوں نے ہندوئوں پر نوازشات اور محبت بکھیر کر انہیں اس قدر بیدار کر دیا کہ باہمی گٹھ جوڑ کرکے انڈین کانگریس قائم کر لی۔ وائسرائے دفرن نے مسلمانوں کو تنہا کرنے کے لیے اونچ نیچ اور ذات پات کے فرق مٹا کر ہندوئوں، سکھوں اور اچھوتوں سب […]

ناراض بلوچ قومی دھارے میں آ کر سیاست کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان

ناراض بلوچ قومی دھارے میں آ کر سیاست کریں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کا مسئلہ بات چیت سے حل کریں گے، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے جذبات کو دیکھ کرکوئی بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ایوب اسٹیڈیم میں جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں […]